Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
بین الاقوامی
امریکا کے ایرانی تنصیبات پر حملے، کویت اور بحرین میں جوابی میزائل داغ دیئے گئے
امریکی سینٹ کام نے کہا ہے کہ امریکی طیاروں نے مبینہ طور پر داغے گئے 4 ایرانی ڈرونز کے جواب میں کارروائی کی، امریکی فوج نے تمام ایرانی ڈرونز کو مار گرایا۔
امریکی سینٹ کام نے دعویٰ کیا کہ آبنائے ہرمز اور خلیجی ممالک کی طرف داغے…
ڈونلڈ ٹرمپ کے ’پاگل‘ کہنے پر نیتن یاہو کا ردِعمل سامنے آ گیا
اسرائیلی وزیرِاعظم بن یامین نیتن یاہو نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ مبینہ تلخ گفتگو کی خبروں کو غیر اہم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں رہنماؤں کے درمیان بعض اوقات حکمتِ عملی پر اختلافات ہوتے رہتے ہیں تاہم تعلقات بدستور مضبوط اور دوستانہ…
جاپان میں آبادی کا بڑا بحران، شرحِ پیدائش تاریخی گراوٹ کا شکار
جاپان میں شرحِ پیدائش مزید گر کر ایک بار پھر ملکی تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔
دنیا کی چوتھی سب سے بڑی معیشت کو اس وقت آبادی کے شدید ترین بحران کا سامنا ہے، جہاں آبادی میں مسلسل کمی اور عمر رسیدہ افراد کی بڑھتی…
خلیج عمان میں ایرانی بحریہ کی امریکی جنگی جہازوں پر انتباہی فائرنگ
خلیج عمان میں ایرانی بحریہ نے امریکی جنگی جہازوں پر انتباہی فائرنگ کی، امریکی جنگی جہازوں کو خبردار کرنے کے لیے فائر کیے گئے۔
ایرانی خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ ایرانی بحریہ نے امریکی جنگی جہازوں پر انتباہی میزائل اور ڈرون فائر کیے۔
فائرنگ…
امریکا اور اسرائیل نے اماراتی سرزمین ہمارے خلاف استعمال کی: ایران
ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایران جنگ نہیں چاہتا، تاہم اگر اس پر کوئی جارحیت مسلط کی گئی تو وہ اپنے دفاع میں بھرپور جواب دے گا۔
عراقچی کا یہ بیان ایران کے خبر رساں ادارے تسنیم کے ایکس اکاؤنٹ پر جاری ہوا…
حزب اللہ کے اسرائیلی ٹھکانوں پر حملے، صیہونی فوجی افسر ہلاک
جنوبی لبنان میں اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان کشیدگی میں مزید اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جہاں حزب اللہ نے اسرائیلی اہداف پر آٹھ حملے کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
حزب اللہ کے مطابق ابابیل خودکش ڈرونز کے ذریعے اسرائیلی فوجی گاڑیوں کو نشانہ بنایا…
بھارت: نشے میں دھت ہو کر بیٹے کو الٹا لٹکانے پر بیوی نے شوہر کو قتل کر دیا
بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں نشے کی حالت میں گھر آئے دوندیال کشواہا اور ان کی اہلیہ نیلم کشواہا کے درمیان جھگڑا جان لیوا ثابت ہوا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق دوندیال کشواہا نشے میں دھت ہو کر سسرال پہنچا، الزام…
ایران اور روس کے درمیان جوہری شعبے میں تعاون کیلئے 25 ارب ڈالر کا معاہدہ
ایران اور روس نے 25 ارب ڈالر مالیت کا ایک وسیع ایٹمی تعاون معاہدہ طے کیا ہے، جس کا مقصد تہران کے ایٹمی ڈھانچے کو وسعت دینا ہے، اس معاہدے کے ذریعے دونوں ممالک کے درمیان اسٹریٹجک تعلقات مزید مضبوط ہوں گے۔
ماسکو میں منعقدہ آن لائن…
پاکستان خود مختار ملک، کسی کا تابع نہیں، امریکا ایران معاہدے کیلئے پرامید ہیں: پوتن
روسی صدر پوتن نے پاکستان مخالف سوال پر بھارتی صحافی کو لاجواب کردیا، روسی صدر نے کہا کہ پاکستان بڑا خود مختار ملک ہے، کسی کا تابع نہیں، امید ہے امریکا اورایران کسی سمجھوتے پر پہنچ جائیں گے، روس بھی امریکا ایران معاہدہ چاہتا ہے، یوکرین کے…
ایران سے افزودہ یورینیم معاہدہ کیے بغیر بھی حاصل کیا جا سکتا ہے: ٹرمپ
۔وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ڈیل کے تحت ایران نیو کلیئر ہتھیار نہیں رکھ سکے گا، ایران کے ساتھ معاہدے کی صورت میں آبنائے ہرمز فوری کھول دی جائے گی۔
انہوں نے کہا کہ ایرانی سپریم لیڈر…