نائجیریامیں بارش کے باعث جیل کی دیوار گر گئی،118 قیدی فرار ہوگئے۔
سکیورٹی ایجنسیز نے جیل سے فرار ہونے والے 10 قیدیوں کو پکڑ لیا جبکہ دیگر قیدیوں کو پکڑنے کی کوششیں جاری ہیں، سکیورٹی ایجنسیز نے عوام کو چوکنا رہنے کی ہدایت کردی۔
Trending