Browsing Category

بین الاقوامی

مسلم مخالف بیان پر لارا دتہ نے مودی کی حمایت کردی

سابق مِس ورلڈ اور بالی ووڈ اداکارہ لارا دتہ مسلم مخالف بیان دینے پر بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی حمایت میں سامنے آگئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حال ہی میں نریندر مودی نے ریاست راجستھان میں سیاسی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے مسلمانوں کے…

اٹلی کے شہر وینس میں داخلے پر فیس عائد

اٹلی کے شہر وینس میں داخل ہونے کیلئے سیاحوں کو اب فیس ادا کرنا ہوگی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سیاحوں کو مقامی بلدیاتی ادارے کو وینس کی سیر کرنے کیلئے 5 یورو فیس ادا کرنا ہوگی، مقامی حکومت نے فیصلہ سیاحوں کی تعداد کنٹرول کرنے کیلئے…

چینی صدر اور امریکی وزیرخارجہ کی شکوے شکایتوں سے بھری ملاقات

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن 3 روزہ دورے پر چین پہنچے جہاں شکوے شکایتوں سے بھرپور ملاقات میں اسرائیل حماس اور روس یوکرین جنگ سمیت ایران کے معاملے پر بھی بات چیت ہوئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے…

سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

سعودی عرب نے دارالحکومت ریاض میں سفارتی کوارٹر میں پہلی بار شراب خانہ کھول دیا۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق سعودی حکومت سرکاری طور پر دارالحکومت میں شراب خانہ کھلنے کی تصدیق نہیں کی تاہم سفارتکاروں کو خصوصی ایپ کے ذریعے…

پاکستان میں دراندازی کیلیے طالبان نے مکمل مدد فراہم کی، گرفتار افغان دہشتگرد کا انکشاف

پاکستان میں دراندازی کرنے والے افغان دہشتگرد نے ہوشروبا انکشافات کرتے ہوئے اعتراف کیا ہے کہ افغان طالبان نے افغانستان کے بارڈر تک انہیں مکمل مدد فراہم کی۔ دہشتگرد حبیب اللہ نے اعترافی بیان میں کہا کہ بلوچستان کے علاقے پشین میں حملے…

براعظم ایشیا کو سب سے زیادہ موسمیاتی آفات کا سامنا

براعظم ایشیا گزشتہ سال موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث دنیا کا سب سے زیادہ آفت زدہ خطہ رہا۔  دنیا کی آدھی سے زیادہ آبادی والے براعظم کو خشک سالی اور ہیٹ ویو سے لے کر سیلاب اور طوفانوں تک شدید حالات کا سامنا کرنا پڑا۔ عالمی محکمہ موسمیات…

بائیڈن نے اسرائیل، یوکرین اور تائیوان کیلئے امدادی بل پر دستخط کر دیے

امریکی صدر جو بائیڈن نے اسرائیل، یوکرین اور تائیوان کیلئے 95 ارب ڈالر کے امدادی بل پر دستخط کر دیے۔  واشنگٹن سے خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیل، یوکرین اور تائیوان کیلئے امدادی بل پر دستخط کے بعد امریکی صدر نے اپنے بیان میں کہا کہ عالمی امن…

غزہ کے اسپتالوں میں اجتماعی قبروں نے اقوام متحدہ کو بھی خوفزدہ کردیا

غزہ کے اسپتالوں میں اجتماعی قبروں نے اقوام متحدہ کے شعبہ انسانی حقوق کے سربراہ کو بھی لرزا کر رکھ دیا۔ بی بی سی کے مطابق اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے سربراہ وولکر ترک نے کہا کہ وہ غزہ کے الناصر اور الشفاء اسپتالوں کی تباہی اور…

امریکا میں ٹک ٹاک پر پابندی کا بل سینیٹ سے بھی منظور

 امریکی کانگریس نے ٹاک ٹاک پر پابندی یا چینی کمپنی بائیٹ ڈانس سے الگ کرنے کے لیے درکار قانون سازی کی منظوری دےدی اور بل منظوری کے بعد دستخط کے لیے صدر جوبائیڈن کو بھیج دیا جائے گا۔ غیرملکی خبرایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق…

لڑکی کا پیار جنون میں تبدیل، بوائے فرینڈ نے خوف کے مارے پولیس کو مطلع کردیا

چین میں ایک نوعمر لڑکی اپنے بوائے فرینڈ کے پیار میں اس جنون کو پہنچ گئی کہ اس کے بوائے فرینڈ کو پولیس کی مدد طلب کرنا پڑی۔ مقامی میڈیا کی خبروں کے مطابق چین میں ژیایو نامی 18 سالہ لڑکی اپنے بوائے فرینڈ کے ساتھ صوبے سیشیوان میں رہائش پذیر…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P