Browsing Category

انٹرٹینمنٹ

مصر میں منشیات کے مقدمے میں ٹی وی میزبان سارہ خلیفہ سمیت 12 افراد کو سزائے موت سنا دی گئی

مصری عدالت نے منشیات کے مقدمے میں مشہور ٹی وی میزبان سمیت 12 افراد کو سزائے موت سنا دی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق 39 سالہ ٹی وی میزبان سارہ خلیفہ اور دیگر 11 ملزمان کو ایک منظم مجرمانہ گروہ تشکیل دینے، منشیات کی تیاری کے لیے مواد حاصل…
Read More...

ایشا رکھی نے بادشاہ سے علیحدگی کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی

بھارت کی پنجابی اداکارہ ایشا رکھی نے ریپرو گلوکار بادشاہ نے علیحدگی کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بادشاہ اور ایشا رکھی نے رواں ہفتے پیر کی رات کو اپنی طلاق کی تصدیق کی تھی۔ تاہم ایشا رکھی نے ایک بار پھر سوشل میڈیا…
Read More...

بگ باس 20 کی شوٹنگ شروع، سلمان خان کا دبنگ اسٹائل سامنے آگیا

بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان نے مقبول رئیلٹی شو ’بگ باس 20‘ کی شوٹنگ کا آغاز کردیا ہے، جبکہ گرینڈ پریمیئر کے لیے ان کا پہلا انداز بھی سامنے آگیا ہے۔ سیٹ سے جاری ہونے والی تصاویر اور ویڈیوز میں اداکار اپنے روایتی دبنگ انداز میں دکھائی دے…
Read More...

کیرئیرکے آغاز میں بہت سے گانے بغیر کسی معاوضے کے گائے: شریا گھوشال

بھارتی گلوکارہ شریا گھوشال نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے کیرئیر آغاز میں بہت سے گانے بغیر کسی معاوضے کے گائے۔ حال ہی میں گلوکارہ نے بھارتی میڈیا کو ایک انٹرویو دیا جس میں انہوں نے انڈسٹری میں موجود کاسٹنگ کاؤچ کے حوالے سے کھل کر بات کی…
Read More...

یومِ دفاع و شہداء، شوبز شخصیات بھی وطن سے محبت، قومی یکجہتی کے جذبے سے سرشار

یومِ دفاع و شہداء، سرحدوں کے محافظوں، غازیوں اور شہداء کی لازوال شجاعت کو سلام پیش کرنے کا دن ہے۔ شوبزانڈسٹری کے معروف ادکاروں اور ہدایت کاروں نے ملکی ترقی کیلئے وطن سے محبت اورقومی یکجہتی کا پیغام دیا۔ شوبز شخصیات کا کہنا ہے کہ…
Read More...

بلوچ لوک گلوکارہ مائی صوبھائی کا قتل، حقیقت کیا ہے؟

بلوچستان کے علاقے ڈیرہ بگٹی میں معروف بلوچ لوک گلوکارہ مائی صوبھائی کے قتل سے متعلق خبریں گزشتہ چند روز سے زیر گردش ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مائی صوبھائی کو بدھ کو ڈیرہ بگٹی میں فائرنگ کرکے قتل کیے جانے کی اطلاع سامنے آئی تھی۔ یہ خبر…
Read More...

دبئی کا میگا میوزک فیسٹیول اَن ٹولڈ نومبر میں دوبارہ رنگ جمائے گا

دبئی ایک بار پھر عالمی موسیقی اور تفریح کے بڑے میلے اَن ٹولڈ دبئی کی میزبانی کیلئے تیار ہے، جس کا نیا ایڈیشن 5 سے 8 نومبر 2026 تک دبئی پارکس اینڈ ریزورٹس میں منعقد ہوگا۔ سرکاری معلومات کے مطابق رواں سال فیسٹیول ’’ریٹرن ٹو ونڈر‘‘ کے تھیم…
Read More...

اللہ کی ناراضی کا سبب بننے والے کام 8 سال قبل چھوڑ دیئے تھے: اداکارہ لیلیٰ

گفتگو کے دوران لیلیٰ نے اپنے ماضی کے بعض ایسے پرفارمنسز کا بھی ذکر کیا جنہیں آج وہ مناسب نہیں سمجھتیں۔ رئیلٹی شو میں اپنے ماضی کے بولڈ پرفارمنسز کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تقریباً آٹھ سال قبل انہوں نے ایسے کام…
Read More...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P