Browsing Category

تازہ ترین

اہم خبریں

پاکستان کے دفاع، استحکام اور بقا کے لیے اپنی جان بھی نچھاور کرنے سے دریغ نہیں کریں گے ‘میر سرفراز…

کوئٹہ:وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ پاکستان اور بلوچستان ایک دوسرے سے لازم و ملزوم ہیں اور یہ رشتہ تا قیامت قائم و دائم رہے گا۔ انہوں نے واضح کیا کہ ریاست کی سالمیت، خودمختاری اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن…

فیفا ورلڈ کپ: پہلے سیمی فائنل میں فرانس اور سپین آج مدمقابل ہوں گے

خطرناک ترین فرنچ اٹیک کا ناقابل تسخیر سپینش دفاع سے مقابلہ ہوگا، میچ پاکستانی وقت کے مطابق آج کی شب 12 بجے شروع ہوگا۔ سپین کا دفاع پورے ٹورنامنٹ میں ناقابل تسخیر رہا اور اس کیخلاف اب تک صرف ایک ہی گول بنا ہے، ٹیم دوسری بار…

پاکستان اور بنگلہ دیش کا خواتین کو بااختیار بنانے اور دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بنگلہ دیش کے وزیر سماجی بہبود ڈاکٹر زاہد حسین نے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات اور مختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران نائب وزیراعظم نے او…

پنجاب اسمبلی: مولانا فضل الرحمٰن کے بیان کی مذمت میں ایک اور قرارداد جمع

قرارداد مسلم لیگ (ن) کی رکن راحیلہ خادم حسین نے اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کروائی، جس میں شہداء وطن کو بھرپور خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔ قرارداد کے متن میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کے شہداء نے اپنی جانوں کا نذرانہ دے کر ملک کی سلامتی،…

ٹرمپ نے ایران پر دوبارہ امریکی حملوں سے کانگریس کو آگاہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے باضابطہ طور پر کانگریس کو مطلع کر دیا ہے کہ امریکی محکمۂ دفاع (پینٹاگون) نے ایران کے خلاف فضائی حملے دوبارہ شروع کر دیے ہیں۔ کانگریس کو بھیجے گئے خط میں ٹرمپ نے بتایا کہ یہ حملے 7 جولائی سے شروع ہوئے،…

ایران آبنائے ہرمز کا محافظ ہے اور ہمیشہ رہے گا، ٹرمپ ٹول بہت زیادہ ہے: عباس عراقچی

ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ ایران آبنائے ہرمز پر ٹول ٹیکس لینے میں منصفانہ رویہ اختیار کرے گا۔ ایرانی وزیر خارجہ کا یہ بیان امریکی صدر کے اس بیان کے بعد سامنے آیا ہے جس میں ٹرمپ نے اعلان کیا تھا کہ وہ ایران کے…

ایران امریکا کشیدگی، سٹاک مارکیٹ میں دوسرے روز بھی شدید مندی ریکارڈ

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں شدید مندی دیکھنے میں آئی ہے، 5312 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 74 ہزار 615 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا ہے۔ ٹریڈنگ کے…

آپریشن شعبان‘‘: مزید 4 دہشت گرد جہنم واصل، مجموعی تعداد 83 ہوگئی ’’آپریشن شعبان‘‘: مزید 4 دہشت گرد…

ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز کی فتنہ الخوارج کے خلاف علاقے میں موثر کارروائیاں جاری ہیں، خارجیوں کو ہوائی اور زمینی کارروائیوں کے ذریعے نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ سکیورٹی فورسز کی موثر کارروائیوں کے…

سعودی عرب کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت پر حملے ناقابلِ قبول ہیں: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت پر حملے ناقابلِ قبول ہیں، یہ حملے خطے کے امن و استحکام کے لیے سنگین خطرہ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان سعودی عرب کی سلامتی اور تحفظ کے لیے مکمل یکجہتی کا…

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر دو روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے

چیف آف آرمی سٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر 2 روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے، جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق ترکیہ پہنچنے پر فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا اعلیٰ حکام نے گرمجوشی سے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P