Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Browsing Category

بین الاقوامی

حماس نے مزید 4 لاشیں حوالے کر دیں، اسرائیل نے غزہ میں امداد کی آمد محدود کر دی

حماس نے مزید 4 اسرائیلی یرغمالیوں کی لاشیں ریڈ کراس کے حوالے کر دی ہیں، جس سے اب تک واپس کی جانے والی لاشوں کی تعداد 8 ہو گئی ہے، مزید لاشیں بھی آج اسرائیل کے حوالے کی جائیں گی، غزہ میں امدادی سامان کے ٹرک بھی داخل ہوگئے ہیں۔ قطری نشریاتی ادارے ’الجزیرہ‘ کے […]

امریکی میڈیا کا پینٹا گون کی قومی سلامتی سے متعلق معاملات پر پابندیاں ماننے سے انکار

امریکی میڈیا نے پینٹاگون کی جانب سے قومی سلامتی سے متعلق معاملات پر پابندیاں ماننے سے انکار کر دیا۔ سی این این، اے بی سی، سی بی ایس، این بی سی اور فاکس نیوز نے مشترکہ بیان میں پینٹاگون کی پالیسی صحافیوں کی آزادی کے لئے خطرہ قرار دیا۔ امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ […]

پاکستان نے یقین دلایا ہے امریکا کے ساتھ اس کے تعلقات سے بیجنگ کے مفادات کو نقصان نہیں پہنچے گا، چین

چین نے کہا ہے کہ پاکستان نے یقین دلایا ہے کہ امریکا کے ساتھ اس کے تعلقات بیجنگ کے مفادات اور چین-پاکستان تعاون کو کبھی نقصان نہیں پہنچائیں گے۔ چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان لن جیان نے کہا کہ چین کی جانب سے حال ہی میں ریئر ارتھ (نایاب ارضیاتی معدنیات) اور متعلقہ اشیا […]

فلسطینی ریاست کے قیام کے بغیر مشرقِ وسطیٰ کی تباہی یقینی ہے: شاہ اردن

اردن کے شاہ عبداللہ نے کہا ہے کہ فلسطینی ریاست کے قیام کے بغیر مشرقِ وسطیٰ کی تباہی یقینی ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے شاہ عبداللہ کا کہنا تھا کہ دو ریاستی حل ہی اس مسئلے کا واحد حل ہے، جب تک ایسا امن عمل شروع نہیں کیا جاتا جس کے نتیجے […]

ٹرمپ امن معاہدے پر دستخط کے بعد بھی غزہ میں اسرائیلی بربریت جاری، 9 فلسطینی شہید

ٹرمپ امن معاہدے پر دستخط کے بعد بھی غزہ میں اسرائیلی بربریت جاری، اسرائیلی حملوں میں غزہ کے مختلف علاقوں میں مزید 9 فلسطینی شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق غزہ شہر کے شجاعیہ علاقے میں اسرائیلی فورسز نے 5 فلسطینیوں کو شہید کر دیا، جنوبی غزہ کے خان یونس میں اسرائیلی ڈرون حملے میں […]

فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے مستعفی ہونے کے مطالبات مسترد کر دیے

فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے استعفیٰ دینے کے مطالبات مسترد کرتے ہوئے اپنے مخالفین پر تنقید کی، جبکہ ان کی حکومت کو دو عدم اعتماد کی تحریکوں سے خطرہ لاحق ہے جو ممکنہ طور پر ہفتے کے اختتام تک حکومت گرا سکتی ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق فرانس کئی دہائیوں […]

پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحدی کشیدگی پر شدید تشویش ہے، چین

چین کی وزارت خارجہ نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان حالیہ سرحدی جھڑپوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے دونوں ممالک سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس کے شہریوں اور خطے میں موجود چینی سرمایہ کاری کے تحفظ کو یقینی بنائیں۔ پاکستان اور افغانستان کے درمیان شدید سرحدی جھڑپیں ہفتے کی رات شروع ہوئیں […]

حماس نے تمام 20 زندہ اسرائیلی یرغمالی رہا کردیے، سیکڑوں فلسطینی قیدی بھی غزہ پہنچ گئے

فلسطینی مزاحمتی گروپ ’حماس‘ نے پیر کو جنگ بندی کے معاہدے کے بعد غزہ میں موجود تمام 20 زندہ اسرائیلی یرغمالیوں کو 2 مرحلوں میں بین الاقوامی ریڈ کراس کمیٹی کے حوالے کر دیا، اسرائیلی جیلوں سے فلسطینی قیدیوں کی رہائی کا عمل بھی شروع ہوگیا ہے اور قیدیوں کی 38 بسیں اسرائیل سے غزہ […]

جنگ ختم، مشرق وسطیٰ میں ایک نئے تاریخی دور کا آغاز ہوچکا: ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ غزہ امن معاہدہ صرف جنگ کا اختتام نہیں بلکہ ایک نئی امید اور مشرق وسطیٰ کے ایک نئے تاریخی دور کا آغاز ہے۔ اسرائیلی پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ لوگوں کو لگ رہا تھا ہم غزہ میں امن کی کوششوں پر وقت ضائع […]

ٹرمپ کی تقریر کے دوران اسرائیلی ارکان اسمبلی کی فلسطین کے حق میں نعرے بازی؛ ویڈیو وائرل

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو اسرائیلی پارلیمان ’’کنیسٹ‘‘ سے اپنے تاریخی خطاب کے دوران غیر متوقع طور پر شدید مزاحمت کا سامنا رہا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی پارلیمان میں بے مثال ہنگامہ آرائی اُس وقت ہوئی جب دو ارکانِ اسمبلی نے امریکی صدر کی تقریر کے دوران اسرائیلی پالیسیوں کے خلاف اور […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More