Browsing Category

تازہ ترین

اہم خبریں

جنوبی ایشیا میں پائیدار امن اور خوشحالی مسئلہ کشمیر کے حل سے وابستہ ہے: صدر، وزیراعظم

صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے کشمیری عوام کی جدوجہد کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ جموں و کشمیر کا تنازع اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل ہونا چاہئے۔ صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کہا کہ یومِ الحاقِ پاکستان…

فرانس کے سٹار فٹبالر کلیان ایمباپے نے لیونل میسی کا ریکارڈ توڑ دیا

فرانس کے سٹار فٹبالر کلیان ایمباپے نے فیفا ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ گول کرنے کا لیونل میسی کا ریکارڈ توڑ دیا۔ فرانسیسی فٹبالر کلیان ایمباپے نے انگلینڈ کے خلاف 2 شاندار گول کیے جس کے ساتھ ہی وہ فیفا ورلڈ کپ کے میچز میں سب سے زیادہ 22 گول…

آزادکشمیر میں پیپلزپارٹی کی حکومت بنائیں گے: بلاول بھٹو کا دعویٰ

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ آزادکشمیر میں پیپلزپارٹی کی حکومت بنائیں گے۔ کوٹلی میں جلسۂ عام سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ جب بھی کوٹلی آتا ہوں تو ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے اپنے گھر آیا ہوں،…

فیفا ورلڈ کپ 2026 کا فائنل آج، اسلام آباد، لاہور، کراچی میں بڑی سکرینوں پر دکھایا جائے گا

فیفا فٹبال ورلڈ کپ 2026 کا گرینڈ فائنل آج امریکا کی ریاست نیو جرسی میں ارجنٹینا اور سپین کے درمیان کھیلا جائے گا، جس کے لیے دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی فٹبال شائقین میں غیر معمولی جوش و خروش پایا جا رہا ہے۔ اسلام آباد کی ضلعی…

لاہور:وفاقی وزیرعطاء اللہ تارڑ کی گاڑی کے قریب ہوائی فائرنگ، ملزم اسلحہ سمیت گرفتار

واقعہ لاہور کے علاقہ ڈیفنس اے میں گزشتہ رات پیش آیا، لاہور پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم اسامہ کو اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا جبکہ اس کے زیر استعمال گاڑی بھی تحویل میں لے لی گئی ہے۔ پولیس کے مطابق ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر…

مسئلہ کشمیر کا پُرامن حل ہی خطے میں امن کی ضمانت ہے: مریم نواز شریف

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ 19 جولائی 1947 کو غیور کشمیریوں نے ریاست جموں و کشمیر کے پاکستان کے ساتھ الحاق کی قرارداد منظور کی تھی، جو اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ کشمیریوں کے دل ہمیشہ پاکستان کے ساتھ دھڑکتے ہیں۔ …

یوکرین کے روس پر رات بھر 379 ڈرون حملے، 8 افراد ہلاک، 86

روسی وزارت دفاع کے مطابق ڈرونز کو بیلگورود، بریانسک، کرسک، اسمولینسک، ریازان، کالوگا، تولا، تامبوف، اوریول، لیپیتسک، تویر، پسکوف، وورونژ، روستوف، وولگوگراد، لینن گراڈ، ولادیمیر، ماسکو ریجن، کراسنودار، جمہوریہ کریمیا سمیت بحیرہ آزوف اور…

ایران کی عبوری معاہدے سے دستبرداری کی ذرا بھی پروا نہیں: ٹرمپ

قطری نشریاتی ادارے کے مطابق امریکی صدر نے امریکی کیبل نیوز نیٹ ورک نیوز نیشن کو ایک مختصر ٹیلی فونک انٹرویو دیا، جب ان سے تہران کے اس اعلان کے بارے میں پوچھا گیا کہ وہ گزشتہ ماہ امریکہ اور ایران کے درمیان دستخط ہونے والی مفاہمتی یادداشت کی…

اسحاق ڈار سے ڈاکٹر عبدالمالک کی ملاقات، بلوچستان کی معاشی خوشحالی کے عزم کا اعادہ

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے بلوچستان کے وفد سے ملاقات کے دوران بلوچستان کے عوام کے مسائل حل کرنے کے وفاقی حکومت کے عزم کو دہرایا، انہوں نے بلوچستان کے عوام کی معاشی خوشحالی کے عزم کا بھی اعادہ کیا۔ نیشنل پارٹی کے صدر ڈاکٹر…

جنوبی ایشیا میں پائیدار امن اور خوشحالی مسئلہ کشمیر کے حل سے وابستہ ہے: صدر، وزیراعظم

صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کہا کہ یومِ الحاقِ پاکستان کشمیری عوام کی تاریخی امنگوں کی یاد دلاتا ہے، پاکستان اور جموں و کشمیر کے عوام کے درمیان تاریخی، ثقافتی اور روحانی رشتے مضبوط ہیں۔ صدر آصف زرداری نے کہا کہ کشمیری عوام…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P