Browsing Category

تازہ ترین

اہم خبریں

وزیراعظم شہباز شریف کل 3 روزہ سرکاری دورے پر کرغزستان روانہ ہوں گے

وزیراعظم شہباز شریف 3 روزہ سرکاری دورے پر کل کرغزستان روانہ ہوں گے، جہاں وہ بشکیک میں شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہانِ مملکت کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف 31 اگست اور یکم ستمبر کو ایس سی او سربراہانِ مملکت کے…

ڈاکٹر محمد سلمان نے پمز کا چارج سنبھال لیا، انکوائری کمیٹی رپورٹ پر عملدرآمد ترجیح قرار

پمز کے نئے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر محمد سلمان نے چارج سنبھال لیا اور کہا کہ انکوائری کمیٹی کی ابتدائی رپورٹ پر عملدرآمد ترجیح ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایگزیکٹو ڈائریکٹر پمز ڈاکٹر محمد سلمان نے کہا کہ حکومت نے اعتماد کرتے ہوئے یہ اہم…

دہائیوں پہلے عطیہ کی گئی رقم سے صحرا کو جنگل میں بدل دینے والی خاتون

ایک ریٹائر امریکی ٹیچر 26 سال بعد چین سے تعلق رکھنے والی کاشتکار خاتون سے دوبارہ ملا ہے۔ ایسا اس وقت ہوا ہے جب خاتون نے امریکی استاد کی جانب سے دیے جانے والے عطیے کی مدد سے ایک بنجر نظر آنے والے خطے کو سرسبز جنگل میں تبدیل کر دیا۔…

جیکب آباد میں سکیورٹی کلیئرنس نہ ملنے پر جعفر ایکسپریس پھر روک دی گئی

سندھ کے علاقے جیکب آباد میں سکیورٹی کلیئرنس نہ ملنے پر جعفر ایکسپریس ایک بار پھر روک دی گئی۔ ریلوے حکام کے مطابق پشاور سے کوئٹہ جانے والی جعفر ایکسپریس کو سکیورٹی کلیئرنس نہ ملنے پر ایک بار پھر جیکب آباد جنکشن ریلوے سٹیشن پر روک دیا گیا۔…

پاکستان، سعودی عرب کا زرعی و غذائی برآمدات 3 ارب ڈالر تک بڑھانے کا عزم

وزیراعظم شہباز شریف کی ذاتی دلچسپی سے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان زرعی و غذائی تحفظ کے شعبے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ پاکستان اور سعودی عرب نے زرعی و غذائی مصنوعات کی تجارت اور سرمایہ کاری میں تعاون بڑھانے، جبکہ آئندہ دو سال کے…

نیپال میں مزید سیلاب کا الرٹ، ہلاکتیں 750 سے متجاوز، 2,498 افراد لاپتہ

نیپال اور تبت تباہ کن سیلاب کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 750 سے بڑھ گئی ہے ، جبکہ 3044 افراد اب بھی لاپتہ ہیں، نیپال میں مزید سیلاب کا الرٹ جاری کیا گیا ہے۔ نیپال میں ریسکیو کارروائیاں پانچویں روز بھی جاری ہیں اور اب تک 3,700 سے زائد…

لارڈز ٹیسٹ: محمد علی کو معجزے کی امید، پاکستان کی واپسی ممکن قرار

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان لارڈز میں جاری دوسرے ٹیسٹ میں قومی ٹیم مشکلات سے دوچار ہے، تاہم فاسٹ بولر محمد علی نے آخری گیند تک مقابلہ جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ انگلینڈ نے تیسرے روز کھیل کے اختتام پر دوسری اننگز میں 7 وکٹوں کے…

بلاول بھٹو کی یورپ میں شادی کی خبریں، ترجمان کا اہم بیان سامنے آگیا

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زردری کی منگنی اور شادی کی خبریں سامنے آنے کے بعد ان کے ترجمان کا اہم بیان سامنے آگیا۔ گزشتہ روز سامنے آنے والی میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا کہ صدر مملکت آصف زرداری اپنے بیٹے بلاول بھٹو…

پاکستان، ترکیہ اور سعودیہ مشترکہ سلامتی و اجتماعی دفاع کیلئے متحد ہیں: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے صدر رجب طیب اردوان، حکومت اور ترک عوام کو یومِ فتح پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ 30 اگست غازی مصطفیٰ کمال اتاترک کی قیادت میں تاریخی فتح کی یاد دلاتا ہے، پاکستان ترک عوام کے ساتھ جرأت اور قومی عزم کی قابلِ فخر…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P