Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
تازہ ترین
اہم خبریں
جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے تانے بانے بھارت سے ملتے ہیں، ثبوت سامنے آ گئے:عطا تارڑ
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ بھارتی خفیہ ایجنسی را سے منسلک پاکستان مخالف سوشل میڈیا پروپیگنڈا نیٹ ورک بے نقاب ہوگیا ہے، جبکہ کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے بھارت سے روابط کے ثبوت سامنے آئے ہیں۔
وفاقی دارالحکومت…
سمندر میں غرق بازنطینی جہاز کے ملبے سے خزانہ دریافت
کروشیا کے جنوبی ساحل کے قریب سمندر میں ڈوبے ہوئے بازنطینی دور کے ایک قدیم جہاز سے سونے کے زیورات دریافت ہوئے ہیں جس سے ماہرین آثارِ قدیمہ کو اشارہ ملا ہے کہ جہاز میں سوار لوگوں میں کوئی ایک اعلیٰ عہدے دار تھا۔
ماہرین کے مطابق یہ جہاز ایک…
آپریشن نصر دوم: ایران کا 11 امریکی طیارے تباہ اور 200 فوجیوں کی ہلاکت کا دعویٰ
ایرانی پاسداران انقلاب (آئی آر جی سی) نے دعویٰ کیا ہے کہ آپریشن نصر دوم کے دوران امریکی فوجی اڈوں پر 11 لڑاکا طیارے تباہ کیے گئے، جبکہ 15 روز کے دوران 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے۔
پاسداران انقلاب کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل حسین محبی نے ایک…
کوئٹہ ایف آئی اے کریک ڈاون/14گرفتار
کوئٹہ ایف آئی اے کریک ڈاون/14گرفتار
کوئٹہ شہر میں ایف آئی اے کی مختلف وفاقی اداروں کے مبینہ ایجنٹس کیخلاف کارروائی، ڈائریکٹر ایف آئی اے بلوچستان
کوئٹہ:کریک ڈاون میں نادرا،سوئی سدرن،پاسپورٹ اورمیٹرو پولیٹن کارپوریشن کے 14مبینہ ایجنٹس…
اورنج ٹرین، سپیڈو اور میٹرو بسوں میں ٹوکن اور کارڈ سسٹم ختم
رپورٹ کے مطابق ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کے انچارج نے اپنے بیان میں کہا کہ پرانے کارڈز میں موجود بیلنس واپس نہیں کیا جائے گا، مسافر ٹی کیش کارڈ، موبائل ایپ اور اے ٹی ایم کارڈ ٹرانسپورٹ کیلئے استعمال کر سکیں گے۔
ان کا کہنا تھا کہ پرانے…
ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے لیے قومی سکواڈ میں دو تبدیلیوں کا اعلان
اوپننگ بیٹر عبداللہ فضل ان فٹ ہونے کے باعث ٹیسٹ سیریز سے باہر ہو گئے ہیں، لہذا ان کی جگہ عبداللہ شفیق کو بطور ریپلیسمنٹ ٹیم میں شامل کر لیا گیا ہے۔
علاوہ ازیں سعود شکیل کو بھی بطور اضافی متبادل ٹیم کا حصہ بنایا گیا ہے تاکہ…
اپنی کامیابی پاکستان کی تمام خواتین کے نام کرتی ہوں: انعم عزیر
دشوار گزار پہاڑی راستوں، گھنے جنگلات، قدرتی اور وائلڈ لائف کے خطرات سے بھرپور اس سخت مشکل مقابلے میں انعم عزیر نے غیر معمولی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کامیابی اپنے نام کی۔
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انعم عزیر نے کہا کہ میں…
ملک بھر میں بارشیں، چھتیں گرنے اور کرنٹ لگنے سے مزید 19 افراد جاں بحق
لاہور گڑھی شاہو میں گھر کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور بیٹی جاں بحق، جبکہ ایک بیٹی زخمی ہوگئی، گجرات میں چھت گرنے سے 3 بہن بھائی دم توڑ گئے، جن میں 15 سالہ علی، 14 سالہ ایمان اور 13 سالہ فلک شیر شامل ہیں۔
قصور میں چھت گرنے سے 7…
حوثیوں کے سعودی شہروں ینبع اور جازان میں آرامکو تنصیبات پر میزائل و ڈرون حملے
قطری نشریاتی ادارے کے مطابق انصار اللہ نے ایک سخت بیان کے ساتھ ساتھ سعودی عرب کے شہروں ینبع اور جازان پر حملوں کی ذمہ داری بھی قبول کی ہے، ان حملوں میں آرامکو تنصیبات کو نشانہ بنانے کے لیے درجنوں کروز میزائل، بیلسٹک میزائل اور یمن میں تیار…
وزیراعظم کا جنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنانے پر فورسز کو خراجِ تحسین
اپنے بیان میں انہوں نے سکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کے بزدلانہ حملے کو ناکام بنانے اور چار دہشت گردوں کو ہلاک کرنے پر سکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ مہارت، غیر معمولی جرات اور بروقت کارروائی…