Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Daily Archives

اپریل 26, 2024

آئی پی ایل میں ٹی ٹوئنٹی کا ایک اور عالمی ریکارڈ بن گیا

انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں ٹی ٹوئنٹی کا ایک اور عالمی ریکارڈ بن گیا، پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا۔ پنجاب نے 262 رنز کا ہدف 2 وکٹوں پر 8 گیندوں قبل حاصل کرلیا، ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ 260 سے […]

فوج سے بہت جلد مذاکرات ہوں گے، شہریار آفریدی کا دعویٰ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما شہریار آفریدی نے دعویٰ کیا ہے کہ فوج سے بہت جلد مذاکرات ہوں گے۔ شہریار آفریدی نے کہا کہ پی ٹی آئی صرف آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور ڈی جی آئی ایس آئی سے مذاکرات کرے گی، جو بہت جلد ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ بانی […]

وزیراعظم کی ہدایت پر کرپشن میں ملوث ایف بی آر کے 13 اعلیٰ افسران برطرف

وزیراعظم نے اقتصادی چلینجز سے نکالنے کے لیے ٹاسک پورا نہ کرنے اور مبینہ کرپشن میں ملوث فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے گریڈ 21 اور 22 کے تیرہ افسران کو عہدے سے ہٹا دیا۔ تفصیلات کے مطابق میاں شہبازشریف کی جانب سے ملک کو درپیش اقتصادی چیلنجز سے نکالنے کیلئے وزارتوں اور […]

سعودیہ میں انٹرنیٹ استعمال کرنے کی شرح 99فیصد تک ریکارڈ

سعودیہ میں انٹرنیٹ استعمال کرنے کی شرح 99فیصد تک پہنچ گئی۔ سعودی ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی اتصالات کا کہنا ہے کہ سال 2023 میں سعودیہ میں کمیونیکشن مارکیٹ کا حجم 166 ارب ڈالر تک پہنچ گیا ہے، شعبے میں گزشتہ 6 برسوں کے دوران سالانہ 8 فیصد کے حساب سے ترقی ہوئی ہے۔ اتصالات اتھارٹی کی […]

واٹس ایپ کا اِن ایپ ڈائلر فیچر پر کام جاری

انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ ایسے فیچر پر کام کر رہی ہے جس کو استعمال کرتے ہوئے صارفین اِن ایپ ڈائلر تک رسائی حاصل کرکے وائس کال کر سکیں گے۔ واٹس ایپ بِیٹا انفو کی رپورٹ کے مطابق یہ فیچر فی الوقت تکمیل کے مراحل میں ہے اور یہ فیچر گوگل پلے بِیٹا پروگرام […]

یوٹیوب اپ ڈیٹ سے صارفین مسائل کا شکار

 ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے حال ہی میں اینڈرائیڈ صارفین کے لیے یوٹیوب کی کارکردگی بہتر بنانے کے لیے اپ ڈیٹ متعارف کرائی ہے۔ تاہم، صارفین کو اس اپ ڈیٹ شدید بیٹری مسائل کا سامنا ہے۔ کارکردگی کی بہتری میں پلے بیک پرفارمنس کو اعلیٰ ریزولوشن میں دِکھانا جبکہ مخصوص اینڈرائیڈ ڈیوائسز میں پاور کی کم […]

عامر جمال کا کاؤنٹی چیمپئن شپ کیلئے ورکشائر سے معاہدہ

قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عامر جمال بھی کاؤنٹی کرکٹ کھیلنے کیلئے برمنگھم پہنچ گئے۔ عامر جمال نے انگلش کاؤنٹی چیمپئن شپ کے لیے ورکشائر کو جوائن کر لیا، وہ آنے والے میچ میں ناٹنگھم شائر کیخلاف ایکشن میں نظر آئیں گے۔ آل راؤنڈر کی خدمات کاؤنٹی کلب نے ملٹی فارمیٹس کے لیے حاصل […]

بلدیہ پلازہ میں بیٹھے وکلا کمرے کا ماہانہ کرایہ 55 روپے دیتے ہیں، وزیراعلیٰ بلوچستان

 وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے انکشاف کیا ہے کہ کوئٹہ میں قائم بلدیہ پلازہ میں وکلا نے کمرے کرایے پر لیے ہوئے ہیں اور وہ ماہانہ کرایہ صرف 55 روپے ادا کرتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان نے سرکل روڈ پارکنگ پلازہ کا دورہ کر کے میڈیا سے گفتگو میں یہ انکشاف کیا اور […]

کوئٹہ: برلن بڈی بیئر چوری کے خدشے کے پیش نظر متبادل جگہ منتقل

برلن کوئٹہ دوستی کی علامت برلن بڈی بیئر کے مجسمے کو چوری کے خدشے کے پیش نظر عارضی طور پر متبادل جگہ منتقل کردیا گیا۔ برلن کوئٹہ فرینڈ شپ اسکوائر پر نصب برلن بڈی بیئر کا مجسمہ سیکورٹی کے لحاظ سے انتہائی محفوظ علاقے میں نصب کیا گیا تھا۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More