Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
انٹرٹینمنٹ
امریکی گلوکار 15 سالہ لڑکی کے قتل کے مقدمے میں گرفتار، سزائے موت کا امکان
امریکی موسیقی کی دنیا سے تعلق رکھنے والے 21 سالہ گلوکار ڈیوڈ انتھونی برکی المعروف D4vd ایک ہولناک مقدمے میں پھنس گئے ہیں، جہاں ان پر 15 سالہ لڑکی کے قتل سمیت متعدد سنگین الزامات عائد کیے گئے ہیں۔
بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق…
بھارتی شو میں بولڈ لباس پہننے سے انکار کیا: ریما خان
پاکستان کی معروف اداکارہ ریما خان نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے بھارت میں ہونے والے ایک ایوارڈ شو کے دوران بولڈ لباس پہننے سے انکار کر دیا تھا کیونکہ وہ وہاں پاکستان کی نمائندگی کر رہی تھیں۔
ایک پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے ریما خان کا…
مفتی عبدالقوی ڈانس پارٹی میں نظر آ گئے، ویڈیو وائرل
متنازع مذہبی سکالر اور میڈیا شخصیت مفتی عبدالقوی ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئے جب انہیں مبینہ طور پر ایک ریَو پارٹی میں دیکھا گیا، جس کے بعد سوشل میڈیا پر شدید ردِعمل سامنے آیا ہے۔
مفتی عبدالقوی اس سے قبل بھی مختلف تنازعات کی وجہ سے…
دیپیکا پڈوکون اور رنویرسنگھ کے ہاں دوسرے بچے کی آمد جلد متوقع
بالی ووڈ کے معروف جوڑے دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کے ہاں دوسرے بچے کی آمد جلد متوقع ہے۔
اداکار جوڑی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ایک مشترکہ پوسٹ کے ذریعے اپنے دوسرے بچے کی آمد کی خبر مداحوں کے ساتھ شیئرکی،اس پوسٹ میں…
تھرل، ایکشن اور سماجی مسائل کی عکاسی کرتی فلم “سائیکو” کا ٹریلر ریلیز
تھرل، ایکشن اور سماجی مسائل کی عکاسی کرتی فلم "سائیکو" کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا۔ فلم کی کہانی ذہنی چیلنجز کےگرد گھومتی ہے۔
فلم اسٹار میرا نے سما نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اِنہیں کردار سے نکلنےمیں طویل وقت لگا اور وہ…
آسٹریلوی اداکارہ کے کیٹی پیری پر ہراسانی کے سنگین الزامات، پولیس کی تحقیقات
عالمی شہرت یافتہ گلوکارہ کیٹی پیری ایک نئے تنازعے کی زد میں آگئی ہیں، جہاں آسٹریلوی اداکارہ روبی روز کے سنگین الزامات کے بعد پولیس نے باقاعدہ تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق روبی روز نے حالیہ دنوں سوشل…
عظمیٰ بخاری کا فضا علی کے وائرل کلپ پر سخت ردعمل
عظمیٰ بخاری نے اداکارہ و ٹی وی میزبان فضا علی پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ریٹنگز کے حصول کے لیے حد سے گزرنے کی روش اپنائے ہوئے ہیں، اور حالیہ واقعہ اسی تسلسل کا حصہ ہے۔
عظمیٰ بخاری نے ایک انٹرویو کے دوران سوشل میڈیا پر زیرِ گردش…
ماہرہ خان کی ہارورڈ پاکستان کانفرنس میں شرکت، ملک کا نام روشن
معروف پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے امریکا کی ہارورڈ یونیورسٹی میں منعقدہ پاکستان کانفرنس میں شرکت کر کے پاکستان کا نام عالمی سطح پر نمایاں کیا۔
تفصیلات کے مطابق ہارورڈ یونیورسٹی میں پاکستان سٹوڈنٹس ایسوسی ایشن کے زیرِ…
فضا علی نے شوہر کے ہمراہ غیر اخلاقی کلپ پر معافی مانگ لی
پاکستانی اداکارہ فضا علی نے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے متنازع کلپ پر معافی مانگتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ایک فیملی لمحہ تھا جسے غلط انداز میں پیش کیا گیا۔
فضا علی کے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے اس کلپ پر مختلف حلقوں کی جانب سے شدید ردعمل…
اداکارہ عائزہ خان کی پہلی بار فواد خان کیساتھ فلمی دنیا میں انٹری متوقع
پاکستانی شوبز انڈسٹری کےناموراداکار فوادخان اورمقبول اداکارہ عائزہ خان پہلی مرتبہ ایک ساتھ اسکرین شیئر کرنےجارہےہیں،دونوں فنکاروں کےپہلےمشترکہ پراجیکٹ سےمتعلق اہم تفصیلات بھی سامنےآچکی ہیں۔
دعوی سامنے آیا ہے کہ فواد خان اور…