نیویارک: اسرائیل کیخلاف مظاہرے پر امریکی اداکارہ گرفتار On Sep 25, 2026 Share سوسن کا مطالبہ تھا کہ امریکا کی جانب سے اسرائیل کو فوجی مدد بند کی جائے۔ اقوام متحدہ میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی تقریر کے موقع پر نیویارک میں آرتھوڈوکس یہودیوں نے بھی مظاہرہ کیا Share FacebookTwitterGoogle+ReddItWhatsAppPinterestEmail