Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Browsing Category

انٹرٹینمنٹ

اسرائیل میرے ٹیکس کے پیسوں سے میرے ملک لبنان پر بمباری کر رہا ہے، میا خلیفہ

فحش فلموں کی سابق عرب اداکارہ میا خلیفہ نے حالیہ جنگ بندی کے باوجود اسرائیل کی جانب سے لبنان پر بمباری پر رو پڑیں اور انہوں نے دعویٰ کیا کہ اسرائیل میرے ٹیکس کے پیسوں سے میرے ہی ملک پر حملے کررہا ہے۔ اسرائیلی بمباری میں لبنان میں بڑے پیمانے پر جانی نقصان اور انفراسٹرکچر کی […]

مجھے مکمل طور پر خاموش کرانا آسان نہیں: کونکنا سین

بھارتی اداکارہ و ہدایت کار کونکنا سین شرما نے فلم انڈسٹری میں صنفی امتیاز اور مردانہ بالادستی کے نظام پر کھل کر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ خواتین کو اکثر اپنی آواز اٹھانے پر نظر انداز کیا جاتا ہے۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے بتایا کہ میں خود ایک مضبوط اور نسبتاً بااثر مقام […]

عظمیٰ بخاری کی تلقین، دیدار نے ریشم سے معافی مانگنے سے انکار کردیا

پاکستانی تھیٹر اور فلم انڈسٹری کی اداکارہ دیدار اور ریشم کے درمیان جاری تنازع شدت اختیار کرگیا ہے۔ چند روز قبل دیدار نے اداکارہ ریشم کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے انہیں ’’منفی اثر رکھنے والی شخصیت‘‘ اور ’’لوگوں کی زندگیاں برباد کرنے والی‘‘ قرار دیا تھا، جس کے بعد دونوں کے درمیان لفظی جنگ […]

میک اپ پروڈکس کے ساتھ میک اپ سروسز بھی مہنگی ہوگئیں

ایران امریکا جنگ نے جہاں کئی سیکٹرز کو متاثر کیا وہیں خواتین کے بناؤ سنگھار پر اثر پڑا۔   میک اپ پروڈکٹس کے ساتھ میک اپ سروسز بھی مہنگی ہوگئیں۔ کراچی کے بیوٹی پارلرز نے ریٹ بڑھادیئے۔ بارات ولیمہ کیلئے میک اپ 25ہزار سے بڑھ کر40ہزار ہوگیا۔ پارٹی میک اپ کے دام بھی 5 ہزار […]

جیا علی کا ہمایوں سعید کے ساتھ کام سے گریز، وجہ کیا ہے؟

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و ماڈل جیا علی نے ایک حالیہ گفتگو میں اپنے کیریئر سے متعلق ایک غیر متوقع مؤقف سامنے رکھتے ہوئے کہا ہے کہ وہ معروف اداکار ہمایوں سعید کے ساتھ کام کرنے میں دلچسپی نہیں رکھتیں۔ نجی ٹی وی چینل کے پنجابی پوڈکاسٹ میں شرکت کے دوران جیا علی […]

تنقید کرنے والے صارف کو ہانیہ عامر کا دلچسپ و مزاحیہ جواب وائرل

پاکستان کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر نے سوشل میڈیا پر تنقید کرنے والے ایک صارف کے تبصرے کا پُرمزاح اور پُراعتماد انداز میں جواب دے کر ایک بار پھر صارفین کی توجہ حاصل کر لی۔ تفصیلات کے مطابق ایک سوشل میڈیا صارف نے ہانیہ عامر کو “پاکستان کی سب سے زیادہ اوورریٹیڈ آرٹسٹ” قرار دیتے […]

فارغ دن بھی بے چینی کا باعث بنتے ہیں: امیتابھ بچن کا انکشاف

بھارتی فلم انڈسٹری کے لیجنڈ اداکار امیتابھ بچن نے انکشاف کیا ہے کہ کام کے بغیر گزرا ہوا ایک دن بھی بے چین کر دیتا ہے۔ 83 سالہ اداکار نے اپنے ذاتی بلاگ میں لکھا ہے کہ میری زندگی میں معمول (روٹین) اس قدر گہرائی سے شامل ہو چکا ہے کہ اگر ایک دن بھی […]

جیجی حدید کا ایپسٹین فائلز میں نام آنے کے بعد ردعمل سامنے آگیا

امریکی سپر ماڈل جیجی حدید نے جیفری ایپسٹین سے متعلق منظرعام پر آنے والی دستاویزات میں اپنا نام آنے پر ردعمل دے دیا ہے۔ جیجی حدید نے ان الزامات کو افسوسناک قرار دیا ہے اور وضاحت کی ہے کہ ان کا اس معاملے سے کوئی تعلق نہیں۔ رپورٹس کے مطابق امریکی محکمۂ انصاف کی ایک […]

جھانوی کپور کی ڈیپ فیک نامناسب تصاویر، اداکارہ نے اہم انکشاف کردیا

بالی ووڈ اداکارہ جھانوی کپور نے اپنی نجی زندگی سے متعلق ایک پریشان کن واقعہ شیئر کرتے ہوئے بتایا ہے کہ کم عمری میں انہوں نے اپنی جعلی تصاویر ایک فحش ویب سائٹ پر دیکھیں، جس نے انہیں شدید ذہنی دباؤ میں مبتلا کردیا تھا۔ ایک پوڈکاسٹ میں گفتگو کے دوران جھانوی کپور نے انکشاف […]

حکومت، معیشت اور کرکٹ سے کوئی امید نہیں، فضیلہ قاضی

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ فضیلہ قاضی نے کہا ہے کہ انہیں حکومت، معیشت اور کرکٹ سے کوئی خاص امید نہیں رہی۔ نجی ٹی وی پر ایک پروگرام کے دوران گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ لوگ آج کل اپنے زورِ بازو پر زندگی گزارنے پر مجبور ہیں کیونکہ بنیادی سہولیات بھی میسر نہیں۔ جس شخص […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More