Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
تازہ ترین
اہم خبریں
فتح کے بعد پورا سپین سڑکوں پر نکل آیا، مختلف شہروں میں جیت کا جشن
شدید گرمی، رات کا وقت اور اگلے روز کام کی پروا کیے بغیر لاکھوں شائقین سڑکوں، چوراہوں، پارکوں اور عوامی مقامات پر جمع ہوئے اور جیسے ہی سپین نے عالمی ٹائٹل اپنے نام کیا شہر خوشیوں کے نعروں سے گونج اٹھا، رات گئے بھی درجہ حرارت 32 ڈگری سینٹی…
عمران خان سے ملاقاتوں کا کیس: عدالت کا جیل انتظامیہ سے ریکارڈ پیش کرنے کا حکم
عدالت عظمیٰ نے اڈیالہ جیل کی انتظامیہ کو 3 ہفتوں کے اندر اس ضمن میں درکار ریکارڈ ایک جامع رپورٹ سمیت عدالت میں جمع کرانے کی ہدایت کی ہے۔
جسٹس محمد علی مظہر کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی۔
…
وزیراعظم کی قومی ترقیاتی منصوبوں کو بروقت اعلیٰ معیار کیساتھ مکمل کرنے کی ہدایت
ملاقات میں ملک بھر میں جاری ترقیاتی منصوبوں، پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت منصوبوں کی پیشرفت پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔
وفاقی وزیر نے وزیراعظم کو جاری ترقیاتی منصوبوں، ان پر ہونے والی پیشرفت اور مستقبل کے لائحہ عمل سے…
طوفانی بارشیں، بادل پھٹنے سے مختلف علاقوں میں سیلابی صورتحال، لینڈسلائیڈنگ سے 4 مزدور جاں بحق
خیبر میں تیز بارش کے باعث مختلف مقامات پر سیلابی ریلوں میں دو گاڑیاں بہہ گئیں، سوار خواتین اور بچوں کو بچا لیا گیا جبکہ پولیس کے مطابق تین افراد لاپتہ ہیں۔
پولیس کے مطابق علاقہ خوگہ خیل زکریا مسجد کے قریب بھی کار سیلابی ریلے کی…
روس کی ایران کے دارخوین جوہری منصوبے پر امریکی کی مذمت
روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زخارووا نے کہا کہ جوہری تنصیبات کو فوجی اہداف بنانا عالمی قانون اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کی خلاف ورزی ہے۔
انہوں نے کہا کہ بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی واقعہ کا غیرجانبدارانہ جائزہ لے،…
ایران مختلف ذرائع سے مذاکرات کی خواہش کا اشارہ دے رہا ہے: امریکی وزیر خارجہ
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ ایران نے آبنائے ہرمز کو محفوظ اور کھلا رکھنے کے بجائے 3 بحری جہازوں پر حملے کیے، ایرانی اقدامات کسی بھی مفاہمتی کوشش کے برعکس ہیں، امریکی وزیر خارجہ
مارکو روبیو نے کہا کہ ایران اب بھی…
ایران کے جوابی حملے، شام، اردن، بحرین اور کویت کو نشانے پر لے
پاسداران انقلاب نے کہا ہے کہ اردن میں امریکی اڈے پر حملے میں بھاری نقصان پہنچایا، اردن کے علاقے الازرق میں موجود امریکی فوجی تنصیبات کو بیلسٹک میزائل سے نشانہ بنایا گیا، حملے میں امریکی فوج کے سی 17 ٹرانسپورٹ اور پی 8 کمانڈ اینڈ کنٹرول…
وفاقی حکومت کا کفایت شعاری اقدامات جاری رکھنے کا فیصلہ
ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے کفایت شعاری اقدامات میں توسیع کی منظوری دے دی ہے، جس کے بعد کابینہ ڈویژن نے فیصلے پر عمل درآمد کیلئے وزارت خزانہ کو مراسلہ ارسال کر دیا ہے۔
فیصلے کے تحت گزشتہ 3 سال سے خالی تمام آسامیوں کو ختم کر…
پاکستان اور کینیڈا کے درمیان ترجیحی شعبوں میں دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق
ملاقات کے دوران علاقائی و بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال ہوا، باہمی مفاد پر مبنی شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا، جبکہ ترجیحی شعبوں مںی تعاون کو وسعت دینے پر اتفاق کیا گیا۔
قبل ازیں پاکستان اور کینیڈا…
ایرانی فوج کے کویت میں دو امریکی فوجی اڈوں پر ڈرون حملے، اسلحہ ڈپو، ریڈارز تباہ
ایرانی فوج نے کہا ہے کہ اس نے آپریشن لائٹننگ کے سولہویں مرحلے میں کویت میں واقع دو امریکی فوجی اڈوں کو ڈرونز کے ذریعے نشانہ بنایا ہے۔
ایرانی فوج کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ العدیری کیمپ میں ایک اسلحہ ڈپو، جبکہ علی السالم ایئر…