Browsing Category

تازہ ترین

اہم خبریں

2026 میں بڑی صنعتوں کی پیداوار میں سالانہ بنیاد پر 0.98 فیصد کمی ریکارڈ

رپورٹ کے مطابق مالی سال 2025-26 کے جولائی تا مئی کے 11 ماہ کے دوران بڑی صنعتوں کی مجموعی پیداوار میں 5.77 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ ادارہ شماریات کے مطابق مئی 2026 میں آٹو موبائل سیکٹر کی پیداوار میں سالانہ بنیاد پر 20.81 فیصد…

اپنی چھت، محفوظ چھت پروگرام: 5 لاکھ روپے تک بلاسود قرض دینے کا اعلان

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پروگرام کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہر انسان کا خواب ہوتا ہے کہ اس کا اپنا گھر ہو، کیونکہ اپنی چھت انسان کو تحفظ، سکون اور اطمینان کا احساس دلاتی ہے۔ انہوں نے لاہور کے علاقے کاہنہ…

آپریشن شعبان بلوچستان سمیت خطے کے امن کا ضامن، عالمی سطح پر بھی پذیرائی

معروف عالمی جریدہ دی ڈپلومیٹ کے مطابق مانگی ڈیم کے قریب دہشت گردوں کے حملے کے بعد پاک فوج، ایف سی بلوچستان اور پولیس نے فتنہ الخوارج کے خلاف ’’آپریشن شعبان‘‘ کا آغاز کیا جس میں فتنہ الخوارج اورفتنہ الہندوستان کیخلاف زمینی اور فضائی…

جے ڈی وینس نے کشنر اور وٹکوف پر مالی فائدہ اٹھانے کے الزامات مسترد کر دیے

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا کہ یہ دعوے سراسر غلط ہیں، کشنر اور وٹکوف صدر ٹرمپ کی ٹیم کے قابلِ اعتماد ارکان ہیں، یہ تصور ہی مضحکہ خیز ہے کہ وہ اندرونی معلومات سے مالی فائدہ اٹھا رہے تھے۔ یہ…

ایران سے سفارتکاری کے دروازے بند نہیں، بات چیت جاری ہے: وائٹ

وائٹ ہاؤس کی پریس سیکرٹری کیرولائن لیویٹ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صدر ٹرمپ ایران کو اس وقت جواب دہ ٹھہرائیں گے جب وہ امریکا سے کیے گئے وعدوں سے پیچھے ہٹے گا، تاہم وہ سفارت کاری کے لیے بھی ہمیشہ تیار ہیں۔ انہوں نے…

قطر نے ایران کیخلاف فوجی کارروائی میں شمولیت کی اسرائیلی خبروں کو مسترد کر دیا

قطر کے انٹرنیشنل میڈیا آفس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی میڈیا کی یہ رپورٹس بے بنیاد اور گمراہ کن ہیں جن میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ قطر نے ایران کے خلاف فوجی کارروائی میں حصہ لینے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔ بیان میں…

چین، پاکستان کا امریکا اور ایران کے درمیان فوری جنگ بندی، مذاکرات کی بحالی پر زور

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے شنگھائی میں ورلڈ آرٹیفیشل انٹیلی جنس کانفرنس کے موقع پر چین کے وزیر خارجہ وانگ یی سے ملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی کے امور کے علاوہ خطے کی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ چینی…

فرانس میں لاعلاج مریضوں کو موت کا رضاکارانہ حق دینے کا بل منظور

فرانس کی قومی اسمبلی نے ایک ایسے بل کی حتمی منظوری دے دی جس کے تحت لاعلاج بیماریوں میں مبتلا بالغ افراد کو اپنی زندگی کے خاتمے کے لیے مہلک دوا حاصل کرنے کی اجازت دی جائے گی۔  یہ فیصلہ اختتامی طبی نگہداشت سے متعلق کئی برسوں پر محیط بحث و…

آپریشن شعبان میں مزید 3 دہشت گرد ہلاک، تعداد 91 ہو گئی

پاک فوج، ایف سی بلوچستان اور پولیس کا مشترکہ "آپریشن شعبان" بلوچستان میں جاری ہے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق مؤثر کارروائیوں کے نتیجے میں مزید 3 خارجی دہشت گرد ہلاک کر دیئے گئے ہیں۔ سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ کارروائیوں کے دوران دشوار…

سونا عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں مہنگا ہوگیا، چاندی کی قیمت کم

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں اضافہ ہوگیا جب کہ چاندی کے نرخ کم ہو گئے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج جمعرات کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 4 ڈالر کا اضافہ ہوا اور نئی عالمی قیمت 4ہزار 30ڈالر کی سطح پر…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P