Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Browsing Category

انٹرٹینمنٹ

سوناکشی سنہا نے حمل کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی

مشہور بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا  نے اپنے حمل کی افواہوں پر دلچسپ انداز میں ردعمل دیا۔  سوناکشی نے افواہوں کو مسترد کرتے ہوئے اپنی نئی کاروباری کوشش ‘ایزی موم’ کا اعلان کیا، جو نئی ماؤں کے لیے پوسٹ میٹرنٹی کیئر میں معاون ہوگا۔ سوناکشی سنہا نے انسٹاگرام پر اپنی ایک پوسٹ میں کہا، "یہ […]

روپی کور کا اسرائیلی حمایت پر بائیڈن انتظامیہ کی دیوالی تقریب میں شرکت سے انکار

بھارت نژاد کینیڈین شاعرہ اور فنکارہ روپی کور نے اسرائیل کی حمایت پر بائیڈن انتظامیہ کی دیوالی کی تقریب میں شرکت سے انکار کردیا۔  سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر روپی کور نے لکھا کہ انہیں حیرت ہے کہ فلسطینیوں پر جاری مظالم کی حمایت کے باوجود بائیڈن انتظامیہ دیوالی منارہی ہے۔ انہوں نے مزید […]

ماہرہ خان کی حکومت سے افغان تارکین کے تحفظ کو یقینی بنانے کی اپیل

پاکستانی سپر اسٹار ماہرہ خان نے حکومت سے اپیل کی ہے کہ وہ افغان تارکین وطن کی ملک کے اندر تحفظ اور سلامتی کو یقینی بنائیں۔  اقوام متحدہ ہائی کمشنر برائے مہاجرین کیلئے خیر سگالی کی سفیر کی حیثیت سے انہوں نے کہا کہ جن افغانیوں کو ملک میں مدد کی ضرورت ہے ان کی […]

حریم شاہ کا جنسی ہراسانی کا شکار، منی لانڈرنگ میں ملوث ہونے کا اعتراف

پاکستان کی متنازع ٹک ٹاکر و اداکارہ حریم شاہ نے کئی بار جنسی ہراسانی کا شکار بننے اور منی لانڈرنگ میں ملوث ہونے کا اعتراف کیا ہے۔ حریم شاہ نے حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے اپنے بارے میں میڈیا پر سامنے آنے والے تنازعات کے بارے […]

منوج باجپائی، رنبیر کپور اور وکی کوشل کی فلموں کا یکم دسمبر کو بڑا تصادم

بالی وڈ کے اسٹارز منوج باجپائی، رنبیر کپور اور وکی کوشل کی نئی فلموں کا یکم دسمبر کو انڈین باکس آفس پر بڑا تصادم ہوگا۔  دسمبر کے مہینے کا آغاز ہی تین بڑی فلموں رنبیر کی’انیمل‘، منوج باجبائی کی ’جورام‘ اور وکی کوشل کی ’سیم بہادر‘ سے ہوگا۔ آٹھ دسمبر کو وجے سیتھوپتی اور کترینہ […]

کئی بار جنسی ہراسانی کا نشانہ بنایا گیا، حریم شاہ کا انکشاف

آئے روز متنازع خبروں کا حصہ بننے والی نامور ٹک ٹاکر حریم شاہ نے انکشاف کیا کہ انہیں کئی بار لوگوں نے جنسی ہراسانی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی، سیاسی شخصیات کے ساتھ انہوں نے جو کچھ بھی کیا وہ ان کا ایک مشن تھا جو کامیاب رہا۔ سوشل میڈیا پر متنازع خبروں کا […]

بھارتی اداکارہ رشمیکا مندانا کی ساکھ کو نقصان، غیراخلاقی ویڈیو وائرل

تامل فلموں کی خوبرو اداکارہ رشمیکا مندانا کی غیراخلاقی ڈیپ فیک (جعلی) ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک غیراخلاقی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں خاتون نازیبا لباس میں ملبوس لِفٹ میں داخل ہورہی ہیں، ویڈیو میں نظر آنے والی خاتون کا چہرہ ایڈیٹنگ کرکے فلم ‘پشپا’ کی معروف اداکارہ […]

انوشکا شرما کا ویرات کوہلی کو 35 ویں جنم دن پر جذباتی پیغام

 بھارت کے اسٹار کرکٹر ویرات کوہلی کرکٹ ورلڈ کپ میں مصروف ہیں لیکن انہیں اپنی بیوی انوشکا کی حمایت ہر جگہ ملتی رہتی ہے۔  ویرات کوہلی کی 35 ویں سالگرہ کے دن انوشکا نے منفرد انداز میں انہیں مبارکباد دی اور ان کی ماضی کی کرکٹ اچیومنٹس کا ذکر کیا۔ انوشکا شرما نے انسٹاگرام پر […]

"کدو جیسی شکل کیساتھ ایشوریا رائے بہت خوبصورت خاتون ہیں”، ریچا چڈھا

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ریچا چڈھا سوشل میڈیا پر تنقید کا نشانہ بننے والی ماضی کی مقبول ترین بھارتی اداکارہ اور سابقہ مِس یونیورس ایشوریا رائے بچن کے دفاع میں سامنے آگئیں۔ فلم  ’فکرے 3‘ کی اداکارہ ریچا چڈھا نے بھارتی میڈیا کو دیے گئے اپنے حالیہ انٹرویو میں بالی ووڈ کی صفِ اول اداکارہ […]

ٹائیگر تھری میں اسٹارز کی بھرمار، ہریتک بھی شامل

سلمان خان اور کترینہ کیف کی ٹائیگر سیریز کی فلم ’ٹائیگر تھری‘ میں اسٹارز کی بھرمار نظر آرہی ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سلمان خان اور شاہ رخ خان کے علاوہ ہریتک روشن بھی فلم میں نظر آئیں گے۔ فلم ٹائیگر تھری رواں ماہ 12 تاریخ کو ریلیز کی جائے گی، جس میں […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More