Browsing Category

بین الاقوامی

ایران نے سوئٹزرلینڈ مذاکرات میں شرکت سے متعلق فیصلہ مؤخر کر دیا

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے عرب میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ سوئٹزرلینڈ کے دورے سے متعلق تاحال کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ آبنائے ہرمز کو کھلا رکھنا ایران کی ذمہ داری ہے اور اس معاملے میں کسی…

امن معاہدے کی خلاف ورزی، جنوبی لبنان میں اسرائیلی حملے میں 3 افراد شہید

جنوبی لبنان میں اسرائیلی حملوں کا سلسلہ جاری ہے، جہاں تازہ ڈرون حملے میں مزید تین افراد شہید ہو گئے۔ لبنانی میڈیا کے مطابق جنوبی لبنان کے علاقے کفر تبنیت میں ایک گاڑی کو اسرائیلی ڈرون نے نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں تین افراد شہید ہوئے۔…

ٹرمپ کا شی جن پنگ اور پوتن کا ایران جنگ میں غیر جانبدار رہنے پر شکریہ

جنگ بندی معاہدے پر دستخط کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ میں چینی صدر شی جن پنگ اور روسی صدر ولادیمیر پوتن کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں کیونکہ انہوں نے صورتحال کو بہت بہتر بنایا۔ فرانس کے شہر ایویان-لے-بین میں منعقدہ جی 7…

میدانِ جنگ میں فتح نے مذاکرات کی مضبوط بنیاد فراہم کی: باقر قالیباف

ایرانی پریس ٹی وی کو انٹرویو میں سپیکر باقر قالیباف نے کہا کہ ایران امریکا کے ساتھ طاقت اور اعتماد کی پوزیشن میں مذاکرات کر رہا ہے، حالیہ مذاکرات ایران کی میدان جنگ میں کامیابیوں کے باعث ہو رہے ہیں۔ باقر قالیباف نے کہا کہ آج…

اسرائیل کی لبنان میں موجودگی معاہدے کی خلاف ورزی ہوگی: ایران

برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا کہ اگر اسرائیل نے لبنان پر ’قبضہ جاری رکھا تو ضروری اقدامات کیے جائیں گے۔ دوسری طرف اسرائیل کا کہنا ہے کہ لبنان معاہدے کا حصہ نہیں ہے، جب کہ…

امریکا اور ایران کے درمیان 14 نکاتی ’اسلام آباد مفاہمتی یادداشت‘ پر دستخط، فوری نفاذ

امریکی ویب سائٹ کے مطابق امریکہ اور ایران کے صدور نے مفاہمتی یادداشت پر الیکٹرانک دستخط کیے ہیں، معاہدے پر دستخط پہلے جمعہ کو سوئٹزرلینڈ میں ہونا تھے، تاہم ایک ثالث ملک کے سفارتکار اور ایک دوسرے ذریعے نے بدھ کے روز بتایا کہ فریقین کے درمیان…

امریکا نے ایران کی سمندری ناکہ بندی ختم کر دی

ایران امریکا امن ڈیل پر دسختط سے پہلے ہی جمعے کو امریکا نے ایران کی سمندری ناکہ بندی ختم کر دی۔ ایرانی خام تیل لے جانے والا تیسرا ٹینکر امریکی بحری ناکہ بندی کے دائرے سے نکل گیا۔ تیل بردار جہازوں کی نگرانی کرنے والی ویب سائٹ ٹینکرز…

اسرائیل جنوبی لبنان پر حملوں سے باز نہ آیا تو فیصلہ کن جواب دیں گے: ایرانی فوج

ایرانی مسلح افواج کے مرکزی کمانڈ خاتم الانبیاء سینٹرل ہیڈکوارٹر نے خبردار کیا ہے کہ اگر اسرائیل جنوبی لبنان میں اپنی عسکری کارروائیاں سے باز نہ آیا تو فیصلہ کن جواب دیں گے۔ ایرانی فوجی ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ…

اسرائیل جنوبی لبنان پر حملوں سے باز نہ آیا تو فیصلہ کن جواب دیں گے: ایرانی فوج

ایرانی فوجی ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ 2 روز کے دوران اسرائیلی افواج نے مبینہ طور پر جنوبی لبنان میں جنگ بندی کی 84 بار خلاف ورزی کی ہے اور عام شہریوں کو شہید کیا گیا جو خطے میں کشیدگی میں اضافے کا باعث بن رہی ہے۔…

ایران جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی کوشش کرے گا تو جہنم ڈھا دیں گے: ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر ایران جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی کوشش کرے گا تو جہنم ڈھا دیں گے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق فرانس میں جی سیون اجلاس کے موقع پر امریکی صدر ٹرمپ نے قطر کے امیر سے ملاقات کی۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P