Browsing Category

تازہ ترین

اہم خبریں

ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان کا احتجاج موخر‘ او پی ڈی بحال کرنے کا اعلان

کوئٹہ:  کمشنر کوئٹہ ڈویژن شاہزیب کاکڑ اور ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہر اللہ بادینی سے کمشنر آفس کوئٹہ میں ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان، پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن (کوئٹہ زون) اور الائیڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے نمائندہ وفد نے ملاقات کی۔ملاقات کے…

بلوچستان میں دہشتگردی کے واقعات میں کئی عوامل کار فرما ہیں ‘ ضیاءلانگو

کوئٹہ (سٹی رپورٹر) صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاءاللہ لانگو نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشتگردی کے واقعات میں کئی عوامل کار فرما ہیں افغانستان اور ایران کے ساتھ ایک طویل بارڈر ہے جہاں سے لوگ باآسانی آ جا سکتے ہیں۔دہشت گردی کے حوالے سے پاکستان کا…

بلوچستان فوڈ اتھارٹی کا بڑا کریک ڈاون؛ سیوریج کے پانی سے کاشت 30 ایکڑ پر مضر صحت سبزیاں تلف

کوئٹہ : صوبائی وزیر و چیئرمین بلوچستان فوڈ اتھارٹی کے وڑن کے مطابق عوام کو معیاری و محفوظ خوراک کی یقینی فراہمی کیلئے بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی انسپیکشن ٹیمیں صوبہ بھر میں متحرک ہیں۔ اس سلسلے میں جاری خصوصی مہم کے دوران کوئٹہ کے علاقوں سرور…

رواں سال کاروباری سرگرمیوں کے فروغ اور ترقی کا سال ہوگا: وزیراعظم

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان کی معیشت استحکام کی راہ پر گامزن ہے اور رواں سال ملک میں معاشی ترقی اور کاروباری سرگرمیوں کے فروغ کا سال ہوگا۔ وزیراعظم کی زیر صدارت ایف بی آر اصلاحات پر جائزہ اجلاس منعقد ہوا، جس میں ملک کے…

آپریشن شعبان: مزید 3 دہشت گرد جہنم واصل، مجموعی تعداد 88 ہوگئی

پاک فوج ،ایف سی بلوچستان اور پولیس کا مشترکہ "آپریشن شعبان" جاری ہے۔ سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ سکیورٹی فورسز کی فتنہ الخوارج کیخلاف علاقے میں موثر کارروائیاں جاری ہیں، خارجیوں کو ہوائی اور زمینی کارروائیوں کے ذریعے نشانہ بنایا جارہا…

فیفا ورلڈ کپ دوسرا سیمی فائنل: انگلینڈ اور ارجنٹینا مقابلہ، ہنگامے پھوٹنے کا خدشہ

فیفا ورلڈ کپ 2026 کا دوسرا سیمی فائنل فٹبال کے دو سخت حریفوں ارجنٹینا اور انگلینڈ کے درمیان کھیلا جائے گا ہنگامے پھوٹنے کا اندیشہ ہے۔ انگلینڈ اور ارجنٹینا کی فٹبال کے درمیان ایسی ہی رقابت ہے، جیسے کرکٹ میں انڈیا اور پاکستان کی۔ فٹبال کے…

غزہ پر اسرائیلی فورسز کی بربریت جاری ، مزید 15 فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیلی افواج کی جانب سے جاری زمینی اور فضائی حملوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے، جس کے نتیجے میں مزید فلسطینی شہری شہید اور زخمی ہو گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی حملوں میں بچوں اور خواتین سمیت 15 فلسطینی…

کفالت کرنا خواتین کی نہیں بلکہ مردوں کی ذمے داری ہے: کومل

پاکستانی شوبز انڈسٹری سے وابستہ اداکارہ اور کاروباری شخصیت کومل عزیز خان کے والدین کی مالی کفالت سے متعلق بیان نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی۔ کومل عزیز خان نے مختلف ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں، انہوں نے عشقِ بے…

پنک سالٹ ویلیو ایڈیشن فنانسنگ سکیم کا آغاز، پروسیسنگ زون قائم کرنے کا اعلان

افتتاحی تقریب میں بریفنگ کے دوران بتایا گیا کہ مجوزہ پروسیسنگ زون میں 200 سے زائد صنعتی یونٹس قائم کیے جائیں گے، جہاں تقریباً 150 ملین کی سرمایہ کاری متوقع ہے، جس سے 10 ہزار افراد کے لیے براہِ راست روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے، سرمایہ کاروں…

منی لانڈرنگ کیس: پرویز الہٰی کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست دائر

لاہور کی سپیشل سینٹرل عدالت میں دائر کی گئی درخواست میں یہ مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ چوہدری پرویز الہٰی کی طبعیت ناساز ہے اور ڈاکٹرز نے انہیں آرام کا مشورہ دیا ہے۔ وکیل نے استدعا کی ہے کہ عدالت چوہدری پرویز الہٰی کی ایک روزہ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P