Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
تازہ ترین
اہم خبریں
آپریشن شعبان کے دوران مزید 5 خوارج جہنم واصل، مجموعی تعداد 76 ہوگئی
پاک فوج، ایف سی بلوچستان اور پولیس کا مشترکہ ’’آپریشن شعبان‘‘ جاری ہے۔
سکیورٹی ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز کی فتنہ الخوارج کے خلاف علاقے میں موثر کارروائیاں جاری ہیں، خارجیوں کو ہوائی اور زمینی کارروائیوں میں نشانہ بنایا جا رہا ہے۔…
امریکی دباؤ کی وجہ سے عمان کے ساتھ آبنائے ہرمز پر معاہدہ نہیں ہو سکا: اسماعیل بقائی
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ امریکا عمان پر دباؤ ڈال کر آبنائے ہرمز کے مشترکہ طریقہ کار کی تشکیل میں رکاوٹ بن رہا ہے، امریکا نے مفاہمتی یادداشت کی 14 شقوں کو مسخ کر دیا۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایرانی وزارت…
برطانیہ نےایرانی پاسداران انقلاب فورس کو دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا
برطانیہ نے ایران کی پاسدارانِ انقلاب (آئی آر جی سی) کے خلاف بڑا اقدام اٹھاتے ہوئے اسے دہشتگرد تنظیم قرار دیتے ہوئے تنظیم سے وابستہ افراد کے خلاف سخت قانونی کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔
برطانوی وزارتِ داخلہ کے مطابق یہ اقدام غیر ملکی ریاستوں…
مریم نواز سے پرتگالی سفیر کی ملاقات، تجارت، سرمایہ کاری بڑھانے پر اتفاق
م نواز شریف نے پرتگال کے سفیر کی لاہور تشریف آوری پر شکریہ ادا کیا، پرتگالی سفیر پالو ڈومینگوز نے پاکستان خصوصاً لاہور کے پکوان اور اہل لاہور کی مہمان نوازی، ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات میں پاکستان کے تعمیری کردار کو سراہا۔
…
ضلع دیامر میں سیلابی ریلوں سے تباہی، متعدد مکانات اور رابطہ پل بہہ گئے
رپورٹ کے مطابق کھنبری میں زرعی زمینوں، فصلوں، درختوں اور رابطہ سڑک کو شدید نقصان پہنچا، بونرداس میں سیلاب سے شاہراہ قراقرم ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند ہوگئی، مسافر، مال بردار گاڑیاں اور سیاح پھنس گئے، متاثرہ علاقوں میں بجلی کا نظام درہم برہم…
وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر قطر پہنچ گئے
دوحہ ایئرپورٹ پہنچنے پر قطر کے نائب وزیراعظم اور وزیر مملکت برائے دفاع نے استقبال کیا، سابق وزیراعظم میاں نوازشریف، نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار اور وزیراطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہیں۔
…
پاسداران انقلاب نے عمان، کویت، بحرین اور اردن میں امریکی اڈوں پر میزائل داغ دیئے
بحرین کی وزارت داخلہ کے مطابق سائرن بجائے گئے ہیں اور لوگوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ پُرسکون رہیں اور قریب ترین محفوظ مقام کی طرف چلے جائیں۔
کویتی فوج نے ایک بیان میں کہا ہے کہ فضائی دفاعی نظام ملک کی فضائی حدود کے اندر ’دشمن…
وفاقی آئینی عدالت نے پیرسوہاہ مونال ریسٹورنٹ گرانے کا فیصلہ کالعدم کردیا
وفاقی آئینی عدالت نے سی ڈی اے اور میٹرو پولیٹن سٹی کی اپیلیں منظور کرلیں، عدالت نے حکم امتناعی بھی ختم کردیا، ٹرائل کورٹس کو جلد از جلد مقدمات کے فیصلوں کی ہدایت کر دی۔
وفاقی آئینی عدالت نے قرار دیا کہ ملکیت کا فیصلہ ٹرائل…
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ ببری ہنہ اڑک کے عوام نے دہشت گردوں کا جس بہادری اور…
کوئٹہ، 12 جولائی :وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ ببری ہنہ اڑک کے عوام نے دہشت گردوں کا جس بہادری اور جرات سے مقابلہ کیا وہ قابلِ تحسین ہے، شہریوں کے جان و مال کا تحفظ حکومت کی ذمہ داری ہے اور ریاست اپنے عوام کو ہر قیمت پر…
ٹرمپ کے ائیرفورس ون طیارے میں سکیورٹی خدشات کی رپورٹس دینے والے صحافیوں کیخلاف کارروائی شروع
قطر کی جانب سے امریکا کو تحفے میں دیے گئے نئے ایئر فورس ون طیارے سے متعلق سکیورٹی خدشات کی رپورٹس پر ٹرمپ انتظامیہ نے امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کے متعدد صحافیوں کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا۔
رپورٹس کے مطابق نیویارک…