Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Browsing Category

تازہ ترین

اہم خبریں

میکسیکو نے چین سمیت متعدد ممالک پر 50 فیصد تک ٹیرف کی منظوری دیدی

میکسیکو نے چین سمیت متعدد ممالک پر 50 فیصد تک ٹیرف کی منظوری دیدی۔ خبر ایجنسی کے مطابق میکسیکو کی سینیٹ نے نئے ٹیرف پلان کی منظوری دے دی، نئے ٹیرف پلان سے سیکڑوں چینی مصنوعات براہِ راست متاثر ہونگی۔ سینیٹ نے مقامی پیداوار بڑھانے کے لیے ٹیرف بل پاس کیا، نئے محصولات یکم جنوری […]

بنگلادیش میں عام انتخابات 12 فروری کو کرانے کا اعلان

بنگلادیش میں انتخابات 12 فروری 2026 کو کرانے کا اعلان کیا گیا ہے۔ چیف الیکشن کمشنر نے ٹیلی وژن خطاب میں کہا کہ انتخابات کے دن ہی اہم جمہوری اصلاحاتی چارٹر پر ریفرنڈم بھی کرایا جائے گا۔ انتخابات میں سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کی جماعت، بنگلا دیش نیشنلسٹ پارٹی اور جماعت اسلامی کےدرمیان مقابلہ متوقع […]

وندے ماترم کے الفاظ اسلامی عقائد سے متصادم ہیں: جمعیت علمائے ہند

جمعیت علمائے ہند (الف) کے صدر اور دارالعلوم دیوبند کے صدر المدرسین مولانا ارشد مدنی نے وندے ماترم کے نعرے اور ترانے کو مسلمانوں کے بنیادی مذہبی عقائد اور ایمان کے خلاف قرار دے دیا۔ سوشل میڈیا پر تفصیلی بیان میں مولانا ارشد مدنی نے زور دیا ہے کہ مسلمان صرف ایک اللہ کی عبادت […]

فرقہ پرستی کا خاتمہ وقت کی ضرورت، علما کردار ادا کریں: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ فرقہ پرستی کا خاتمہ وقت کی ضرورت ہے۔ وفاقی دارالحکومت میں قومی علما کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ علما اپنا کردار ادا کریں، اب بھی کچھ علما ایسے ہیں جو فرقہ واریت پر بات کرتے ہیں، تقریب میں چیف آف ڈیفنس فورسز […]

کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات شیڈول کے مطابق ہوں گے، بگٹی کی التوا کی درخواست مسترد

الیکشن کمیشن نے وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی کوئٹہ میں بلدیاتی الیکشن کے التوا کی درخواست مسترد کر دی۔ الیکشن کمیشن نے وزیراعلیٰ بلوچستان کی الیکشن التوا کی درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوئٹہ میں بلدیاتی انتخاب شیڈول کے مطابق ہو گا، بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ 28 دسمبر کو ہو […]

امریکا کا ریکوڈک میں 1.25 ارب ڈالر سرمایہ کاری کا اعلان، ہزاروں افراد کو روزگار ملے گا

پاکستان میں امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر نے کہا ہے کہ ایگزم بینک دوطرفہ شراکت داری کے تحت بلوچستان میں ریکوڈک منصوبے پر 1.25 ارب ڈالر سرمایہ کاری کرے گا، جس کے نتیجے میں امریکا اور پاکستان میں ہزاروں افراد کو روزگار میسر ہوگا۔ اسلام آباد میں امریکی سفارت خانے کی جانب سے سماجی رابطے […]

ملک میں ایک سیاسی جماعت ’سیاسی دجال‘ کا کام کر رہی ہے : بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ملک میں ایک سیاسی جماعت ’سیاسی دجال‘ کا کام کر رہی ہے۔ صوبائی دارالحکومت میں کارکن کے گھر آمد کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ ہم نے پنجاب میں ایف پی سی سی آئی اے […]

عدلیہ قانون کی حکمرانی مضبوط بنانے پر کام کر رہی ہے، چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ ہر انسان کی عزت، آزادی اور مساوات کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے گا، موجودہ دور کے سماجی، معاشی اور ٹیکنالوجیکل چیلنجز کے باوجود عدلیہ پوری توجہ کے ساتھ قانون کی حکمرانی مضبوط بنانے پر کام کر رہی ہے۔ انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع […]

امریکی کیتھولک چرچ کا جنسی زیادتی کیسز میں اعترافِ جرم، متاثرین کو معاوضہ دینے پر رضامند

نیویارک کیتھولک چرچ اور 1300 سے زائد متاثرین نے جنسی زیادتی کے ہولناک الزامات پر میڈی ایشن کے ذریعے تصفیے پر اتفاق کر لیا اور ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ امریکا کی تاریخ میں چرچ کا سب سے بڑا مالی اسکینڈل ثابت ہوسکتا ہے۔ جنسی استحصال کے یہ کیسز 1952 سے 2020 تک کے […]

ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستانی معیشت سے متعلق رپورٹ جاری،

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کی جی ڈی پی 2025 کے لیے2.7 فیصد سے بڑھا کر3.0کردی ہے اور بتایا ہے گزشتہ مالی سال کی آخری سہ ماہی میں گروتھ ریٹ 5.7 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے۔ پاکستان کی معیشت سے متعلق ایشیائی ترقیاتی بینک کی جاری کردہ رپورٹ کےمطابق بڑی صنعتوں کی پیداوارمیں تیزی آئی […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More