Browsing Category
انٹرٹینمنٹ
لیڈی گاگا اور منگیتر مائیکل پولانسکی کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
ہالی ووڈ کی معروف گلوکارہ اور آسکر ایوارڈ یافتہ اداکارہ لیڈی گاگا اور ان کے منگیتر مائیکل پولانسکی کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔
گلوکارہ نے اپریل 2024 میں مائیکل پولانسکی سے منگنی کی تھی۔ انہوں نے اس سے قبل بھی ماں بننے کی خواہش کا…
Read More...
Read More...
ہانیہ عامر کا پہلا گانا ’پابلو‘ ریلیز، مخالفین کو دوٹوک جواب
گانا ’پابلو‘ ہانیہ عامر نے خود لکھا اور کمپوز کیا ہے، گانے کا آغاز پیانو کی دھن سے ہوتا ہے جو اداکارہ کے معمول کے معصوم اور شوخ انداز سے مطابقت رکھتی ہے تاہم اس کے بعد گانا پنجابی ہپ ہاپ کی طرز اختیار کر لیتا ہے۔
Read More...
Read More...
خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک
واقعے نے کاسمیٹک طریقۂ کار کے دوران بے ہوشی کی دوا کے استعمال اور طبی نگرانی سے متعلق سوالات اٹھا دیے
فن لینڈ سے تعلق رکھنے والی معروف سوشل میڈیا انفلوئنسر اولیویا اوراس 27 برس کی عمر میں کاسمیٹک سرجری کے دوران مبینہ پیچیدگیوں کے باعث…
Read More...
Read More...
سشانت سنگھ کو قتل اور اس کی سیکریٹری کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا تھا، اہم انکشافات
بالی ووڈ اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی موت کا معاملہ ایک بار پھر زیرِ بحث آگیا ہے، جب ان کے پوسٹ مارٹم میں شامل رہنے والے روپ کمار شاہ نے اداکار کی موت کے حوالے سے کئی سنگین دعوے کیے۔
پوسٹ مارٹم ٹیم میں شامل رکن نے انکشاف کیا ہے کہ سشانت…
Read More...
Read More...
اکشے کمار کے ملازم نے امیتابھ بچن پر پانی کیوں پھینکا؟
بالی وڈ اداکار اکشے کمار نے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن سے متعلق ایک دلچسپ واقعہ سناتے ہوئے بتایا کہ میرے گھر کے ایک ملازم نے اسٹار سے متاثر ہو کر غلطی سے پانی کے 4 گلاس ان کے کُرتے پر گرا دیے تھے۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اکشے کمار…
Read More...
Read More...
فی الحال کسی نئے رشتے کیلئے تیار نہیں ہوں: سلمان خان فی الحال کسی نئے رشتے کیلئے تیار نہیں ہوں:…
بھارت کے رئیلٹی شو ’بگ باس 20‘ کا گرینڈ پریمئر گزشتہ دنوں ہوا جس میں سلمان خان ایک بار پھر شو کی میزبانی کرتے نظر آئے۔
Read More...
Read More...
بھارتی کرکٹر ہاردک پانڈیا کے ساتھ تعلقات کی افواہیں، امیشا پٹیل کا ردعمل آگیا
بالی ووڈ اداکارہ امیشا پٹیل نے بھارتی کرکٹر ہاردک پانڈیا کے ساتھ رومانوی تعلق کی خبروں پر واضح ردعمل دیتے ہوئے سوشل میڈیا صارف کو طنزیہ جواب دے دیا۔ اداکارہ نے ایسی قیاس آرائیوں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا کہ عام دوستوں کی ملاقات کو…
Read More...
Read More...
شاہ رخ خان نے انڈرورلڈ کا دباؤ قبول کرنے سے انکار کردیا تھا، فلمساز سنجے گپت
بالی ووڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان نے 1990 کی دہائی میں فلمی صنعت پر انڈرورلڈ کے بڑھتے ہوئے اثر و رسوخ اور دھمکیوں کے باوجود دباؤ قبول کرنے سے انکار کردیا تھا۔
فلمساز سنجے گپتا نے یوٹیوب چینل پر گفتگو کے دوران 1990 کی دہائی میں ممبئی کی…
Read More...
Read More...
اداکارہ مومنہ اقبال اور ثاقب چدھڑ میں نیا تنازع، ن لیگی رہنما کے نئے انکشافات
پاکستان مسلم لیگ ن کے رکن صوبائی اسمبلی ثاقب چدھڑ اور اداکارہ مومنہ اقبال کے درمیان جاری تنازع میں مزید شدت آگئی، ثاقب چدھڑ نے مومنہ اقبال اور ان کی بہن سے متعلق نئے دعوے کر دیئے۔
مسلم لیگ ن کے رہنما اور رکن پنجاب اسمبلی ثاقب چدھڑ نے…
Read More...
Read More...
کورولوش عثمان کے مشہور کردار ’میخائل کوسس‘ گھر میں مردہ حالت میں پائے گئے
ترک ڈرامہ سیریل کورولوش عثمان میں میخائل کوسس کا کردار نبھانے والے ترکیہ کے معروف اداکار سرحات مصطفیٰ کیلیچ گھر میں مردہ حالت میں پائے گئے۔
استنبول کے ضلع Kağıthane میں واقع اپارٹمنٹ میں اداکار کو 5 ستمبر کو ان کی دوست نے مردہ حالت میں…
Read More...
Read More...