Browsing Category

تازہ ترین

اہم خبریں

یوکرین بالآخر اپنے مغربی علاقے کھو دے گا: صدر پوتن کا دعویٰ

روسی بحریہ کے اہلکاروں سے ملاقات کے دوران صدر پوتن نے کہا کہ مجھے یقین ہے کہ جلد یا بدیر یوکرین اپنے وہ مغربی علاقے کھو دے گا جو کبھی پولینڈ، ہنگری اور رومانیہ کا حصہ تھے، یہ کل یا پرسوں نہیں ہوگا، اس میں ایک، دو، دس یا پندرہ سال بھی لگ…

امریکا سے جنگ ختم کرنے کیلئے مذاکرات کی درخواست نہیں کی: ایران

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے پریس بریفنگ میں کہا ہے کہ ایران کبھی بھی امریکا کو جنگ یا امن کے وقت کا تعین نہیں کرنے دے گا، امریکا نے ایران پر حملے کے بعد یہ سمجھا تھا کہ ایران 3 دن میں ہتھیار ڈال دے گا، کئی ماہ بعد بھی…

روس کو ہتھیار دے کر ایران پہلے ہی جنگ میں شامل ہو چکا ہے

ایک انٹرویو میں زیلنسکی سے پوچھا گیا کہ کیا ایران اپنے جہاز سے پر حملے کے بعد یوکرین پر براہِ راست حملہ کر سکتا ہے؟ اس کے جواب میں زیلنسکی نے کہا ہمیں محتاط رہنا ہوگا اور ہر ممکن کوشش کرنی ہوگی کہ کوئی نیا محاذ نہ کھلے۔ ان کا…

بلاول بھٹو کی کشمیریوں سے بذریعہ ووٹ فیصلہ کرنے کی اپیل

بلاول بھٹو زرداری نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ اگر آپ چاہتے ہیں کہ کشمیر کا فیصلہ کشمیری خود کریں اور گھروں سے باہر نکلیں، عوام سے اپیل کی ہے کہ تیر کے نشان پر مہر لگائیں اور پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدواروں کو کامیاب بنائیں۔ …

بھارتی طلبہ نے ’گودی میڈیا‘ کے پاکستانی ایجنٹ ہونے کے الزام کی حقیقت بتادی

بھارت میں طلبہ نے ’گودی میڈیا‘ کی جھوٹ کی داستان اور پاکستانی ایجنٹ ہونے کے الزام کی حقیقت بتادی۔ جنتر منتر میں کاکروچ جنتا پارٹی کے احتجاج کے دوران 23 روز تک بھوک ہڑتال کرنے والی بھارتی طالبہ نیہا بورا کا کہنا تھا کہ کشمیر میں چھروں پر…

کویت نے پاکستان کیساتھ دفاعی شعبے میں تعاون کے معاہدے کی منظوری دے دی

کویتی حکومت نے پاکستان کے ساتھ دفاعی شعبے میں تعاون کے معاہدے کی منظوری دے دی۔ عرب میڈیا کے مطابق کویت نے باضابطہ منظوری کو آج سرکاری گزٹ میں شائع کردیا۔ منظوری حکم نامہ نمبر 73 آف 2026 کے تحت سرکاری گزٹ کویت الیوم میں شائع ہوا۔ معاہدے…

ہرنائی کے پہاڑی علاقے میں نامعلوم افراد نے ٹیلی کمیونیکیشن ٹاور دھماکے سے اڑادیا

بلوچستان کے ضعل ہرنائی کے پہاڑی علاقے پان غر میں نامعلوم افراد نے ٹیلی کمیونیکیشن ٹاور دھماکے سے اڑادیا۔ پولیس  نے کہا کہ ٹیلی کمیونیکیشن ٹاور کو تباہ کرنے کی وجہ سے پی ٹی سی ایل ، ڈی ایس ایل انٹرنیٹ سسٹم معطل ہوگئیں،  ہرنائی سنجاوی روڈ…

یوکرین کو جہاز پر حملے کا جواب دیا جائے گا، ایران کی دھمکی

ایران نے یوکرین کو دھمکی دی ہے کہ بحیرہ کیسپین پر جہاز پر حملے کا جواب دیا جائے گا۔ ایرانی خبرایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ایران کی پارلیمنٹ کے ڈپٹی اسپیکر علی نیکزاد نے اعلان کیا کہ یوکرین کے غیرذمہ دارانہ اقدام کو جواب دیے بغیر…

ایران پر حملوں سے متعلق امریکی قیادت میں اختلافات، جے ڈی وینس اور عسکری حکام کے خدشات سامنے آگئے

 امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل ڈین کین نے ایران کے خلاف جنگ کو مزید وسعت دینے کے ممکنہ نتائج پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق یہ خدشات ایسے وقت میں سامنے آئے جب صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران…

عرب اتحادیوں کی دوری، ہتھیاروں میں کمی، امریکا کا ایران پر حملوں سے عارضی گریز کا فیصلہ

امریکی میڈیا اداروں نیو یارک ٹائمز، ایگزیوس، سی این این اور ایسوسی ایٹڈ پریس نے رپورٹ کیا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے فی الحال ایران کے خلاف امریکی فوجی حملوں میں شدت نہ لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ان ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ فیصلہ اس وقت کیا گیا جب…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P