Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Browsing Category

تازہ ترین

اہم خبریں

عارف حبیب کا پی آئی اے میں روزگار اور طیاروں کی تعداد بڑھانے کا عندیہ

معروف کاروباری شخصیت عارف حبیب نے پی آئی اے خریدنے کے بعد مزید روزگار پیدا کرنے اور طیاروں کی تعداد بڑھانے کا عندیہ دے دیا۔ عارف حبیب کا میڈیا سے خصوصی گفتگو  میں کہنا تھا کہ میراخیال ہے کہ آج پاکستان کی جیت ہوئی ہے، الحمد اللہ ! اس سے ملک میں سرمایہ کاری کو […]

عالمی و مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ، نیا ریکارڈ قائم

عالمی و مقامی سطح پر سونےاور چاندی کی قیمتوں میں اضافے کا آج بھی نیا ریکارڈ قائم ہو گیا۔ ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونا 8500 روپے بڑھ کر پہلی بار 4 لاکھ 70 ہزار 862 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ 10 گرام سونا 7288 روپے […]

عمران خان نے پیغام دیا ہے جو مذاکرات کی بات کرے گا وہ ہمارے ساتھ نہیں، علیمہ خان

عمران خان سے ملاقات نہ ہونے پر علیمہ خان اور کارکنوں نے اڈیالہ کے قریب دھرنا دے دیا، علیمہ خان نے کہا کہ عمران خان نے مذاکرات نہ کرنے کا پیغام دیا ہے، اب جب عمران خان نے پیغام دے دیا تو اب کوئی مذاکرات کا کہہ گا تو وہ بانی کی پارٹی کا نہیں ہوگا۔ […]

برطانوی جریدے نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کو کثیر الجہتی خارجہ پالیسی کا ماہر قرار دے دیا

برطانوی جریدے فنانشل ٹائمز نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کو کثیر الجہتی خارجہ پالیسی کا ماہر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عاصم منیر بدلتے عالمی نظام میں سب سے مؤثر اسٹریٹجک رہنما بن کر ابھرے ہیں جب کہ  بدلتی عالمی سیاست نے مڈل پاورز کے لیے نیا مگر مشکل دور کھول دیا ہے۔ فنانشل ٹائمز نے […]

رولر کوسٹر 130 فٹ بلندی پر معلق، دیکھنے والوں کو فائنل ڈسٹینشن کا خوفناک حادثہ یاد آگیا

ٹیکساس کے ایک تفریحی پارک میں رولر کوسٹر پر پیش آنے والا واقعہ دیکھنے والوں کے لیے کسی ہالی ووڈ فلمی منظر سے کم نہ تھا، جس نے لوگوں کے دل دہلا دیئے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیوز اور تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دو افراد 130 فٹ کی بلندی پر اچانک […]

کم عمر لڑکیوں کے ایپسٹن جنسی اسکینڈل میں بل کلنٹن کی تصاویر بھی وائرل

سابق امریکی صدر بل کلنٹن نے مطالبہ کیا ہے کہ کسی خاص شخص کو تحفظ دینے کے بجائے ایپسٹن فائلز کے باقی ماندہ تمام ریکارڈ فوری طور پر جاری کی جائیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بل کلنٹن نے ٹرمپ کا نام لیے بغیر کہا ہے کہ جس انداز میں دستاویزات جاری کی جارہی ہیں […]

ٹرمپ کی غیر قانونی تارکین وطن کو ملک چھوڑنے پر رقم دینے کی پیشکش

 امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے غیر قانونی طور پر امریکا میں مقیم تارکین وطن کو رضاکارانہ طور پر ملک چھوڑنے پر رقم دینے کی پیشکش کر دی ہے۔   غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی محکمۂ ہوم لینڈ سکیورٹی نے اعلان کیا ہے کہ جو غیر قانونی تارکین وطن سال کے اختتام تک […]

اچکزئی کے پاس اگر مینڈیٹ موجود ہے تو ضرور مذاکرات کریں، بیرسٹر گوہر

چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ اچکزئی کے پاس اگر مینڈیٹ موجود ہے تو ضرور مذاکرات کریں لیکن اگر علیمہ خان کہہ رہی ہیں کہ کسی کے پاس مذاکرات کے اختیارات موجود نہیں تو ضرو کوئی مسیج آیا ہوگا۔ راولپنڈی داہگل ناکے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں ںے کہا کہ آج […]

جنگ بندی کی خلاف ورزیاں جاری، اسرائیل نے 12 فلسطینی شہید کر دیئے

  غزہ میں اسرائیل کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزیاں، صیہونی فورسز کی فلسطینیوں پر بارود کی بارش جاری ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق 24 گھنٹے کے دوران غزہ میں اسرائیلی حملوں میں 12 فلسطینی شہید ہوئے، غزہ سٹی میں اسرائیلی فائرنگ سے 2 فلسطینی شہید، متعدد زخمی ہو گئے۔ شجاعیہ میں اسرائیلی […]

متنازع ٹوئٹ کیس: سماعت کےدوران پراسیکوشن اور ایمان مزاری کے شوہر کے درمیان تلخی، ہاتھا پائی کی کوشش

ایمان مزاری، ہادی علی چٹھہ کے خلاف متنازع ٹوئٹس کیس کی سماعت کے دوران  پراسیکوشن اور ایمان مزاری کے شوہر ہادی علی چٹھہ کے درمیان تلخ جملوں کے تبادلے کے بعد عدالت کے اندر ہاتھا پائی کی کوشش کی گئی جس کے بعد  پولیس نے بیچ بچاؤ کروایا۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج افضل مجوکا نے کیس پر سماعت […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More