Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
بین الاقوامی
مودی حکومت کو ٹکر دینے والی کاکروچ جنتا پارٹی نئی سیاسی قوت
بھارت میں سرکاری امتحانات میں مبینہ طور پر بار بار پرچے لیک ہونے اور نوجوانوں میں بڑھتی بے چینی کے تناظر میں “کاکروچ جنتا پارٹی” نامی نئی سیاسی جماعت سامنے آگئی ہے، جو حکومت کی تعلیمی پالیسیوں اور امتحانی نظام پر سخت تنقید کر رہی ہے۔…
ایران نے کشیدگی بڑھائی تو تشدد کا جواب تشدد سے دیا جائیگا: امریکہ کی دھمکی
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے ایران کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر تہران نے جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کی یا کشیدگی بڑھانے کی کوشش کی تو تشدد کا جواب تشدد سے دیا جائے گا۔
۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں جے ڈی وینس نے…
سچ چھپ نہ سکا: مودی سرکار کا پاک بھارت جنگ میں اپنے اہلکاروں کی ہلاکت کا اعتراف
سچ چھپائے نہ چھپ سکا، مودی سرکار نے پاک بھارت جنگ میں اپنے اہلکاروں کی ہلاکت کا اعتراف کر لیا۔
بھارت نے گزشتہ سال پاکستان کے خلاف جارحیت کے دوران مارے گئے 6 بھارتی فوجیوں کی شناخت ظاہر کردی، بھارتی میڈیا کے مطابق ہلاک اہلکاروں میں بھارتی…
اسحاق ڈار کا عباس عراقچی سے رابطہ، امن و استحکام کے عزم کا اعادہ
دفتر خارجہ کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے گفتگو میں اسحاق ڈار نے خطے کے امن و استحکام کے حصول کے لیے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا۔
ترجمان کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے امن عمل کو آگے بڑھانے میں پاکستان کی…
ایران نے کشیدگی بڑھائی تو تشدد کا جواب تشدد سے دیا جائیگا: امریکہ کی دھمکی
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں جے ڈی وینس نے کہا کہ ایران نے جنگ بندی معاہدے پر دستخط کئے تھے اور امریکہ نے اس کی مکمل پاسداری کی ہے۔
جے ڈی وینس نے کہا کہ اگر ایران کو مفاہمتی یادداشت پر عمل درآمد کے طریقہ کار پر…
امریکہ کو جواب، ایران کا امریکی فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
پاسداران انقلاب نے اہداف کے مقام، حملے کی نوعیت یا ممکنہ نقصانات کے بارے میں کوئی تفصیلات جاری نہیں کیں۔
اس سے پہلے امریکہ نے آبنائے ہرمز میں ایران کی جانب سے ایک تجارتی جہاز کو نشانہ بنانے پر ایران کے میزائل اور ڈرون سٹوریج کے…
اسرائیل کو لبنان کے تمام علاقوں سے نکلنا ہوگا: اسماعیل قانی
تہران سے ایرانی میڈیا کے مطابق سربراہ ایرانی پاسداران انقلاب قدس فورس نے کہا کہ اسرائیل کو لبنان کے تمام علاقوں سے نکلنا ہوگا۔
انہوں نے مزید کہا کہ لبنانی سرزمین استقامت اور مزاحمت کا میدان ہے۔ اگر اسرائیل لبنان سے خود نہیں…
یہ قبول نہیں کریں گے آبنائے ہرمز کسی ایک ملک کی ملکیت ہو: مارکو روبیو
بحرین میں خلیج تعاون کونسل کے وزرائے خارجہ سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی وزیرِ خارجہ نے کہا کہ تکنیکی ٹیمیں 30 جون کو دوبارہ سوئٹزر لینڈ جائیں گی جہاں ایران سے جوہری پروگرام اور پابندیوں سے متعلق بات کریں گی۔
ان کا کہنا تھا کہ ہم…
ایران کیخلاف جنگ میں نیٹو نے مایوس کیا، یورپ نے بھی ساتھ نہیں دیا: امریکی صدر
امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران معاہدے کے نتیجے میں بہت بڑی رعایتیں دے رہا ہے اور امریکا جیت رہا ہے۔
نیٹو چیف کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ نیٹو نے ایران کےخلاف جنگ میں ہمیں مایوس کیا، ایران کے…
تجارتی جنگوں میں کسی کی فتح نہیں ہوتی، چینی وزیر اعظم
چین کے وزیراعظم لی چیانگ نے کہا ہے کہ تجارتی جنگوں میں کسی کی فتح نہیں ہوتی، چین کبھی بھی تجارتی سرپلس کو دانستہ طور پر اپنا ہدف نہیں بناتا اور اس کی مصنوعات عالمی معیشت کے لیے ایک اہم کردار ادا کرتی ہیں۔
سی جی ٹی این کے مطابق چینی…