Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
بین الاقوامی
اینڈی برنہم نے ہاؤس آف کامنز کی رکنیت کا حلف اٹھا لیا
برطانیہ میں لیبر پارٹی کے رکن اینڈی برنہم نے ہاؤس آف کامنز کی رکنیت کا حلف اٹھا لیا۔
خبر ایجنسی کے مطابق اینڈی برنہم نے برطانوی بادشاہ چارلس سوم اور ان کے جانشینوں سے وفاداری کا حلف لیا۔
حلف برداری کی تقریب لندن میں…
سوئٹزرلینڈ میں پہلا مذاکراتی دور کامیابی سے مکمل، کردار ادا کرتے رہیں گے: وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کے تحت منعقد ہونے والی پہلی اعلیٰ سطحی کمیٹی کا اجلاس سوئٹزرلینڈ کے برگن اسٹاک میں کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ مذاکرات مثبت اور تعمیری…
آسٹریلیا میں انسداد منشیات کارروائی کے دوران 57 کروڑ ڈالر سے زائد کی 2.7 ٹن کوکین برآمد
آسٹریلوی پولیس نے مغربی سڈنی میں زیرِ زمین بنکر سسٹم پر چھاپہ مار کر 2.7 ٹن کوکین برآمد کر لی جو ملک کی تاریخ میں منشیات کی سب سے بڑی برآمدگی قرار دی جا رہی ہے۔
پولیس کے مطابق 816 ملین آسٹریلوی ڈالر (تقریباً 570 ملین امریکی ڈالر) مالیت…
امریکا نے 60 روز کیلیے ایرانی تیل کی پیداوار، ترسیل اور فروخت کی اجازت دیدی
ایران کی جانب سے دو اہم شرائط پر عمل درآمد کی یقین دہانی پر امریکا نے بھی پابندیاں نرم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے دعویٰ کیا ہے کہ سوئٹزرلینڈ میں جاری تعمیری…
قطر: ایل این جی پلانٹ میں دھماکا، 13 افراد جاں بحق، 66 زخمی
قطر کے صنعتی شہر راس لفان میں واقع دنیا کے بڑے مائع قدرتی گیس (ایل این جی) پلانٹس میں سے ایک میں ہونے والے زوردار دھماکے کے نتیجے میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی۔
عرب میڈیا کے مطابق دھماکا بارزان گیس سپلائی مرکز میں اس وقت پیش آیا جب ایران جنگ…
ٹرمپ کی ہدایت، امریکہ ایران کے ساتھ نئے سرے سے تعلقات قائم کرے گا: جے ڈی وینس
امریکہ کے نائب صدر جے ڈی وینس نے کہاکہ ہم سفارتکاری کے ذریعے مشرق وسطیٰ میں تبدیلی لانا چاہتے ہيں، ایسا مستقبل دیکھ رہے ہيں جہاں سب کے لیے امن و خوشحالی ہوگی۔
امریکی نائب صدر کا کہنا ہے کہ ایرانی نیوکلیئر پروگرام کے خاتمے کے…
پاکستان اور قطر کی کوششوں سے لبنان جنگ کے خاتمہ میں بڑی پیشرفت ہو گئی: عراقچی
سوئٹزرلینڈ میں ایران امریکہ مذاکرات کے بعد قطر اور پاکستان کی جانب سے جاری مشترکہ اعلامیے پر ردعمل دیتے ہوئے ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ پاکستان اور قطر کی ثالثی میں لبنان جنگ کے خاتمے کیلئے بڑی پیشرفت ہوئی ہے۔
ان کا…
امریکی دباؤ، نیتن یاہو نے فوج کو لبنان میں حملوں سے روک دیا
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے فوج کو لبنان میں حملوں سے روک دیا۔
اسرائیلی میڈیا کے مطابق نیتن یاہو نے لبنان کے ساتھ سیز فائر کے احکامات جاری کر دیے، گزشتہ روز جنوبی لبنان میں اسرائیلی حملے میں 16 افراد شہید ہوئے تھے، صہیونی فورسز نے…
ایران امریکہ مذاکرات آج: وزیراعظم، فیلڈ مارشل کی امریکی نائب صدر جے ڈی وینس سے ملاقات
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے امن عمل کے لیے پاکستان کے کردار کی تعریف کی اور کہا کہ ہم پاکستان سے محبت کرتے ہیں، پاکستان نے امن کے لیے بہترین کردار ادا کیا۔
وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی امریکی نائب صدر کے…
لبنان؛ اسرائیلی حملے میں سمندری حیات کی عالمی شہرت یافتہ محافظ مونا خلیل جاں بحق
لبنان کے جنوبی شہر صور کے قریب اسرائیلی فضائی حملے میں شدید زخمی ہونے والی بحری ماحولیات کی ماہر اور نایاب سمندری کچھوؤں کے تحفظ کے لیے سرگرم مونا خلیل زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے انتقال کرگئیں۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق 77 سالہ مونا…