بھارتی طلبہ نے ’گودی میڈیا‘ کے پاکستانی ایجنٹ ہونے کے الزام کی حقیقت بتادی
بھارت میں طلبہ نے ’گودی میڈیا‘ کی جھوٹ کی داستان اور پاکستانی ایجنٹ ہونے کے الزام کی حقیقت بتادی۔ جنتر منتر میں کاکروچ جنتا پارٹی کے احتجاج کے دوران 23 روز تک بھوک ہڑتال کرنے والی بھارتی طالبہ نیہا بورا کا کہنا تھا کہ کشمیر میں چھروں پر خاموش رہے تو وہ چھرے دلی کے […]