کوئٹہ ایف آئی اے کریک ڈاون/14گرفتار
کوئٹہ شہر میں ایف آئی اے کی مختلف وفاقی اداروں کے مبینہ ایجنٹس کیخلاف کارروائی، ڈائریکٹر ایف آئی اے بلوچستان
کوئٹہ:کریک ڈاون میں نادرا،سوئی سدرن،پاسپورٹ اورمیٹرو پولیٹن کارپوریشن کے 14مبینہ ایجنٹس کوگرفتارکیاگیا،بہرام مندوخیل
کوئٹہ:گرفتار ایجنٹس وفاقی اداروں میں برتھ سرٹیفکیٹس،شناختی کارڈز،پاسپورٹ بنانے کیلئے سہولت کاری فراہم کرتے تھے،ڈائریکٹر ایف آئی اے
کوئٹہ:ملزمان سے تفتیش جاری ہے امید ہےکہ انکےنیٹ ورک میں شامل دیگرملزمانن کا بھی سراغ لگا لیا جائے گا،ڈائریکٹر ایف ائی اے بلوچستان
