Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
بین الاقوامی
بھارتی اداکارہ امرتا پانڈے اپنے اپارٹمنٹ میں مردہ پائی گئیں
بھارتی اداکارہ امرتا پانڈے اپنے اپارٹمنٹ میں مردہ پائی گئیں۔
بھارتی میڈیا کے مطابق 27 سالہ بھوجپوری اداکارہ ریاست بہار کے شہر بھاگلپور میں اپنے اپارٹمنٹ میں مردہ پائی گئیں۔
پولیس نے بتایا کہ اداکارہ اپنے شوہر کے ساتھ ممبئی میں رہتی ہیں…
جنگ بندی ہو یا نہ ہو، رفح پر حملہ کریں گے؛ نیتن یاہو کی ڈھٹائی
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے دھمکی دی ہے کہ حماس کے ساتھ جنگ بندی کا معاہدہ طے ہوجانے کے باوجود اپنے اہداف کے حصول کے لیے رفح پر حملہ کریں گے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے دفتر سے جاری ہونے والے…
افغانستان : مسلح افراد کی مسجد میں فائرنگ، امام سمیت 6 افراد شہید
افغانستان کے صوبہ ہرات میں مسلح شخص نے مسجد میں گھس کر فائرنگ شروع کردی، امام مسجد اور بچے سمیت 6 نمازی شہید ہوگئے۔
عرب میڈیا کے مطابق حملہ آوروں نے مسجد میں گھس کر نماز کے دوران فائرنگ کی، حملے میں ایک شہری زخمی بھی ہوا، حملہ آوور…
عالمی عدالت سے اسرائیلی وزیراعظم کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کا امکان
عالمی عدالت انصاف کی جانب سے اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو سمیت وزیر دفاع یواف گیلنٹ اور آرمی چیف ہرزی حلیوی کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کا امکان ہے۔
اسرائیلی نشریاتی ادارے کے مطابق عالمی عدالتِ انصاف غزہ اور مغربی کنارے میں…
غزہ سے یکجہتی: امریکی یونیورسٹیوں میں احتجاج زورپکڑ گیا، 900 مظاہرین گرفتار
اسرائیلی جارحیت کا نشانہ بننے والے غزہ کے فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لئے امریکی یونیورسٹیوں میں جاری احتجاج میں تیزی سے شدت آرہی ہے ۔
امریکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق 18 اپریل سے شروع ہونے والے ان احتجاجی مظاہروں میں شرکت…
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
معروف امریکی اداکارہ سوزن سارینڈن بھی فلسطینیوں اور حماس کی حمایت میں میدان میں آگئیں۔
یروشلم پوسٹ کی خبر کے مطابق اسرائیل کی حامی ولاگر کے چبھتے ہوئے سوالات کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے نہ صرف حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو دوٹوک…
بھارتی وزیر خارجہ امیت شاہ ہیلی کاپٹر حادثے میں بال بال بچ گئے
بھارتیہ جنتا پارٹی کے سابق صدر، موجودہ وزیر خارجہ اور مودی کے دیرینہ دوست امیت شاہ جلسے سے روانگی کے وقت ہیلی کاپٹر حادثے میں بال بال بچ گئے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق 59 سالہ وزیر خارجہ امیت شاہ ریاست بہار میں انتخابی مہم کے دوران اُن کا…
اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلم پاکستانی نژاد وزیراعظم نے استعفی دیدیا
اسکاٹ لینڈ کے فرسٹ منسٹر (وزیراعظم) پاکستانی نژاد حمزہ یوسف نے بالآخر مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔
برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق مستعفی ہونے کا اعلان کرتے ہوئے اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلم پاکستانی نژاد حمزہ یوسف نے کہا کہ…
کینیڈا میں بیساکھی کی تقریبات، جسٹن ٹروڈو کی موجودگی میں خالصتان زندہ باد کے نعرے
کینیڈا میں خالصا ڈے کی تقریبات زور و شور سے جاری ہیں جن میں کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی، تقریب میں وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کے ہمراہ اپوزیشن لیڈر پیئر پوئیلیور نے بھی شرکت کی۔
خالصا ڈے کی خصوصی تقریب میں سکھ برادری نے…
بھارت؛ اترپردیش میں ٹاپ کرنے والی طالبہ شکل و صورت پر ٹرولنگ کا شکار
بھارتی ریاست اترپردیش میں ہائی اسکول بورڈ کے 55 لاکھ طلبا میں ٹاپ کرنے والی 19 سالہ پراچی نگم کو سوشل میڈیا پر اپنے چہرے اور ہونٹوں سے اوپر مونچھوں کی طرح بال اگنے پر شدید ٹرولنگ کا سامنا ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق اس ذہین بچی کے بورڈ…