Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
بین الاقوامی
عراق میں ہم جنس پرستی پر 15 سال قید کی سزا کا قانون منظور
عراق میں ہم جنس پرستی کو جرم قرار دیدیا گیا جس کی سزا کم سے کم 10 اور زیادہ سے زیادہ 15 سال ہوسکتی ہے۔
عرب میڈیا کے مطابق عراق کی پارلیمنٹ نے ایک قانون منظور کیا ہے جس کے تحت ہم جنس پرستی کو جرم قرار دیتے ہوئے زیادہ سے زیادہ 15 اور کم سے…
مودی کے نفرت آمیز مسلم دشمن بیانات کیساتھ بھارت میں الیکشن کا آغاز
بھارت میں دنیا کے سب سے بڑے انتخابات کے سات مرحلوں میں سے دوسرے مرحلے کے لیے ووٹنگ کا عمل جاری ہے جس میں 12 ریاستوں کے 88 حلقوں کے علاوہ یونین ٹیریٹری جموں اور کشمیر میں بھی ووٹنگ ہوگی۔
بھارت میں ایوان زیریں یعنی لوک سبھا کی 543 نشستوں…
مصری وفد غزہ کے یرغمالیوں سے متعلق مذاکرات کیلئے اسرائیل پہنچ گیا
مصری وفد غزہ کے یرغمالیوں سے متعلق مذاکرات کیلئے اسرائیل پہنچ گیا۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق مصری وفد نے اسرائیلی ہم منصبوں سے ملاقات کی، غزہ میں جنگ کے خاتمے، یرغمالیوں کی رہائی کیلئے بات چیت دوبارہ شروع کرنے پر اتفاق کیا گیا۔…
جنگ بندی کی تجویز پر اسرائیل کا باضابطہ جواب موصول : حماس
حماس کے نائب سربراہ نے کہا ہے کہ جنگ بندی کی حالیہ تجویز پر اسرائیل کا باضابطہ ردعمل موصول ہوا ہے اور جواب دینے سے قبل اس کا جائزہ لیا جائے گا۔
عرب میڈیا کے مطابق قطر میں مقیم حماس کے نائب سربراہ خلیل الحیا نے ایک بیان میں کہا ہے کہ…
بنگلہ دیش میں شدید گرمی، ہزاروں سکول اور مدارس بند، نماز استسقاء کے اجتماعات
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچادی، پارہ 42 ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز کرگیا۔
شدید گرمی کی وجہ سے ہزاروں سکول اور مدارس بند کر دیئے گئے، ملک بھر میں نماز استسقاء کے اجتماعات منعقد کئے گئے، سائنسی تحقیق کے مطابق آب و ہوا کی تبدیلی…
غزہ میں اسرائیلی بمباری سے فلسطینی شاعر کی بیٹی پورے خاندان سمیت شہید
غزہ میں اسرائیلی فوج کی بمباری سے معروف فلسطینی شاعر شہید ڈاکٹر رفعت العرعیر کی بیٹی شیماء العرعیر بھی اپنے دو بچوں اور شوہر سمیت شہید ہوگئیں۔
چار ماہ قبل ان کے والد بھی ڈاکٹر رفعت العرعیر بھی اسی طرح اسرائیلی فضائی حملے میں شہید ہوگئے…
اسرائیلی بحری جہاز کے عملے کو چھوڑ دیا جائے گا، ایران
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ منسلک پرتگال کے جھنڈے والے بحری جہاز کے عملے کو قونصلر رسائی دے دی گئی ہے اور توقع ہے کہ انہیں رہا کر دیا جائے گا۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کی خبر کے مطابق ایرانی میڈیا نے وزیر…
بائیڈن کی غزہ پالیسی، امریکی محکمہ خارجہ کی خاتون ترجمان احتجاجا مستعفی
امریکی محکمہ خارجہ کی عربی زبان کی ترجمان نے غزہ کے بارے میں بائیڈن انتظامیہ کی پالیسی کیخلاف بطور احتجاج اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
غزہ پر بمباری پر اسرائیل کی غیرمشروط حمایت کے خلاف کئی امریکی سفارت کار اپنے عہدے سے استعفے دے…
فیس بک کے بانی کو 50 کھرب روپے کا نقصان ہوگیا
میٹا کے سی ای او اور فیس بک کے بانی مارک زکربرگ کو دو سال کا سب سے بڑا نقصان ایک دن میں 18 ارب ڈالرز سے محرومی کی صورت میں ہوا۔
میٹا کمپنی نے اپنی سال کی پہلی سہ ماہی آمدنی رپورٹ جاری کردی۔ جنوری سے مارچ 2024 کے دوران کمپنی کے حصص میں…
نائجیریا میں بارش کے باعث جیل کی دیوار گرگئی، 118 قیدی فرار
نائجیریامیں بارش کے باعث جیل کی دیوار گر گئی،118 قیدی فرار ہوگئے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ رات ہونے والی تیز بارش کئی گھنٹوں تک جاری رہی، تیز بارش سے جیل کے کچھ حصوں اور ارد گرد کی عمارتوں کو نقصان پہنچا۔…