Browsing Category

تازہ ترین

اہم خبریں

ٹرمپ کا وفادار وائٹ ہاؤس ملازم پکڑا گیا؛ تقاریر چُرا کر شرطیں لگاتا اور لاکھوں کماتا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تقاریر نشر ہونے سے پہلے ہی لیک ہونے اور اس پر شرطیں لگاکر لاکھوں روپے بٹورنے کا انکشاف ہوا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وفاقی تحقیقاتی ادارے نے وائٹ ہاؤس کے ایک سینئر ٹیلی پرومپٹر آپریٹر کے خلاف…

وڈھ میں قومی شاہراہ پر المناک حادثہ، 2 خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق

وڈھ : قومی شاہراہ دراکھالہ بدرنگ کے مقام ٹریفک کا المناک حادثہ دو کار گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئی دو خواتین سمیت چار افراد جان بحق نو افراد شدید زخمی جان بحق اور زخمیوں کا تعلق کوئٹہ سے ہے ڈی ایس پی وڈھ ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز وڈھ بازار کے…

پاک فوج کے شہدا سمیت تمام شہدا ہمارے ماتھے کاجھومر ہیں ‘ مولانا عبدالواسع

کوئٹہ:جمعیت علماءاسلام کے صوبائی امیرو سنیٹر مولانا عبداواسع نے کہا ہے کہ پاک فوج کے شہدا سمیت تمام شہدا ہمارے ماتھے کاجھومر ہیں ہم پاکستان کے ساتھ تھے اور رہیں گے ۔ مولانا فضل الرحمان کی تقریر سے سب سے زیادہ مسلم لیگ ن کو تکلیف پہنچی ہے…

خواتین کو معاشی طور پر بااختیار بنانا حکومت بلوچستان کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، سرفراز بگٹی

کوئٹہ : وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے بلوچستان ویمن انٹرپرینیورشپ ڈیولپمنٹ پروگرام کے پہلے مرحلے کی کامیاب تکمیل پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے پروگرام مکمل کرنے والی 500 خواتین کو مبارکباد دی ہے سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اپنے ایک…

خضدار میں جدید طرز کی لائبریری کا افتتاح ویران عمارت علمی انقلاب بن گئی

خضدار (آن لائن) خضدار میں جدید طرز کی لائبریری کا افتتاح ویران عمارت علمی انقلاب بن گئی کمشنر قلات نے ایسا ہیرا تراشا ہے کہ شاہراہ سے گزرنے والا ہر شہری اب وہاں سے علم کی خوشبو محسوس کرتا ہے۔علم و ادب کے فروغ کی جانب ایک تاریخی قدم اٹھاتے…

بلوچستان کے آبی حقوق کیلئے 18 جولائی کو سکھر بیراج پر دھرنا، زمینداروں کا بڑا قافلہ روانہ ہوگا

اوستہ محمد : بلوچستان میں زرعی پانی کی شدید قلت، کھیرتھر کینال اور اس کی ذیلی شاخوں میں پانی کی عدم فراہمی کے خلاف ہاری آبادگار اتحاد سندھ و بلوچستان کی جانب سے 18 جولائی کو سکھر بیراج پر احتجاجی دھرنے میں شرکت کے لیے بلوچستان سے زمینداروں…

ریاست آبنائے ہرمز کھلوا سکتی ہے کشمیر بند پڑا ہے اسے بھی کھلوا دے، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ ریاست آبنائے ہرمز کھلواسکتی ہے تو میری درخواست ہے کہ کشمیر بند پڑا ہے اسے بھی کھلوا دیا جائے۔ ڈڈیال میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ آزاد کشمیر کی تاریخ کا…

مہنگائی میں مزید اضافہ، ایک ہفتے میں 27 اشیائے ضروریہ کی قیمتیں بڑھ گئیں

رواں مالی سال کے دوسرے ہفتے میں مہنگائی میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ 27 اشیائے ضروریہ کی قیمتیں بڑھ گئیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق حالیہ ہفتے میں 27 اشیائے ضروریہ مہنگی، 4 سستی اور…

کینیڈا کی پاکستان سمیت دنیا بھر سے ڈاکٹروں کیلئے مستقل شہریت و پرکشش مراعات کی پیشکش

کینیڈا نے ملک میں ڈاکٹروں کمی پوری کرنے اور صحت کے نظام کو مضبوط کرنے کے لیے پاکستان سمیت دنیا بھر کے ڈاکٹروں کے لیے امیگریشن قوانین میں نرمی کرتے ہوئے مستقل رہائش اور دیگر پرکشش مراعات دینے کی پیش کش کی ہے۔ کینیڈا کے محکمہ امیگریشن،…

سابق افغان آرمی چیف نے طالبان کی پاکستان میں دہشتگردی کی تصدیق کر دی

سابق افغان آرمی چیف جنرل سمیع سادات نے طالبان کی پاکستان میں دہشت گردی کی تصدیق کر دی۔ جنرل سمیع سادات نے کہا کہ پاکستان پر حملے کرنے والے تمام دہشت گردوں کو افغان طالبان کی حمایت حاصل ہے، طالبان پاکستان مخالف دہشت گرد وں کی پشت پناہی کر…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P