سونا عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں مہنگا ہوگیا، چاندی کی قیمت کم

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں اضافہ ہوگیا جب کہ چاندی کے نرخ کم ہو گئے۔

 

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج جمعرات کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 4 ڈالر کا اضافہ ہوا اور نئی عالمی قیمت 4ہزار 30ڈالر کی سطح پر آگئی ۔

عالمی مارکیٹ کے زیر اثر مقامی صرافہ بازاروں میں بھی آج کاروباری ہفتے کے چوتھے دن  فی تولہ سونے کی قیمت 400روپے بڑھنے سے نئی قیمت 4لاکھ25ہزار 436روپے کی سطح پر آگئی۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P