Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Browsing Category

انٹرٹینمنٹ

ریشم پر زندگیاں تباہ کرنے کا الزام؟ مشی خان نے دیدار کو آئینہ دکھادیا

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ، میزبان اور سماجی کارکن مشی خان نے حال ہی میں اداکارہ ریشم کے حق میں آواز بلند کرتے ہوئے ان کے خلاف دیے گئے بیان پر سخت ردعمل دیا ہے، جس کے بعد سوشل میڈیا پر بحث کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ مشی خان نے اپنے سوشل میڈیا […]

آسکر ایوارڈز میں بڑی تبدیلی کا امکان

فلمی دنیا کے سب سے بڑے میلے آسکر ایوارڈز ایک نئے دور میں داخل ہونے جا رہے ہیں، جہاں 2029 سے تقریب کے مقام اور نشریاتی نظام میں نمایاں تبدیلیاں متوقع ہیں۔   رپورٹس کے مطابق کئی برسوں سے یہ تقریب ڈولبی تھیٹر، لاس اینجلس میں منعقد ہوتی رہی ہے، تاہم 2029 میں اسے شہر […]

ٹک ٹاکرڈاکٹرفضیلہ عباسی منی لانڈرنگ کیس کی تحقیقات میں مزید انکشافات، اداکار بھائی اور والدہ بھی ملوث نکلے

ٹک ٹاکرڈاکٹرفضیلہ عباسی منی لانڈرنگ کیس کی تحقیقات میں مزید انکشافات سامنے آئے ہیں،فضیلہ عباسی کی والدہ اور اداکار بھائی بھی مبینہ طور پر ملوث نکلے ۔   ذرائع کےمطابق فضیلہ عباسی نے والدہ اورحمزہ عباسی کے جوائنٹ اکاؤنٹ سے ٹرانزیکشنز کیں،لاکھوں ڈالرز اور درہم بیرون ملک منتقل کیے گئے،ایف بی آر کو پتہ بھی […]

شائقین کا انتظار ختم، مائیکل جیکسن کی زندگی پر بننے والی فلم ریلیز کےلیے تیار

لیجنڈری گلوکار مائیکل جیکسن کی زندگی پر مبنی فلم کا انتظار ختم ہونے کو ہے، فلم ’’مائیکل‘‘ 24 اپریل کو سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔   فلم کی ابتدائی جھلکیوں نے پہلے ہی مداحوں کی توجہ حاصل کر لی ہے، جس میں شاندار موسیقی، جذبات سے بھرپور کہانی اور ایک […]

بھارتی اداکارہ اور ماڈل ہرشل کالیا ٹریفک حادثے میں چل بسیں

30 سالہ بھارتی اداکارہ اور ماڈل ہرشل کالیا خوفناک ٹریفک حادثے میں چل بسیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حادثہ پیر کی رات 11 بج کر 30 منٹ پر پیش آیا جب ہرشل کالیا کام سے واپس گھر جا رہی تھیں، اس دوران اِن کی گاڑی بے قابو ہو کر سڑک کے ڈیوائیڈر سے ٹکرا کر […]

ترک اداکارہ ہانڈے ارچل منشیات کیس میں زیرِ حراست، کئی معروف شخصیات بھی شامل

ترکی میں منشیات کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے دوران معروف اداکارہ ہانڈے ارچل سمیت شوبز، اسپورٹس اور کاروباری حلقوں سے تعلق رکھنے والی متعدد اہم شخصیات کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ استنبول پراسیکیوٹرز کی جانب سے مجموعی طور پر 16 افراد کے خلاف حراستی احکامات جاری کیے گئے، جن میں نمایاں ناموں […]

برطانوی پارلیمنٹ میں راحت فتح علی کو خصوصی ایوارڈ سے نواز دیا گیا

 عالمی شہرت یافتہ گلوکار راحت فتح علی خان اور ان کے بیٹے شاہ زمان خان کو برطانوی پارلیمنٹ میں خصوصی ایوارڈز سے نواز دیا گیا۔ تقریب میں برطانوی ارکان پارلیمنٹ طارق احمد، محمد یاسین اور افضل خان سمیت متعدد اہم شخصیات نے شرکت کی، اس پروقار تقریب کا اہتمام پاکستانی اور بنگلہ دیشی موسیقار جوڑے […]

عمران خان کرکٹ کے ہیرو تھے لیکن انہیں سیاسی ہیرو نہیں سمجھتا، سہیل احمد

پاکستانی شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار سہیل احمد کا کہنا ہے کہ عمران خان کرکٹ کے ہیرو تھے لیکن انہیں سیاسی ہیرو نہیں سمجھتا۔ سہیل احمد نے حال ہی میں نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے مختلف موضوعات پر دلچسپ گفتگو کی۔ شو کے دوران ان سے […]

پہلی عید پر سسرال میں کسی نے منہ ہی نہیں لگایا، بشریٰ انصاری

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ بشریٰ انصاری نے سسرال میں پہلی عید کے تجربات کے بارے میں بتادیا۔ بشریٰ انصاری نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے عید اسپیشل شو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے  مختلف موضوعات پر دلچسپ گفتگو کی۔ اُنہوں نے سسرال میں گزری اپنی پہلی عید […]

شکیرا کا بھارت کے بعد قطر میں ہونے والا کنسرٹ بھی ملتوی

عالمی شہرت یافتہ گلوکارہ شکیرا کا بھارت کے بعد قطر میں ہونے والا کنسرٹ بھی ملتوی ہوگیا۔  خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق قطر میں شکیرا کا شیڈول کنسرٹ ملتوی کردیا گیا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ شکیرا کا کنسرٹ خطے کے موجودہ کشیدہ صورتحال کی وجہ سے ملتوی کیا گیا۔ اس سے قبل […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More