Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
بین الاقوامی
افغان طالبان رجیم کی جانب سے فتنہ الخوارج کی پشت پناہی کا عالمی اعتراف
افغان طالبان رجیم کی جانب سے فتنہ الخوارج کی پشت پناہی کا عالمی اعتراف سامنے آگیا۔
پاکستان کے خلاف دہشت گردی میں فتنہ الخوارج کو افغان طالبان رجیم کی سرپرستی حاصل ہے، افغانستان میں برطانیہ کے خصوصی نمائندے رچرڈ لنڈسے نے افغان ٹی وی کو…
وینزویلا : 2 طاقتور زلزلوں سے شدید تباہی، 10 ہزار سے زائد اموات کا خدشہ
وینزویلا کا دارالحکومت کراکس دو انتہائی طاقتور زلزلوں سے لرز اٹھا، جہاں چند سیکنڈ کے وقفے سے آنے والے 7.2 اور 7.5 شدت کے جھٹکوں نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی۔وینزویلا میں 2 طاقت ور زلزلوں سے شدید تباہی ہوئی ہے جس کے نتیجے میں 10 ہزار سے…
ڈونلڈ ٹرمپ اور لاطینی امریکا کے ممالک کا وینزویلا کی مدد کا اعلان
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر جاری ایک پیغام میں کہا ہے کہ وینزویلا میں آنے والے دو زلزلوں کی شدت بہت زیادہ تھی اور ان کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر ہلاکتیں ہوئی ہیں۔
ان کا کہنا ہے کہ امریکہ مدد کیلئے تیار،…
اسرائیل نے امریکا سے تل ابیب ایئرپورٹ خالی کرنے کی درخواست کر دی
اسرائیل نے امریکا سے تل ابیب ایئرپورٹ خالی کرنے کی درخواست کر دی۔
اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیل نے امریکا سے تل ابیب ایئرپورٹ خالی کرنے کی درخواست کرتے ہوئے امریکا سے مرکزی بن گورین ایئرپورٹ سے ایندھن بردارجہاز ہٹانے کا مطالبہ کیا ہے۔…
آبنائے ہرمز سے متعلق غلط معلومات پر مذاکرات فوری ختم ہوں گے: ٹرمپ کی دھمکی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ آبنائے ہرمز سے متعلق غلط معلومات ملیں تو مذاکرات کو فوری ختم کردیئے جائیں گے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ ایران نے امریکا کو آگاہ کیا ہے کہ آبنائے…
اسرائیل کا جنوبی لبنان سے فوجیں نہ ہٹانے کا اعلان
اسرائیلی وزیر دفاع اسرائیل کاٹز نے کہا ہے کہ اسرائیل جنوبی لبنان سے اپنی فوجیں واپس نہیں بلائے گا، چاہے اس حوالے سے امریکا کی جانب سے مطالبہ ہی کیوں نہ کیا جائے۔
اسرائیل کاٹز کا کہنا تھا کہ جنوبی لبنان میں اسرائیلی فوج کی موجودگی برقرار…
چین کا امریکا، ایران عبوری مفاہمتی یادداشت کا خیرمقدم، مؤثر نفاذ پر زور
چین نے امریکا اور ایران کے درمیان طے پانے والی عبوری مفاہمتی یادداشت کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسے عالمی برادری کے لیے ایک مثبت اشارہ قرار دیا ہے۔
چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکا اور ایران مفاہمتی یادداشت پر مکمل عملدرآمد کو…
ایران نے سخت جوہری معائنوں پر اتفاق کر لیا: صدر ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران نے اعلیٰ سطح کے جوہری معائنوں پر طویل المدتی اتفاق کر لیا ہے جبکہ آبنائے ہرمز میں مزید بحری ناکہ بندی جاری نہیں رکھی جائے گی۔
سماجی رابطے کی سائٹ ٹروتھ سوشل پر جاری اپنے بیان میں صدر ٹرمپ نے کہا…
تیل پر پابندی ختم، امریکہ 12 ارب ڈالر کے منجمد اثاثے جاری کرے گا: باقر قالیباف
ایران کی مذاکراتی ٹیم کے سربراہ باقر قالیباف کہتے ہیں اقدام کا مقصد کسی بھی قسم کے تصادم یا کشیدگی سے بچنا ہے، لبنان کی علاقائی سالمیت و خود مختاری کی ضمانت دینے پر اتفاق ہوا ہے، مذاکرات کے ذریعے لبنان کا مسئلہ حتمی حل تک پہنچ جائے گا۔…
ایرانی صدر اسلام آباد کیلئے روانہ، پاکستان کی کوششیں قابل ذکر تھیں: مسعود پزشکیان
تسنیم کے مطابق ایرانی صدر نے یہ بھی کہا کہ اس دورے کا مقصد نہ صرف پاکستان کے تعاون کی تعریف کرنا ہے بلکہ امریکہ کے ساتھ معاہدے پر عملدرآمد کا جائزہ لینا بھی ہے تاکہ اس بات کو یقینی بنایا جا سکے کہ تمام شقوں پر بین الاقوامی قوانین…