Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Browsing Category

انٹرٹینمنٹ

’’دعا کریں میری بھی شادی ہوجائے‘‘، ہانیہ عامر کی ویڈیو کال وائرل

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر ایک بار پھر سوشل میڈیا پر موضوعِ بحث بن گئی ہیں، اس بار وجہ ان کی ایک مداح کے ساتھ ہونے والی ویڈیو کال ہے، جس کا مختصر کلپ تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔   سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی اس ویڈیو میں دیکھا جا […]

آسکرز کے بعد ہال کا حال دیکھ کر سوشل میڈیا پر طوفان، وائرل تصویر پر شدید تنقید

عالمی شہرت یافتہ ایوارڈ تقریب اکیڈمی ایوارڈز کے بعد ڈولبی تھیٹرز کی ایک وائرل تصویر نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا کر دیا، جس میں ہال کی نشستوں پر کچرے کے ڈھیر دیکھے جا سکتے ہیں۔ یہ تصویر فلمی ویب سائٹ کے ایڈیٹر میٹ نیگلیا نے شیئر کی ہے، جس میں تقریب کے اختتام کے […]

سرکے چنر تیری گانے پر گلوکارہ کی معافی، نورا فتحی نے خاموشی توڑدی

بالی ووڈ فلم دی ڈیول کے ڈی کے گانے ’سرکے چنر تیری‘ کےتنازع پر خاتون گلوکارہ نے معافی مانگ لی جبکہ ڈانسر نورا فتحی نے خود کو معاملے سے الگ کرلیا۔ گلوکارہ منگلی نے گانے پر عوامی ردعمل سامنے آنے پر معافی مانگی اور نیا ترمیم شدہ ورژن جاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔ 34 […]

فلم ‘ون بیٹل آفٹر انادر’ نے آسکر میں بہترین فلم کا اعزاز جیت لیا

اکیڈمی ایوارڈز میں اس سال بہترین فلم کا اعزاز فلم ‘ون بیٹل آفٹر انادر’ نے اپنے نام کر لیا جبکہ اس فلم نے مجموعی طور پر چھ ایوارڈز حاصل کیے۔ پال تھامس اینڈرسن کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کو بہترین فلم کے ساتھ بہترین ہدایتکار اور بہترین موافق اسکرین پلے کے ایوارڈ […]

شوہر کی وجہ سے گھر میں جنات دوست ماحول بن گیا ہے: ثناء عسکری کا انکشاف

پاکستانی شوبز انڈسٹری سے وابستہ معروف اداکارہ ثناء عسکری نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے شوہر منہاج علی عسکری کے ہارر کنٹینٹ کی وجہ سے ان کے گھر میں جنات والا ماحول بن گیا ہے۔ حال ہی میں اداکارہ نے نجی ٹی وی چینل کی رمضان ٹرانسمیشن میں بطور مہمان شرکت کی، جہاں انہوں […]

بھارت کے امیر ترین فلمساز کی دولت شاہ رخ، کرن جوہر سے بھی زیادہ

بالی ووڈ فلم انڈسٹری کا بہت چرچا ہے لیکن بھارت کے سب سے امیر فلم ساز کا تعلق ممبئی کی فلمی دنیا سے نہیں ہے۔ ان کی 26 ہزار کروڑ روپے کی دولت بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان، کرن جوہر اور ادیتیا چوپڑا  کی مجموعی دولت سے بھی زیادہ ہے۔  تامل فلم انڈسٹری […]

بھارتی اداکارہ کا ممبئی کی خراب فضائی آلودگی پر اظہار تشویش

نامور بھارتی اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے ممبئی کی خراب فضائی آلودگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہر گھٹ رہا ہے اور اس مسئلے کے حل کے لیے حکام کو فوری اقدامات کرنے چاہئیں۔ جمعرات کی صبح ممبئی کے کئی علاقوں میں دھند اور اسموگ کی موٹی تہہ چھائی رہی جس کی وجہ […]

گلوکارہ ریحانہ کے گھر پر فائرنگ، مشتبہ خاتون گرفتار

عالمی شہرت یافتہ پاپ اسٹار ریحانہ کے بیورلی ہلز میں واقع گھر پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس کے بعد پولیس نے ایک مشتبہ خاتون کو حراست میں لے لیا۔   امریکی میڈیا کے مطابق لاس اینجلس پولیس ڈپارٹمنٹ کو فائرنگ کی اطلاع ملی، جس پر پولیس اہلکار فوری طور پر موقع پر […]

معروف یوٹیوبر رجب بٹ نے اپنی اہلیہ ایمان اسد کو طلاق کا نوٹس بھیج دیا

معروف یوٹیوبر رجب بٹ نے اپنی اہلیہ ایمان اسد کو طلاق کا نوٹس بھیج دیا۔   میڈیا رپورٹس کے مطابق راجب بٹ نے اپنی اہلیہ ایمان اسد کو طلاق دے دیدی،یہ فیصلہ ان شادی کے تقریباً 15 ماہ بعد سامنے آیا۔   رجب بٹ کی اہلیہ ایمان اسد نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پرطلاق […]

سیف علی خان پر گھر میں گھسنے والے شخص کا چاقو سے حملہ، شدید زخمی

بولی وڈ کے مشہور اداکار سیف علی خان ممبئی میں اپنےگھر میں گھسنے والے شخص کے ہاتھوں چاقو کے حملے میں شدید زخمی ہوگئے، اداکار نے دراندازی کرنے والے شخص کو پکڑنے کی کوشش کی تو ملزم چاقو کے 6 وار کرنے کے بعد فرار ہوگیا، چھوٹے نواب کو ممبئی کے لیلاوتی ہسپتال منتقل کیا […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More