Browsing Category

بین الاقوامی

ایران کیساتھ مذاکرات میں اپنے اہداف کیلئے مضبوط پوزیشن میں ہیں: امریکی نائب صدر

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے فاکس نیوز کو انٹرویو میں کہا ہے کہ امریکا ایران کے ساتھ جاری مذاکرات کے ذریعے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اہداف حاصل کرنے کے لئے اچھی پوزیشن میں ہے۔ جے ڈی وینس نے کہا کہ ایرانی اس جنگ کو مزید جاری نہیں رکھنا…

امریکا سے معاہدے کو حتمی شکل دینے کیلئے پاکستان کے ذریعے مذاکرات جاری ہیں: ایران

۔ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق افغانستان سے متعلق اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس کے بعد اقوامِ متحدہ میں ایرانی سفیر امیر سعید ایروانی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ معاہدے تک پہنچنے کے لیے خیالات کے تبادلے کا…

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے لبنانی آرمی چیف کی ملاقات، عسکری تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق

آئی ایس پی آر کے مطابق لبنانی آرمی چیف جنرل روڈولف ہیکل کو جی ایچ کیو آمد پر مسلح افواج کے چاق و چوبند دستوں نے گارڈ آف آنر پیش کیا۔ اس ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور، خطے میں سلامتی کے فروغ، دفاعی تعاون اور دوطرفہ عسکری…

ایران کا اسرائیل پر مزید حملے نہ کرنے کا اعلان

ایرانی فوج کے مرکزی کمانڈ ہیڈکوارٹر خاتم الانبیاء مرکزی ہیڈکوارٹر نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیل کے خلاف جاری فوجی کارروائیاں فی الحال روک دی گئی ہیں۔ ایرانی میڈیا کے مطابق خاتم الانبیاء ہیڈ کوارٹر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ…

دشمن نے پھر ثابت کیا وہ کسی معاہدے کی پاسداری پر یقین نہیں رکھتا: ایرانی آرمی چیف

ایران اور اسرائیل حالیہ تصادم کے بعد ایرانی فوج کے سربراہ میجر جنرل امیر حاتمی کا اہم بیان سامنے آگیا۔ ایرانی آرمی چیف امیر حاتمی نے کہا کہ دشمن نے پھر ثابت کیا کہ وہ کسی معاہدے کی پاسداری پر یقین نہیں رکھتا، ایران میں ثالث کی موجودگی…

امریکا اسرائیل کی پشت پناہی بند کرے، جنگ بندی کی خلاف ورزیاں قبول نہیں، ایرانی وزارت

ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی کا کہنا ہے کہ امریکا اور اسرائیل سے متعلق ہمیں پہلے ہی خدشات تھے، ان دونوں کی نیت پر ہمیں پہلے ہی شک تھا، حالیہ جنگ بندی کی خلاف ورزیوں پر امریکا براہ راست ذمہ دارہے، اسرائیلی اقدامات کو امریکی…

ایرانی پاسداران انقلاب کا اسرائیل کے خلاف ’آپریشن نصر‘ کے آغاز کا اعلان

ترجمان پاسداران انقلاب کا کہنا تھا کہ اسرائیل کے خلاف آپریشن کو ’آپریشن نصر‘ کا نام دے دیا، حملے کوڈ نام یا حیدر کرار کے تحت شروع کئے گئے ہیں، تمام جنگی یونٹس مکمل طور پر تیار ہیں، فوج ہر محاذ پر بڑے پیمانے پر جوابی کارروائی کے…

اسرائیل نے ایران پر حملہ کیا تو امریکا حصہ نہیں لے گا: ٹرمپ کا یاہو کو واضح پیغام

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران کی جانب سے اسرائیل پر میزائل حملوں کے بعد امریکی صدر اور اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں خطے کی تازہ صورتحال اور ممکنہ ردعمل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اسرائیلی…

قطری وزیراعظم اور ایرانی وزیر خارجہ کا رابطہ، لبنان کی صورتحال پر تبادلہ خیال

۔خبر ایجنسی کے مطابق دونوں رہنماؤں نے امریکا اور ایران کے درمیان ثالثی کی کوششوں کا جائزہ لیا۔ دوران گفتگو لبنان کی تازہ صورتحال اور خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا، قطری وزیر اعظم نے کشیدگی کو کم کرنے اور…

بیروت حملے کا بدلہ، ایران نے اسرائیل پر میزائل برسا دیے: اسرائیل کا جوابی وار، تبریز، اصفہان میں…

اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کی جانب سے اسرائیل پر میزائل فائر کیے گئے ہیں اور فضائی دفاع نظام میزائل حملوں کو ناکام بنا رہا ہے، میزائل لانچ کا پتہ چلنے کے بعد حیفا اور شمالی اسرائیل کے دیگر علاقوں میں سائرن بجا دیے گئے، آئندہ چند…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P