Browsing Category

انٹرٹینمنٹ

اکشے کمار کی 13سالہ بیٹی کو آن لائن ہراساں کرنے والا ملزم مہینوں بعد گرفتار

اکشے کمار کی 13 سالہ بیٹی کو آن لائن گیم کھیلنے کے دوران ہراساں کرنے کے کیس میں پہلے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ گزشتہ سال اکتوبر میں سامنے آیا تھا جب اداکار نے ایک تقریب میں بتایا تھا کہ میری بیٹی سے ایک…

مائیکل جیکسن کی زندگی پر بننے والی پہلی بائیو پِک ریلیز کر دی گئی

معروف لیجنڈ امریکی گلوکار و ڈانسر مائیکل جیکسن کی زندگی پر بننے والی پہلی بائیو پِک ’’مائیکل‘‘ ریلیز کر دی گئی۔ فلم میں مائیکل جیکسن کا کردار ان کے بھتیجے جیفر جیکسن نبھا رہے ہیں، شاندار میوزک، جذباتی کہانی اور ایک…

مشہور ماڈل بیلا حدید کی زندگی پر مبنی کتاب ریلیز ہونے کو تیار

عالمی شہرت یافتہ سپر ماڈل بیلا حدید نے اپنی تصویری یادداشتیں شائع کرنے کا اعلان کر دیا ہے جس میں نایاب تصاویر، ہاتھ سے لکھی ہوئی یادداشتیں اور ٹیکسٹ پیغامات شامل ہوں گے جو رواں سال 6 اکتوبر کو منظرِ عام پر آئے گی۔…

کاجول نے تین دہائیوں پر محیط کیریئر میں اب اصول توڑ کر بوسے کے سین فلمانے

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کاجول نے تین دہائیوں پر محیط کیریئر میں اب اصول توڑ کر بوسے کے سین فلمانے کی وجہ بتادی۔ بالی ووڈ کی متعدد بلاک بسٹر فلموں میں ہیروئن کا مرکزی کردار ادا کرنے والی کاجول نے اپنے او ٹی ٹی ڈیبیو ’دی ٹرائل:…

بالی ووڈ کے مشہور اداکارسنجے دت کی فلم ’کھل نائیک ریٹرنز‘ کی پہلی جھلک نے

بالی ووڈ کے مشہور اداکار سنجے دت نے اپنی نئی فلم ’کھل نائیک ریٹرنز‘ کی پہلی جھلک جاری کردی۔ اداکار سنجےدت کی فلم ’کھل نائیک‘کی ریلیز کے 32 سال بعد ’کھل نائیک ریٹرنز‘ کی پہلی جھلک جاری کرتے ہوئے فلم کا باضابطہ اعلان کیا۔…

اداکارہ سوہائے علی ابڑو کی شوہر سے علیحدگی کی خبریں زیرگردش

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سوہائے علی ابڑوکی شوہرسےعلیحدگی کی خبریں زیرگردش ہیں۔ اداکارہ سوہائےعلی ابڑو ایک ایسی اسٹار ہیں جنہوں نے ہمیشہ اپنی ازدواجی زندگی کو نجی رکھا ہے اور کبھی کبھار اپنےشوہر اوربیٹی کے ساتھ…

نوجوان بھارتی اداکارہ دل کا دورہ پڑنے سے چل بسیں

ہریانہ سے تعلق رکھنے والی اداکارہ دیویانکا سیروہی 30 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق دیویانکا سیروہی کو پیر کی رات (21 اپریل) کو اتر پردیش میں واقع اپنے گھر میں اچانک دل کا دورہ پڑا۔…

ہنسیکا کو انٹرنیٹ صارفین نے حقیقت سے بے خبر کہہ دیا

بالی ووڈ اداکارہ ہنسیکا موٹوانی کو انٹرنیٹ صارفین نے ’حساسیت سے عاری‘ اور ’حقیقت سے بے خبر‘ قرار دیدیا۔ 34 سالہ ہنسیکا موٹوانی پر حالیہ تنقید کی وجہ اُن کا کاسٹنگ کاؤچ سے متعلق بیان بنا ہے، جو انٹرنیٹ صارفین کو پسند نہیں آیا۔ ایک…

میرا کا سائیکو کی شوٹنگ کے دوران ڈپریشن کا شکار ہونے کا انکشاف

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ میرا نے اپنی نئی فلم سائیکو کی شوٹنگ کے دوران ڈپریشن کا شکار ہونے کا انکشاف کیا ہے۔ اداکارہ میرا نے اپنے حالیہ انٹرویو کے دوران اپنے فلمی کیریئر اور ذاتی زندگی کے بارے میں بات کی ہے۔ اُنہوں نے…

پوڈکاسٹ میں نامناسب سوالات پر میرا انٹرویو ادھورا چھوڑ کر چلی گئیں

پاکستانی اداکارہ میرا ان دنوں اپنی آنے والی فلم ’سائکو‘کی تشہیر میں مصروف ہیں، جو عیدالاضحیٰ پر ریلیز کی جائے گی۔ اس فلم میں شان شاہد مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں جبکہ میرا ٹائٹل رول میں نظر آئیں گی۔ فلم کی پروموشن کے سلسلے میں وہ مختلف…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P