Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
بین الاقوامی
وزیراعظم کا ایرانی سفارت خانے کا دورہ، ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ کے انتقال پر تعزیت
وزیراعظم شہباز شریف نے ایرانی سفارت خانے کا دورہ کیا جہاں انہوں نے سفیر سے ملاقات کر کے ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ عبداللہیان کی ناگہانی موت پر تعزیت کا اظہار کیا۔
تفصیالت کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں قائم ایرانی سفارت…
ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر کا ملبہ کس ملک کے ڈرون نے ڈھونڈا تھا
ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر کے گھنٹوں لاپتا ہونے کے بعد بالآخر سب سے پہلے ترکیہ کے ایک ڈرون نے تبریز کے پہاڑی گھنے جنگل میں درختوں کے بیچ جلا ہوا ملبہ ڈھونڈ نکالا۔
عرب میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ آذربائیجان سے واپسی پر ایرانی شہر تبریز…
ایرانی صدر اور وزرا کا ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار؛ دعاؤں کی اپیل
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ کو لے جانے والے ہیلی کاپٹر کو ایک حادثے کے نتیجے میں عجلت میں بے ترتیب اور بے ہنگم لینڈنگ کرنا پڑی جس کے بعد سے صدر اور وزیر خارجہ سے رابطہ نہیں ہوسکا۔
غیرملکی خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے…
فلسطین میں جارحیت پر اسرائیلی کابینہ میں اختلافات کھل کر سامنے آگئے
غزہ میں جاری جارحیت پر اسرائیلی حکومت کے اندر اختلافات رواں ہفتے کھل کر سامنے آگئے جب وزیر دفاع نے وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو سے واضح حکمت عملی سامنے لانے کا مطالبہ کیا جب کہ فوجیں ان علاقوں میں حماس کے جنگجوؤں کے خلاف لڑنے کے لیے واپس آ…
برطانیہ کے ارب پتی افراد کی فہرست جاری
برطانیہ کے ارب پتی افراد سے متعلق سنڈے ٹائمز نے 2024 کی فہرست جاری کر دی۔
لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق گوپی ہندوجا خاندان اس فہرست میں تیسرے برس بھی سرفہرست ہے۔ ہندوجا خاندان کی دولت میں 2 بلین پاؤنڈ کا اضافہ ہوا۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق…
ممبئی کے کالج میں حجاب اور برقع پر پابندی عائد
بھاتی شہر ممبئی کے چیمبور کالج نے طالبات کے حجاب کرنے اور برقع پہننے پر عائد پابندی میں توسیع کردی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق کالج میں گزشتہ برس اگست میں سیکنڈری سیکشن میں یہ پابندی عائد کی گئی تھی تاہم اب گریجویٹ سیکشن میں بھی حجاب کرنے…
’فلسطینیوں کی ہولناک نسل کشی‘: عالمی عدالت انصاف میں جنوبی افریقا کے دلائل مکمل
عالمی عدالت انصاف میں غزہ اور رفح میں فلسطینیوں کی نسل کشی کے خلاف درخواست پر جنوبی افریقا کے وکلا نے اپنے دلائل مکمل کرلیے۔ جنوبی افریقا نے درخواست میں کہا ہے کہ اسرائیل کی نسل کشی اب رفح میں اپنے ہولناک مرحلے پر پہنچ گئی۔
عالمی خبر…
غزہ میں اسرائیلی فورسز کے حملے نہ رکے، مزید39 فلسطینی شہید
جبالیہ میں حماس اور اسرائیلی فورسز میں شدید لڑائی جاری ہے، 24گھنٹوں کے دوران مزید39فلسطینیوں کو شہید کردیا گیا۔
عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فورسز نے جبالیہ میں رہائشی عمارتوں اور ایک ایمبولینس کو نشانہ بنایا ، جبالیہ میں گھر…
غزہ کے مستقبل پرحماس کے بغیرکسی انتظامی منصوبے کوتسلیم نہیں کرینگے: ہنیہ
غزہ : (ویب ڈیسک ) حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ غزہ کے مستقبل پرحماس کے بغیرکسی انتظامی منصوبے کوتسلیم نہیں کرینگے۔
عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے اسرائیل کو موجودہ…
فرینڈلی فائرنگ میں 5 اسرائیلی فوجی ہلاک ، رفح آپریشن کیلئے مزید کمک روانہ
غزہ کے علاقے جبالیہ میں حماس اور اسرائیلی فوج کے درمیان جنگ جاری ہے جس کے دوران فرینڈلی فائرنگ میں 5 اسرائیلی فوجی ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فوج (آئی ڈی ایف) کا دعویٰ ہے کہ اس کے فوجیوں کی ہلاکتیں حماس کے…