Browsing Category

انٹرٹینمنٹ

علی ظفر پر جنسی ہراسانی کیس کا معاملہ، میشا شفیع نے ایک اور اپیل دائر کردی

گلوکار علی ظفر اور میشا شفیع کے درمیان طویل عرصے سے جاری قانونی تنازع ایک بار پھر نئے مرحلے میں داخل ہو گیا ہے، جہاں میشا شفیع نے سیشن کورٹ کے فیصلے کے خلاف لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا ہے۔ لاہور ہائیکورٹ میں میشا شفیع کی جانب سے ایڈووکیٹ…

ٹک ٹاکر ثناء یوسف کے قتل کا ٹرائل دوسری عدالت منتقل کرنے کی درخواست مسترد

اسلام آباد:  آباد ہائی کورٹ نے ٹک ٹاکر ثناء یوسف کے قتل کا ٹرائل دوسری عدالت منتقل کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔ روزنامہ جنگ کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نے جج افضل مجوکا کو ٹرائل جاری رکھنے کا آرڈر جاری کر دیا۔ چیف جسٹس…

پریتی زنٹا کا خود کو ’ٹرافی‘ کہے جانے پر سخت ردِعمل

بالی ووڈ اداکارہ پریتی زنٹا نے سوشل میڈیا پر خود کو ٹرافی کہے جانے پر سخت ردِعمل دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ کسی بھی عورت کو اس طرح کا لیبل دینا قابلِ قبول نہیں۔ پریتی زنٹا نے اپنے ایکس اکاؤنٹ (ٹوئٹر) پر جاری چیٹ سیشن کے دوران…

عامر خان جذبات پر قابو نہ رکھ سکے،ویڈیو وائرل

دبئی میں منعقدہ ایک خصوصی میوزیکل تقریب کے دوران بالی ووڈ کے معروف اداکار و پروڈیوسر عامر خان( Aamir Khan) اپنے بیٹے جنید خان( Junaid Khan )کی آنے والی فلم Ek Din کے موقع پر جذبات پر قابو نہ رکھ سکے اور آبدیدہ ہوگئے۔ تقریب، جس کا عنوان…

میں بھی انسان ہوں، ہمیشہ فلٹرز جیسی نظر نہیں آ سکتی: تنقید کے بعد دنانیر مبین کی لب کشائی

پاکستانی اداکارہ اور سوشل میڈیا اسٹار دنانیر مبین نے جلد کے مسائل اور ایکنی سے متعلق کھل کر بات کر کے مداحوں کے دل جیت لیے۔ دنانیر مبین پاوری ہو رہی ہے کی وائرل ویڈیو سے عالمی شہرت حاصل کر چکی ہیں اور متعدد ڈراموں میں اپنی اداکاری کے باعث…

ہانیہ عامر کی عاصم اظہر کے نام کا ماسک پہن کر کنسرٹ میں شرکت

پاکستانی شوبز کی مقبول ترین شخصیت ہانیہ عامر اور عاصم اظہر ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئے، جب ہانیہ عامر نے امریکا میں عاصم اظہر کے حالیہ کنسرٹ میں شرکت کرکے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی۔ وائرل ویڈیوز میں دیکھا گیا کہ ہانیہ عامر…

ونود کھنہ اپنی حیثیت چھن جانے پر امیتابھ بچن سے حسد کرتے تھے، اوشو

بالی ووڈ کے آنجہانی اداکار ونود کھنہ اور پر اسٹار امیتابھ بچن کے درمیان 70ء کے عشرے میں پیشہ ورانہ رقابت تھی، اسی وجہ سے ونود کھنہ، امیتابھ بچن سے حسد کرتے تھے۔  اس حوالے سے بھارتی ہندو مذہبی فلاسفر اور رجنیش موومنٹ کے بانی بھگوان شری…

صحیفہ جبار کو مختصر لباس پہننا مہنگا پڑگیا، صارفین کی شدید تنقید

صحیفہ جبار پاکستان کی معروف ماڈل اور ایک جانی پہچانی اداکارہ ہیں، جنہوں نے ڈرامہ انڈسٹری میں اپنی منفرد پہچان بنائی ہے۔ ماڈلنگ سے کیریئر کا آغاز کرنے والی صحیفہ جبار ’بھول، لوگ کیا کہیں گے، رفتہ رفتہ، مورے پیا اور بیٹی‘ جیسے کامیاب…

شردھا کپور اور نورا فتحی ڈرگ کیس سے بری

بھارتی اداکارہ شردھا کپور اور ڈانسر و اداکارہ نورا فتحی کو 2022ء کے ڈرگ کیس میں کلین چٹ مل گئی۔ ممبئی پولیس نے تصدیق کی ہے کہ ان کے خلاف کوئی شواہد موجود نہیں۔ پولیس حکام کے مطابق تحقیقات مکمل ہونے کے بعد یہ واضح ہو گیا ہے کہ شردھا…

جنسی زیادتی کی سزا برقرار، مشہور فنکار سے ایوارڈ واپس لے لیا گیا

تائیوان نے مقامی فنکار ساکولیؤ پاوالاولجونگ سے ان کا قومی آرٹس ایوارڈ واپس لے لیا ہے۔ ملک کی جانب یہ اقدام اعلیٰ ترین عدالت کے فنکار کے خلاف جنسی زیادتی کے جرم میں سزا کو برقرار رکھنے پر اٹھایا گیا ہے۔ وزارتِ ثقافت اور نیشنل کلچر اینڈ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P