Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
بین الاقوامی
پاکستان اور برطانیہ کا ہتھیاروں کے کنٹرول اور عدم پھیلاؤ پر مذاکرات کا چھٹا دور
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان اور برطانیہ کے درمیان ہتھیاروں کے کنٹرول اور عدم پھیلاؤ پر مذاکرات کا چھٹا دور اسلام آباد میں ہوا۔ ترجمان کے مطابق مذاکرات کے دوران ہتھیاروں کے کنٹرول، تخفیف اسلحہ اور عدم پھیلاؤ سے متعلق موضوعات پر بات…
عرب ممالک کا سربراہی اجلاس، فلسطین میں جارحیت فوری روکنے کا مطالبہ
بحرین کے دارالحکومت منامہ میں جمعرات کو سالانہ عرب سربراہی اجلاس کا آغاز ہوگیا، جس میں غزہ جنگ بندی اور فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
اس اجلاس کا بنیادی ایجنڈا غزہ کی صورت حال ہے اس کے علاوہ عرب ممالک کو…
اسرائیل رفح میں فوجی آپریشن فوری طور پر ختم کرے؛ یورپی یونین کا مطالبہ
امریکا اور اقوام متحدہ کے بعد اسرائیل کے ایک اور اتحادی یورپی یونین نے بھی رفح میں ایک بڑے فوجی آپریشن کے خلاف خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے عام شہریوں کی ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ ہوگا۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یورپی یونین کی…
اسرائیل کا لبنان میں کار پر ڈرون حملہ؛ حزب اللہ کے کمانڈرز شہید
لبنان میں اسرائیلی فوج نے ڈرون حملے میں ایک کار کو تباہ کردیا جس میں موجود 2 افراد موقع پر ہی جان کی بازی ہار گئے۔
عرب میڈیا کے مطابق لبنان اسرائیل سرحد کے نزدیک ڈرون حملے میں ایک کار مکمل طور پر تباہ ہوگئی اور اس میں خوفناک آگ بھڑک…
ممبئی میں بل بورڈ گرنے سے کم از کم 8 افراد ہلاک
بھارت کے شہر ممبئی میں بل بورڈ گرنے سے کم از کم 8 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔
بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق شہر میں ریت کے طوفان اور شدید بارش کے باعث عمارت پر نصب بل بورڈ اچانک گرگیا، جس کے نتیجے میں سڑک پر موجود درجنوں افراد اس کے…
بھارت میں انتخابات کے چوتھے مرحلے کا آغاز؛ 10 ریاستوں میں ووٹنگ
بھارت کی 10 ریاستوں میں 96 نشستوں کے لیے ووٹنگ کا آغاز ہوگیا جس میں 11 کروڑ 70 لاکھ شہری اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق اترپردیش، مہاراشٹر، مغربی بنگال، بہار، آندھرا پردیش، تلنگانہ، جھاڑکھنڈ، اڑیسا، مدھیہ پردیش…
انڈونیشیا میں سیلاب اور لاوے نے تباہی مچادی؛ ہلاکتیں 41 ہوگئیں
انڈونیشیا میں ٹھنڈے لاوا اور سیلاب دہری مصیبت بن کر سامنے آیا جس کے نتیجے میں ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 41 ہوگئیں جب کہ 17 افراد تاحال لاپتا ہیں۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق انڈونیشیا کے صوبے سماترا میں بارشوں نے سیلابی صورت اختیار…
بھارت کا ایران کی چابہار بندرگاہ چلانے کے لیے 10 سال کا معاہدہ
نریندر مودی کی قیادت میں حکومت نے کہا ہے کہ بھارت نے ایرانی بندرگاہ چابہار کو ترقی دینے اور چلانے کے لیے ایران کے ساتھ 10 سالہ معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسیوں ’اے ایف پی‘ اور ’رائٹرز‘ کے مطابق بھارت، کراچی اور گوادر…
پکتیکا پر مبینہ حملہ، افغان طالبان نے پاکستانی وفد کا دورہ منسوخ کردیا
پاکستان کی جانب سے مبینہ طور پر سرحد پار دہشت گردوں کے ٹھکانے کو پکتیکا میں نشانہ بنائے جانے کیخلاف احتجاج کرتے ہوئے افغان طالبان نے پاکستانی فوج کے ایک وفد کا قندھار کا دورہ منسوخ کردیا ہے۔
افغانستان کی حدود میں دہشتگردوں کے ٹھکانے پر…
غیور کشمیریوں نے الیکشن کا بائیکاٹ کرکے مودی سرکار کے منصوبوں پر پانی پھیر دیا
مقبوضہ جموں و کمشیر میں بھارت کے ایوان زیریں لوک سبھا کے الیکشن کے دوران پولنگ اسٹاف مکھیاں مارتے ہوئے دن بھر ووٹرز کی راہ تکتا رہا۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ وادی کو وفاق کا حصہ قرار دیئے جانے کے بعد یہ پہلے عام انتخابات ہیں …