Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
بین الاقوامی
امریکا ایران مذاکرات: صدر ٹرمپ کے ایلچی اور ایرانی وزیر خارجہ سوئٹزرلینڈ روانہ
امریکی ویب سائٹ ایکسیوس کے مطابق سٹیو وٹکوف سوئٹزرلینڈ میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے داماد جیرڈ کشنر کے ہمراہ اس اعلیٰ سطحی بیٹھک کا حصہ بنیں گے جبکہ ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی کے بھی سنیچر کو وہاں پہنچنے کی توقع ہے۔
یہ پیش رفت ایک…
ڈیمو کریٹس کو سمجھنا چاہیے کہ ہم نے ایران جنگ میں کتنی بڑی کامیابی حاصل کی:ٹرمپ
سوشل میڈیا پر بیان پر جاری اپنے بیان میں ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ایران کو حالیہ جنگ میں مکمل طور پر شکست ہو چکی، سابق صدر اوباما نے ایران کو اربوں ڈالرز فراہم کیے،اوباما نے ایران کے خلاف امریکی فوج کا استعمال ہی نہیں کیا جو ضروری تھا۔
…
معاہدہ شکنی ہوئی تو تباہ کن جواب دینے میں نہیں ہچکچائیں گے؛ ایران نے خبردار کردیا
ایران نے خبردار کیا کہا ہے کہ اگر اسرائیل نے جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کی تو تباہ کن جواب دینے میں زرا بھی نہیں ہچکچائیں گے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ بات ایرانی پارلیمان کے اسپیکر اور چیف مذاکرات کار محمد باقر قالیباف نے…
فوٹو کھنچوانے کے لیے کوئی بھیک نہیں مانگی، اطالوی وزیر اعظم نے ٹرمپ کا بیان مسترد کر دیا
اطالوی وزیر اعظم جیورجیا میلونی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے منسوب ایک متنازع بیان کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے کبھی بھی تصویر کھینچوانے کیلئے بھیک نہیں مانگی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق اطالوی وزیر اعظم کا یہ ردِعمل ان…
اپنی فوج کو حزب اللہ پر پوری طاقت سے حملے کرنے کا حکم دیدیا؛ اسرائیلی وزیراعظم
لبنان میں اسرائیل کے خلاف برسرپیکار حزب اللہ کے تازہ حملوں سے تلملائے ہوئے وزیراعظم نیتن یاہو نے اپنی فوج کو بھرپور حملوں کا حکم دے دیا
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے جنوبی لبنان میں حزب اللہ کے حملے…
پاسداران انقلاب کا شرائط پوری ہونے تک آبنائے ہرمز بند رکھنے کا اعلان
ایران کی پاسداران انقلاب نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز اس وقت تک بند رہے گی جب تک ان کی شرائط پوری نہیں ہو جاتیں۔
پاسداران انقلاب کے مطابق تمام تجارتی اور بحری جہازوں کو سلامتی اور تحفظ کے پیش نظر آبنائے ہرمز کے قریب جانے سے گریز کرنا چاہئے۔…
لبنان میں اسرائیلی کارروائیاں روکنے کے لیے امریکا دباؤ ڈالے: فرانس
فرانسیسی نشریاتی ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ ژاں نویل بارو نے کہا کہ فرانس اب بھی لبنانی فوج کی حمایت کے لیے عالمی امداد اور تعاون کو متحرک کرنے کے مقصد سے ایک بین الاقوامی کانفرنس کے انعقاد پر کام کر رہا ہے۔
ان کا یہ…
افغانستان میں سرکاری ملازمین اور فوجی اہلکاروں کیلئے اسمارٹ فونز کے استعمال پر پابندی عائد کردی گئی
افغانستان میں سرکاری ملازمین اور مسلح افواج کے اہلکاروں کو بدھ کے روز سے اپنے دفاتر میں اسمارٹ فون لانے سے روکنے کا حکم دے دیا ہے۔
اس فیصلے کے بعد متعدد سرکاری اداروں کو متبادل ذرائع اپنانے میں مشکلات کا سامنا ہے، اور حکام نے واٹس ایپ کے…
دنیا کے خوبصورت ترین ائیرپورٹ کا اعزاز ایک ایشیائی ملک کے نام
روزانہ کروڑوں افراد فضائی سفر کرتے ہیں، جس کے دوران انہیں ائیر پورٹ پر وقت گزارنے کا تجربہ بھی ہوتا ہے۔
کچھ ہوائی اڈے ان کو پسند نہیں آتے، کچھ اوسط درجے کے لگتے ہیں اور کچھ ان کو دلوں میں جگہ بنالیتے ہیں۔
مگر دنیا کا سب سے خوبصورت…
دنیا کا سب سے معمر خشکی کا جانور جوناتھن نامی کچھوا 194 سال کا ہوگیا
دنیا کا سب سے معمر اور تاحال زندہ خشکی پر رہنے والا جانور جوناتھن نامی ایک کچھوا ہے، جس کی عمر 194 سال ہوگئی ہے اور اسے باضابطہ طور پر گنیز ورلڈ ریکارڈز نے ایک زندہ علامت قرار دیدیا ہے۔
گنیز ورلڈ ریکارڈ کے مطابق جوناتھن کا بنیادی تعلق…