Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
بین الاقوامی
اسرائیلی ملٹری انٹیلی جنس کے سربراہ عہدے سے مستعفی
اسرائیل کی ملٹری انٹیلی جنس کے سربراہ میجر جنرل اہرون ہلیوا مستعفی ہو گئے۔
عرب میڈیا کے مطابق میجر جنرل اہرون ہلیوا نے 7 اکتوبر کو فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے حملے کو روکنے میں ناکامی کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے عہدے سے استعفیٰ دے…
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کل سرکاری دورے پر پاکستان پہنچیں گے
دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ ایرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی 22 اپریل (پیر) سے 24 اپریل (بدھ) تک پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے۔
دفتر خارجہ نے کہا کہ 8 فروری کے عام انتخابات کے بعد کسی بھی سربراہ مملکت کا یہ پاکستان کا پہلا دورہ ہوگا۔
انہوں…
غزہ میں اسرائیلی فوج کی بمباری میں 14 بچے شہید
غزہ میں اسرائیلی فوج کی بمباری میں 14 بچے شہید ہوگئے جن میں سے 13 ایک ہی خاندان کے بچے تھے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج کی غزہ میں گزشتہ 24 گھنٹے سے جاری بمباری میں 14 بچے شہید ہوگئے جب کہ مغربی کنارے میں ایک چھاپا مار…
اسرائیل کیخلاف فوری جوابی کارروائی کا کوئی منصوبہ نہیں : ایرانی حکام
ایرانی شہر اصفہان پر حملے کے چند گھنٹے بعد سینئر ایرانی اہلکار نے بتایا ہے کہ ایران کا اسرائیل کے خلاف فوری جوابی کارروائی کا کوئی منصوبہ نہیں ہے۔
عرب میڈیا کے مطابق ایرانی اہلکار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر کہا کہ واقعے کے غیر ملکی…
اسرائیل کا ایرانی شہراصفہان پرفضائی حملہ
امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل نے ایران کے صوبے اصفہان کے ہوائی اڈے کے قریب میزائل حملہ کیا، حملے کے بعد زور دار دھماکے کی آوازیں سنی گئیں ،جس کے بعد ایران نے اصفہان سمیت کئی شہروں کے لیے پروازیں معطل کر دیں تایم ایران نے اسرائیلی…
غلط اندازہ اسرائیل ایران تصادم بڑھنے کا باعث بنا ، امریکی میڈیا
امریکی میڈیا کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ غلط اندازہ اسرائیل اور ایران کے درمیان تصادم بڑھنے کا باعث بنا۔
رپورٹ کے مطابق اسرائیل کو ایران کے اتنے بڑے پیمانے پر ردعمل کی توقع نہیں تھی، امریکی اور اسرائیلی حکام کا خیال تھا ایران کا ردعمل…
جمہوریت کے دعویدار بھارت میں عام انتخابات کا آغاز کل سے ہوگا
دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کے دعویدار ملک بھارت میں عام انتخابات کا آغاز کل 19 اپریل سے ہورہا ہے، 7 مراحل پر مشتمل انتخابات یکم جون تک ہوں گے۔
بھارت میں ہر پانچ سال بعد انتخابات کا انعقاد کیا جاتا ہے، جس کو دنیا میں کسی بھی ملک میں…
دبئی میں بارشیں: 2 روز میں 1244 پروازیں منسوخ
دبئی میں بارشوں کی وجہ 2 دن میں 1244پروازیں منسوخ ہوئیں۔
امارت ائیر لائن حکام شدید بارشوں کے باعث 2 روز میں 1244 پروازیں منسوخ ہوئی جبکہ 61 پروازوں کا رخ دوسرے ائیرپورٹس پر موڑ دیا گیا۔
موسم میں بہتری کے باعث حالات زندگی معمول پر…
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کا 75سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، نظام زندگی مفلوج
متحدہ عرب امارات میں شدید بارشوں نے تباہی مچادی ،ملک میں بارشوں کا75سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔
متحدہ عرب امارات میں حکام نے شدید بارشوں اور ژالہ باری کے بعد بیشتر علاقوں کے لیے ریڈ الرٹ جاری کردیا۔
متحدہ عرب امارات میں دبئی، شارجہ اور…
سیکیورٹی خدشات: امریکی یونیورسٹی نے مسلمان طالبہ کی تقریر منسوخ کر دی
یونیورسٹی آف سدرن کیلیفورنیا (یو ایس سی) نے مشرق وسطیٰ کے تازہ ترین تنازع کے بارے میں سیکیورٹی خدشات اور جذبات کا حوالہ دیتے ہوئے ایک مسلمان طالبہ کی جانب سے گریجویشن تقریب میں دی جانے والی تقریر کو منسوخ کر دیا، جنہوں نے کہا کہ انہیں…