انٹرٹینمنٹنہ پاکستان برا ہے اور نہ ہی وہاں کے لوگ: بھارتی گلوکار میکا سنگھ

بھارتی گلوکار میکا سنگھ ایک بار پھر پاکستانیوں کے حق میں بول پڑے۔

حال ہی میں دیے گئے ایک انٹرویو میں میکا سنگھ نے موسیقی سمیت بارڈر پار مداحوں کے حوالے سے بھی گفتگو کی۔

اسی دوران میکا سنگھ نے پاکستان اور پاکستانی عوام کی تعریف کی جو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان برا نہیں ہے اور پاکستان کے لوگ بھی کہیں سے بھی برے نہیں ہیں، پتا نہیں کیوں ہمیں پاکستان کے مسلمان ہی خراب لگتے ہیں لیکن دبئی کے مسلمان بہت اچھے لگتے ہیں جو مجھے آج تک سمجھ نہیں آئی۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P