Browsing Category

تازہ ترین

اہم خبریں

پنجاب حکومت کو محرم کے جلوسوں کیلئے نئی اور واضح پالیسی بنانے کی ہدایت

ہائیکورٹ کے جسٹس انوار حسین نے سید مجیب علی گیلانی کی درخواست پر 13 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کیا۔ عدالت نے قرار دیا کہ محرم الحرام کے جلوسوں سے متعلق موجودہ پالیسی کئی دہائیوں پرانی ہے، جس پر ازسرِنو غور کرنے کی ضرورت…

ایرانی صدر نے ٹی وی پر جاری اپنے ایک بیان میں امریکی صدر ٹرمپ کی بیان بازی کو آڑے ہاتھوں لیا اور کہا…

ایران کے سرکاری میڈیا کے مطابق ایرانی پارلیمنٹ کے 180 اراکین نے مطالبہ کیا کہ امریکا کے ساتھ مفاہمتی یادداشت ختم کی جائے اور نیا راستہ اختیار کیا جائے۔ چار ماہ میں منعقد اس پہلے اجلاس میں ضوابط میں ترامیم بھی منظور کی گئیں جن…

اپنے وطن کے ایک ایک انچ کا دفاع کریں گے: ایرانی صدر کا ٹرمپ کی دھمکیوں پر ردعمل

ایرانی صدر نے ٹی وی پر جاری اپنے ایک بیان میں امریکی صدر ٹرمپ کی بیان بازی کو آڑے ہاتھوں لیا اور کہا کہ ٹرمپ بتائیں کہ کیا انہوں نے میدانِ جنگ میں اپنے مقاصد حاصل کر لیے؟ ایران کو تقسیم کرنے کی کوشش کرنے والے بتائیں کہ انہیں آخر حاصل کیا…

آپریشن شعبان: مزید 3 دہشت گرد جہنم واصل، مجموعی تعداد 88 ہوگئی

سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ سکیورٹی فورسز کی فتنہ الخوارج کیخلاف علاقے میں موثر کارروائیاں جاری ہیں، خارجیوں کو ہوائی اور زمینی کارروائیوں کے ذریعے نشانہ بنایا جارہا ہے، تاہم سکیورٹی فورسز کی موثر کارروائیوں کے نتیجے میں خارجی دہشت گردوں کو…

معاہدہ نہ کیا تو اگلے ہفتے ایران کے بجلی گھروں، پلوں کو نشانہ بنائیں گے: ٹرمپ

فاکس نیوز کو دیے گئے انٹرویو میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ ایران پر حملے اس وقت تک جاری رہیں گے جب تک میں نہ کہوں کہ اب کافی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم ایران کے تمام پل بھی تباہ کر دیں گے، ایران میں ابھی کچھ جنگ لڑنےکی صلاحیت باقی ہے،…

رواں سال کاروباری سرگرمیوں کے فروغ اور ترقی کا سال ہوگا: وزیراعظم

وزیراعظم کی زیر صدارت ایف بی آر اصلاحات پر جائزہ اجلاس منعقد ہوا، جس میں ملک کے ٹیکس نظام میں جاری اصلاحات اور بہتری کی پیشرفت کا تفصیلی جائزہ لیا گیا، اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کاروباری برادری کو قومی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی قرار…

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورۂ ترکیہ، صدر اردوان سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات، دفاعی تعاون پر گفتگو

چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے دو روزہ سرکاری دورۂ ترکیہ کے دوران آج انقرہ میں ترک صدر رجب طیب اردوان سے اہم ملاقات کی ہے۔ ترک ایوانِ صدر کے مطابق صدر اردوان قطر کے سرکاری دورے پر روانگی سے قبل فیلڈ…

بلوچستان میں آپریشن “شعبان” مزید تیز، دو کارروائیوں میں 8 دہشت گرد ہلاک

کوئٹہ : بلوچستان میں دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پاک فوج، فرنٹیئر کور (ایف سی) بلوچستان اور بلوچستان پولیس کا مشترکہ آپریشن "شعبان" بھرپور انداز میں جاری ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق آج مختلف علاقوں میں انٹیلی جنس اطلاعات کی بنیاد پر کی جانے…

کوئٹہ‘گرمی کی شدت میں اضافہ‘ بجلی غائب‘ عوام رل گئے

کوئٹہ: صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمےت بلوچستان کے دےگر علاقوں مےں گرمی کی شدت مےں اضافہ ہونے کے ساتھ بجلی کی آنکھ مچولی اور لوڈشےڈنگ مےں100فےصد اضافہ کردےا ہے جس سے شدےد گرمی کے باعث عوام انتہائی مشکلات سے دوچار ہے کےسکو کے افےسر ہو ےا پی آر…

کوئٹہ‘زیارت شہداء کے لواحقین کا دھرنا چھٹے روز میں داخل راستے بند عوام پریشان

کوئٹہ: سانحہ زیارت میں شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کے لواحقین کا دھرنا آج چھٹے روز بھی جاری ہے رہی دھرنے میں سیاسی جماعتوں سول سوسائٹی کے رہنماﺅں وکلاءاور دیگر عوام نے بڑی تعداد میں شرکت کی گزشتہ روز حکومتی مذاکراتی کمیٹی اور دھرنا شرکا…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P