Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Browsing Category

انٹرٹینمنٹ

اینجلینا جولی اور بریڈ پٹ کی بیٹی بھی اسٹار بن گئیں

ہالی ووڈ اسٹارز اینجلینا جولی اور بریڈ پٹ کی بیٹی شیلو بھی اسٹار بن گئیں، نئے میوزک ویڈیو میں جلوہ گر ہوئیں تو مداحوں حیران رہ گئے۔ 19 سالہ شیلو نے کے-پاپ آرٹسٹ ڈے یونگ کے گانے ’واٹس گرل ٹو ڈو‘ میں بطور اداکارہ کام کیا ہے۔ ٹیزر میں شیلو کو چوٹیوں میں بال باندھے […]

ہارورڈ میں پاکستان کا بڑا ایونٹ، ماہرہ خان سمیت نمایاں شخصیات شریک

ہارورڈ یونیورسٹی میں منعقد ہونے والی ایک اہم کانفرنس میں اداکارہ ماہرہ خان، عاصمہ شیرازی، سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھر سمیت پاکستان کی نمایاں شخصیات شرکت کریں گی۔ تفصیلات کے مطابق یہ کانفرنس 12 اپریل کو منعقد ہوگی، جس میں گورننس، معیشت، موسمیاتی تبدیلی اور انسانی ترقی جیسے اہم موضوعات پر تفصیلی سیشنز اور مکالمے ہوں […]

شہزاد رائے کا ملالہ یوسفزئی سے غزہ پر خاموشی کا سوال

معروف گلوکار اور سماجی کارکن شہزاد رائے نے نوبیل انعام یافتہ تعلیم کی علمبردار ملالہ یوسفزئی سے غزہ کی صورتحال پر ان کی مبینہ خاموشی کے حوالے سے سوال اٹھا دیا، جس پر ملالہ نے وضاحت دیتے ہوئے اپنا مؤقف پیش کیا۔ شہزاد رائے، جو تعلیم کے فروغ اور سماجی مسائل پر کھل کر بات […]

گھر میں مرد یا عورت بننے کی کوئی مقابلہ بازی نہیں: ابھیشیک بچن

بالی ووڈ اداکار ابھیشیک بچن نے حالیہ انٹرویو میں اپنی اہلیہ ایشوریا رائے کے ساتھ 18 سالہ ازدواجی زندگی، خاندانی اقدار اور والدین کے طور پر ذمے داریوں پر کُھل کر گفتگو کی ہے۔ بھارتی یوٹیوبر لَلی سنگھ کو دیے گئے انٹرویو میں ابھیشیک بچن نے بتایا کہ میری شادی کی بنیاد برابری اور شراکت […]

ہریتھک کی اپنی اہلیہ سے طلاق کیوں ہوئی؟ سوزین خان کے بھائی نے وجہ بتادی

بالی ووڈ اداکار اور سوزین خان کے چھوٹے بھائی زید خان نے اپنی بہن کی ہریتھک روشن سے طلاق کے 14 سال بعد کھل کر گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ یہ رشتہ بننے کے لیے نہیں تھا۔ بھارتی اداکار زید خان نے ہریتھک روشن اور سوزین خان کی 14 سالہ شادی کے خاتمے پر کھل کر […]

عدالتی فیصلے کے بعد میشا شفیع نے اپنے خیالات کا اظہار کر دیا

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف گلوکارہ میشا شفیع نے ہتکِ عزت کے مقدمے میں عدالتی فیصلہ آنے کے بعد بالآخر اپنے خیالات کا اظہار کردیا ہے۔ عدالتی فیصلے کے بعد میشا شفیع نے انسٹاگرام پر متعدد اسٹوریز شیئر کیں، جن میں انہوں نے خواتین کے حوصلے اور خودمختاری سے متعلق شاعری پوسٹ کی، اپنے پیغام […]

فضا علی نے شو میں شوہر کے کپڑے پہننے کی کیا وجہ بتائی؟

پاکستانی معروف اداکارہ و میزبان فضا علی نے شو کے دوران اپنے شوہر کے کپڑے پہننے کی دلچسپ وجہ بتا دی۔ فضا علی ان دنوں اپنی تیسری شادی کے بعد سے شہہ سرخیوں کا حصہ بنی ہوئی ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے اپنے شوہر کے لباس میں فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر شیئر کیا جو […]

نرگس نے کبھی بے ہودہ ڈانس نہیں کیا، ڈاکٹر عمر عادل کا موقف

پاکستانی میڈیا کی متنازع شخصیت ڈاکٹر عمر عادل نے اسٹیج ڈانس اور ماضی کی معروف اداکارہ نرگس کے حوالے سے ایک ایسا بیان دیا ہے جس نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ فلم اور موسیقی کے حوالے سے اپنی بے باک رائے کے لیے مشہور ڈاکٹر عمر عادل نے حالیہ گفتگو میں […]

حنا چوہدری نے خوبصورت نظر آنے کےلیے کیا کروایا؟ خود اعتراف کرلیا

شوبز کی دنیا میں تیزی سے اپنی پہچان بنانے والی اداکارہ حنا چوہدری نے پہلی بار اپنی ذاتی زندگی کے ایک اہم فیصلے سے پردہ اٹھا دیا۔   ایک حالیہ انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے تسلیم کیا کہ ماضی میں انہوں نے خوبصورتی کےلیے اپنے ہونٹوں کی ساخت بہتر بنانے کےلیے لپ فلرز […]

علی ظفر کیس جیت گئے، میشا شفیع پر 50 لاکھ ہرجانہ

لاہور کی عدالت نے گلوکار علی ظفر اور اداکارہ میشا شفیع کے درمیان طویل عرصے سے جاری ہتکِ عزت کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے علی ظفر کے مؤقف کو درست قرار دے دیا عدالت نے اپنے فیصلے میں میشا شفیع پر 50 لاکھ روپے ہرجانہ بھی عائد کر دیا ہے۔ یہ مقدمہ اُس وقت سامنے […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More