Browsing Category

بین الاقوامی

نند کو تحفہ دینے کے ارادے پر ناراض بیوی نے شوہر کو قتل کردیا

 بھارتی ریاست اتر پردیش میں تحفے دینے کے معمولی تنازعہ پر بیوی نے شوہر کو قتل کردیا۔ این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پولیس نے بتایا کہ ایک 35 سالہ شخص کو اس کی بیوی کے گھر والوں نے تشدد کرکے قتل کر ڈالا کیونکہ وہ اپنی بہن کو اس کی شادی پر…

غزہ کے معاملے پر پاکستان کے اصولی مؤقف کو سراہتے ہیں، ایرانی صدر

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی لاہور پہنچ گئے، جہاں انہوں نے مزارِ اقبال پر حاضری دی۔ اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ غزہ کے معاملے پر پاکستان کے اصولی مؤقف کو سراہتے ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائرپورٹ پر مہمان ایرانی…

امریکا نے ایران کیساتھ تجارتی معاہدے کرنے والوں کو خبردار کردیا

امریکی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کسی بھی ملک کو ایران کے ساتھ تجارتی معاہدہ کرتے وقت پابندیوں کے ممکنہ خطرے سے آگاہ رہنا چاہیے۔  امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان کے بیان میں پاکستان کا نام لیے بغیر کہا گیا ہے کہ ہم…

اقوام متحدہ کے ادارے پر حماس کی مدد کا اسرائیلی الزام جھوٹا نکلا

اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی برائے فلسطینی پناہ گزینوں (UNRWA) ملازمین پر حماس کی مدد کا الزام غلط ثابت ہوگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل نے 7 اکتوبر کو اپنی سرزمین پر ہونے والے حملے میں اقوام متحدہ کی امدادی تنظیم…

مسجد اقصی میں دنبے کی قربانی کی کوشش پر 13 یہودی گرفتار

مسجد اقصیٰ میں قربانی کی رسم کی ادائیگی کے لیے دنبے اور بکروں کو چھپا کر مسجد اقصیٰ لے جانے کی کوشش کے دوران 13 انتہا پسند یہودیوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہودیوں کے سخت گیر فرقہ کے انتہاپسند پیروکاروں نے…

مالدیپ میں بھارت مخالف پارٹی نے پارلیمانی انتخابات میں میدان مارلیا

مالدیپ میں بھارت مخالف پالیسی رائج کرنے والے صدر محمد معیزو کی جماعت نے جنرل الیکشن میں لینڈ سلائیڈ فتح حاصل کرلی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مالدیپ میں ہونے والے پارلیمانی انتخابات میں صدر محمد معیزو کی جماعت پیپلز نیشنل کانگریس…

امریکی ایوان نمائندگان میں ٹک ٹاک پر پابندی کا بل منظور

نیویارک:(ویب ڈیسک )امریکی ایوان نمائندگان نے امریکی صارفین کا ڈیٹا چینی حکومت کے ساتھ شیئر کرنے کے خطرات کے پیش نظر چین کی سوشل میڈیا ایپلی کیشن ٹک ٹاک پر پابندی کا بل منظور کر لیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی ایوان نمائندگان نے…

بھارت انتخابات: سرکاری ٹی وی کا سرخ لوگو نارنجی رنگ میں تبدیل

بھارت میں جاری انتخابات کے دوران سرکاری ٹی وی کا سرخ لوگو نارنجی رنگ میں تبدیل کر دیا گیا۔ سرکاری ٹی وی ’دوردرشن‘  کے لوگو کا رنگ بدلنے پر بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے بھی چینل کے لوگو کے رنگ میں تبدیلی پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔…

چین میں موسلادھار بارشیں، سیلابی صورتحال سے نظام زندگی درہم برہم

چین کے جنوبی علاقوں میں تیزہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارشوں سے نظام زندگی درہم برہم ہو گیا۔ مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں سے گھروں کی چھتیں اڑ گئیں، درخت گر گئے، ٹریفک اور ٹرینوں کا نظام درہم برہم ہوگیا جبکہ مختلف حادثات میں کئی افراد…

اسرائیل کی غزہ میں جارحیت نہ رکی، مزید 48 فلسطینی شہید

اسرائیل کی غزہ میں جارحیت نہ رکی، 24 گھنٹوں کے دوران مزید 48 فلسطینیوں کو شہید کر دیا گیا۔ صیہونی طیاروں نے نصیرت کیمپ پر پھر بمباری کی جس کے نتیجے میں مزید 7 فلسطینی شہید ہو گئے، سفاک فوج نے تازہ حملوں میں ایک اور نولود سے ماں کی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P