Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
تازہ ترین
اہم خبریں
محسن نقوی کوئٹہ پہنچ گئے، چمن پھاٹک دھماکے کی ابتدائی رپورٹ پیش
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی اور وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا، آئی جی بلوچستان پولیس نے کوئٹہ چمن پھاٹک کے قریب دھماکے کی ابتدائی رپورٹ پیش کی، بزدلانہ حملے کی پرزور مذمت کی گئی، شہداء کے خاندانوں سے دلی…
کوئٹہ میں خودکش دھماکا، 16 افراد جاں بحق، 30 زخمی۔
بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں چمن پھاٹک کے قریب ایک کبینہ خودکش حملہ ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 16 افراد جاں بحق اور 30 زخمی ہوگئے پولیس حکام اور ریسکیو ذرائع کے مطابق یہ لرزہ خیز واقعہ اس وقت پیش آیا جب ریلوے ٹریک کے قریب موجود ایک ٹرین کو…
خواتین اپنے حقوق کے لیے آواز اٹھائیں لیکن وومن کارڈ استعمال نہ کریں ، صنم سعید
پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ صنم سعید، جو اپنی اداکاری کے ساتھ ساتھ سنجیدہ اور مدلل گفتگو کے لیے بھی جانی جاتی ہیں، نے حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران پاکستان میں خواتین کے حقوق کی تحریک پر کھل کر بات کی۔
انہوں نے کہا…
معاہدے کے قریب، مسلم رہنماؤں سے بات کر لی، نیتن یاہو کو بھی آگاہ کر دیا: ٹرمپ
سوشل میڈیا پر جاری بیان میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ میں اس وقت وائٹ ہاؤس کے اوول آفس میں موجود ہوں، جہاں ابھی ہماری سعودی عرب کے محمد بن سلمان آل سعود، متحدہ عرب امارات کے محمد بن زاید آل نہیان، قطر کے امیر تمیم بن حمد بن خلیفہ آل ثانی، وزیرِ…
پاکستان پائیدار امن، باہمی احترام کیلئے مخلصانہ کوششیں جاری رکھے گا: اسحاق ڈار
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے ایکس پر کہا ہے کہ صدرٹرمپ نے پاکستان سمیت مسلم ممالک کےرہنماؤں سےٹیلیفونک رابطے کیے، پاکستان، سعودی عرب، ترکیےاور قطر کی قیادت سے بات کی، مص، یو اے ای اوراردن کی قیادت سے بھی گفتگو کی۔
انہوں نے مزید…
ٹرمپ کو مبارکباد، بہت جلد مذاکرات کے اگلے دور کی میزبانی کریں گے: وزیراعظم
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو امن کے حصول کیلئے ان کی غیر معمولی کوششوں پر مبارکباد پیش کرتا ہوں اور آج صبح سعودی عرب، قطر، ترکی، مصر، متحدہ عرب امارات، اردن اور پاکستان کے رہنماؤں…
امریکی ٹینس اسٹار ایما ناوارو نےاسٹراسبرگ ٹینس ٹائٹل جیت لیا
سٹراسبرگ میں کھیلے گئے ایونٹ کے فائنل میں ایما ناوارو نےکینیڈا کی ٹاپ سیڈ وکٹوریہ مبوکو کو 0۔6، 7۔5 اور 2۔6سے ہرا کر کیریئر کا تیسرا اور رواں سال کا دوسرا ٹائٹل اپنے نام کیا۔کلے کورٹ پر ایما ناوارو کی یہ پہلی بڑی کامیابی ہے۔
عازمین حج کو منیٰ منتقل کرنے کا آپریشن آج بعد نماز مغرب شروع ہوگا
شروع ہوگا۔
ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق وزیر مذہبی امور کی نگرانی اور قیادت میں حج 2026 کی تیاریاں مکمل ہیں، اب تک 471 پروازوں سے ایک لاکھ 18 ہزار سے زائد عازمین حج سعودی عرب پہنچ چکے ہیں۔
ترجمان کے جاری بیان میں کہا گیا…
بیوی کی رضامندی کے بغیر خلع نہیں دی جا سکتی، سپریم کورٹ کا فیصلہ
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے تفصیلی فیصلہ جاری کیا، جبکہ 12 صفحات پر مشتمل فیصلہ جسٹس شاہد بلال حسن نے تحریر کیا۔
فیصلے میں کہا گیا ہے کہ اگر بیوی نے ظلم کی بنیاد پر کیس دائر کیا ہو تو اسے خلع میں تبدیل…
پاکستان کے معدنی شعبے میں بین الاقوامی تعاون اور ویلیو ایڈیشن کے نئے امکانات روشن
پاک سالٹ کارپوریشن اور چین نیشنل سالٹ انڈسٹری گروپ نے راک سالٹ شعبے میں طویل المدتی تعاون کیلئے معاہدے پر دستخط کر دیئے۔
ایس آئی ایف سی نے چینی اور پاکستانی اداروں کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کر کے شراکت داری میں نمایاں کردار ادا…