Trending
- Daily Mashriq Quetta10-05-2026
- نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈارکی سافا عہدیداران سے سائیڈلائن ملاقات
- معرکہ حق کی کامیابی کاپہلاسال، افواج پاکستان کی قوم کومبارکباد
- ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای صحت یاب ہورہےہیں: سی این این
- سپاہی سے لےکرفیلڈ مارشل تک سب کوسلام پیش کرتے ہیں: رانا ثناء اللہ کا معرکہ حق کی تقریب سے خطاب
- معرکہ حق میں فتح کی سالگرہ پر راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پر وقار تقریب
- پنجاب حکومت نے پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں خود ساختہ اضافے کا نوٹس لے لیا
- معروف اداکارہ اشنا شاہ کے ہاں جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع
- وزیراعظم کی نواز شریف سے ملاقات، سیاسی صورتحال اور اہم حکومتی امور پر تبادلہ خیال
- وزیراعظم شہبازشریف 23 سے 25 مئی تک چین کا دورہ کریں گے
Browsing Category
انٹرٹینمنٹ
ماں کی قسم کھا کر کہتی ہوں میں نے کوئی پلاسٹک سرجری نہیں کروائی، علیزے شاہ
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی اداکارہ علیزے شاہ نے سوشل میڈیا پر پلاسٹک سرجری کروانے سے متعلق گردش کرتی خبروں کی تردید کر دی۔ علیزے شاہ نے سوشل میڈیا پر گردش کرتی خبروں پر اپنا ردِعمل دیتے ہوئے اپنی انسٹا اسٹوری پر لکھا کہ یہ بہت ہی افسوس کی بات ہے، لیکن مجھے امید ہے کہ […]
ندا یاسر کے بولڈ لباس اور وگ پر صارفین کی شدید تنقید
معروف پاکستانی اداکارہ وٹی وی میزبان ندا یاسر عید پر اپنے بولڈ لباس اور وگ کی وجہ سے شدید تنقید کی زد میں ہیں۔ ندا یاسر ایک معروف پاکستانی مارننگ شو ہوسٹ ہیں جن کے انسٹاگرام پر 2.4 ملین سے زائد فالوورز ہیں۔ وہ تقریباً گزشتہ 19 برس سے نجی ٹی وی پر ’گڈ مارننگ […]
میرے شوہر ہی میرا کرش ہیں: ماہرہ خان کا انکشاف
نامور پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے ایک نجی ٹی وی کے ٹاک شو میں شرکت کے دوران سوال و جواب کے سیشن میں اپنے کرش سے متعلق دلچسپ انکشاف کیا۔ پروگرام کے دوران ایک شخص نے سوال کیا کہ جب پورا پاکستان آپ پر کرش رکھتا ہے تو آپ کا کرش کون ہے؟ اس پر […]
عید پر علی ظفر کا دھوتی لُک، ٹرولرز کے نشانے پر
پاکستانی میوزک انڈسٹری سے وابستہ عالمی شہرت یافتہ گلوکار و اداکار علی ظفر نے عید پر دھوتی پہن کر ویڈیو شیئر کی، جو تنقید کی زد میں آگئی۔ فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر علی ظفر نے عید کے موقع پر اہم پیغام کے ساتھ مختصر ویڈیو شیئر کی ہے۔ 60 لاکھ سے […]
ہانیہ عامر کی ساڑھی میں بولڈ تصاویر پر سوشل میڈیا صارفین برہم
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر ایک بار پھر سوشل میڈیا پر موضوعِ بحث بن گئی ہیں۔ اس بار وجہ ان کی عید کے موقع پر ساڑھی میں شیئر کی گئیں بولڈ تصاویر بنیں جس پر صارفین نے ملا جلا ردعمل دیا۔ https://www.instagram.com/p/DWMklUojaWE/?utm_source=ig_web_copy_link&igsh=MzRlODBiNWFlZA== https://www.instagram.com/reel/DWM_-TyjR5H/?utm_source=ig_web_copy_link&igsh=MzRlODBiNWFlZA== ہانیہ عامر کے بولڈ لباس پر صارفین […]
شکیرا کا بھارت میں ہونے والا کنسرٹ ملتوی کر دیا گیا
گریمی ایوارڈ یافتہ عالمی پاپ آئیکون شکیرا کا بھارت میں ہونے والا کنسرٹ ملتوی کر دیا گیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ویک اینڈ پر شکیرا کے مداحوں کے لیے افسوسناک خبر سامنے آئی جب بھارت میں ان کے کنسرٹس ملتوی کر دیے گئے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر جاری ایک بیان میں […]
اداکارہ فضا علی نے تیسری شادی کرلی
معروف پاکستانی اداکارہ و میزبان فضا علی نے اپنی تیسری شادی کا اعلان کرتے ہوئے مداحوں کو خوشگوار حیرت میں مبتلا کر دیا، انہوں نے اعجاز خان کے ساتھ ایک سادہ اور قریبی تقریب میں شادی کی۔ اداکارہ نے عیدالفطر کے پہلے دن اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شوہر اور بیٹی کے ہمراہ تصاویر شیئر کیں، […]
شوبز ستاروں کی فیملی فوٹوز کے ساتھ مداحوں کو عید کی مبارکباد
پاکستانی شوبز ستاروں کی جانب سے عیدالفطر کے موقع پر اپنی فیملی کے ہمراہ تصاویر شیئر کرکے مداحوں کو میٹھی عید کی مبارکباد دی گئی ہیں۔ پاکستان سمیت دنیا بھر میں عیدالفطر نہایت جوش و جذبے سے منائی جارہی ہے ایسے میں شوبز انڈسٹری سے وابستہ شخصیات نے بھی بھرپور انداز میں عید منائی جس […]
آئی ایس پی آرکے ملی نغمےمیں ابھرتی گلوکارہ ترب نفیس نے اپنی شمولیت کواعزاز قرار دے دیا
یوم پاکستان پرآئی ایس پی آرکےملی نغمےمیں کراچی کی ابھرتی گلوکارہ ترب نفیس نےاپنی شمولیت کوقومی اعزازقراردےدیا، ترب معروف موسیقاروستارنوازاستاد نفیس احمد خان کی صاحبزادی ہیں،نیشنل سانگ گانےسے پہلےمیوزک پلیٹ فارم پاکستان آئیڈل پراپنی صلاحیتوں کا لوہامنواچکی ہیں،نغمہ غیورپاکستانی قوم کےنام جوبُنیانٌ مَّرصُوص بن کرہرمحاذ پرڈٹ کرکھڑی ہے،ملی نغمےمیں معرکۂ حق میں افواج پاکستان کی […]
پاکستان 5 جی کے دور میں داخل، 3 بڑی کمپنیوں کو لائسنس جاری، سروسز کا مرحلہ وار آغاز
پاکستان میں جدید انٹرنیٹ سروس 5 جی کے باقاعدہ آغاز کی راہ ہموار ہوگئی ہے، جہاں پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے 3 بڑی ٹیلی کام کمپنیوں کو لائسنس جاری کر دیئے، سروسز کا آج سے ہی مرحلہ وار آغاز ہو جائے گا۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے زونگ، جاز اور یوفون کو […]