Daily Archives

July 26, 2026

آپریشن نصر دوم: ایران کا 11 امریکی طیارے تباہ اور 200 فوجیوں کی ہلاکت کا دعویٰ

ایرانی پاسداران انقلاب (آئی آر جی سی) نے دعویٰ کیا ہے کہ آپریشن نصر دوم کے دوران امریکی فوجی اڈوں پر 11 لڑاکا طیارے تباہ کیے گئے، جبکہ 15 روز کے دوران 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے۔ پاسداران انقلاب کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل حسین محبی نے ایک انٹرویو میں کہا کہ امریکی دفاعی نظام اس […]

کوئٹہ ایف آئی اے کریک ڈاون/14گرفتار

کوئٹہ ایف آئی اے کریک ڈاون/14گرفتار کوئٹہ شہر میں ایف آئی اے کی مختلف وفاقی اداروں کے مبینہ ایجنٹس کیخلاف کارروائی، ڈائریکٹر ایف آئی اے بلوچستان کوئٹہ:کریک ڈاون میں نادرا،سوئی سدرن،پاسپورٹ اورمیٹرو پولیٹن کارپوریشن کے 14مبینہ ایجنٹس کوگرفتارکیاگیا،بہرام مندوخیل کوئٹہ:گرفتار ایجنٹس وفاقی اداروں میں برتھ سرٹیفکیٹس،شناختی کارڈز،پاسپورٹ بنانے کیلئے سہولت کاری فراہم کرتے تھے،ڈائریکٹر ایف […]

میرپور آزاد کشمیر ڈویژن کے تین اضلاع کے 13 حلقوں میں انتخابات کل ہونگے

الیکشن کمیشن کے مطابق میرپور ضلع کی چار، بھمبر ضلع کی تین اور کوٹلی ضلع کی 6 نشستوں پر امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہوگا۔   حکام کے مطابق ڈی آر او آفس سے پولنگ سامان کی ترسیل کا آغاز ہوگیا، بیلٹ پیپرز اور دیگر انتخابی سامان پریذائیڈنگ افسران کے حوالے کر دیا گیا، پریذائیڈنگ افسران […]

اورنج ٹرین، سپیڈو اور میٹرو بسوں میں ٹوکن اور کارڈ سسٹم ختم

رپورٹ کے مطابق ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کے انچارج نے اپنے بیان میں کہا کہ پرانے کارڈز میں موجود بیلنس واپس نہیں کیا جائے گا، مسافر ٹی کیش کارڈ، موبائل ایپ اور اے ٹی ایم کارڈ ٹرانسپورٹ کیلئے استعمال کر سکیں گے۔   ان کا کہنا تھا کہ پرانے کارڈ واپس کر کے صرف 130 روپے […]

ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے لیے قومی سکواڈ میں دو تبدیلیوں کا اعلان

اوپننگ بیٹر عبداللہ فضل ان فٹ ہونے کے باعث ٹیسٹ سیریز سے باہر ہو گئے ہیں، لہذا ان کی جگہ عبداللہ شفیق کو بطور ریپلیسمنٹ ٹیم میں شامل کر لیا گیا ہے۔   علاوہ ازیں سعود شکیل کو بھی بطور اضافی متبادل ٹیم کا حصہ بنایا گیا ہے تاکہ بیٹنگ لائن اپ میں مضبوط متبادل […]

اپنی کامیابی پاکستان کی تمام خواتین کے نام کرتی ہوں: انعم عزیر

دشوار گزار پہاڑی راستوں، گھنے جنگلات، قدرتی اور وائلڈ لائف کے خطرات سے بھرپور اس سخت مشکل مقابلے میں انعم عزیر نے غیر معمولی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کامیابی اپنے نام کی۔   نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انعم عزیر نے کہا کہ میں اپنی یہ کامیابی پاکستان کی تمام خواتین، خصوصاً […]

ملک بھر میں بارشیں، چھتیں گرنے اور کرنٹ لگنے سے مزید 19 افراد جاں بحق

لاہور گڑھی شاہو میں گھر کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور بیٹی جاں بحق، جبکہ ایک بیٹی زخمی ہوگئی، گجرات میں چھت گرنے سے 3 بہن بھائی دم توڑ گئے، جن میں 15 سالہ علی، 14 سالہ ایمان اور 13 سالہ فلک شیر شامل ہیں۔   قصور میں چھت گرنے سے 7 سالہ بچے […]

حوثیوں کے سعودی شہروں ینبع اور جازان میں آرامکو تنصیبات پر میزائل و ڈرون حملے

قطری نشریاتی ادارے کے مطابق انصار اللہ نے ایک سخت بیان کے ساتھ ساتھ سعودی عرب کے شہروں ینبع اور جازان پر حملوں کی ذمہ داری بھی قبول کی ہے، ان حملوں میں آرامکو تنصیبات کو نشانہ بنانے کے لیے درجنوں کروز میزائل، بیلسٹک میزائل اور یمن میں تیار کردہ ڈرونز استعمال کیے گئے۔   […]

وزیراعظم کا جنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنانے پر فورسز کو خراجِ تحسین

اپنے بیان میں انہوں نے سکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کے بزدلانہ حملے کو ناکام بنانے اور چار دہشت گردوں کو ہلاک کرنے پر سکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ مہارت، غیر معمولی جرات اور بروقت کارروائی کو سراہا۔   شہباز شریف نے کہا کہ ہمارے […]

مفاہمتی یادداشت کے بعد 200 سے زائد امریکی فوجی ہلاک ہوئے: پاسداران انقلاب

ایرانی خبر ایجنسی کو دیے گئے انٹرویو میں ایرانی پاسداران انقلاب کے ترجمان جنرل حسین محبی کا کہنا تھا کہ امریکی ہلاکتوں سے متعلق واشنگٹن کے اعداد و شمار سراسر جھوٹ ہیں، ایران کے جوابی حملوں میں زخمی ہونے والے امریکی فوجیوں کی تعداد 200 سے بھی کہیں زیادہ ہے۔   انہوں نے دعویٰ کیا […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P