Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
بین الاقوامی
انسانی تاریخ کا امیر ترین شخص کون تھا؟
کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ نوعِ انساں کی پوری تاریخ میں امیر ترین شخص کون گزرا ہے اور وہ آخر دِکھنے میں کیسا تھا؟
میڈیا رپورٹس کے مطابق برازیل کے ایک گرافک ڈیزائنر نے اس سوال کا جواب فرعون توتنخمون (Tutankhamun) کے دادا، امینہوٹپ…
نیتن یاہو کے وارنٹِ گرفتاری؛ فرانس نے عالمی عدالت کی حمایت کردی
امریکا کے برعکس فرانس نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے ممکنہ وارنٹِ گرفتاری پر بین الااقوامی فوجداری عدالت کی حمایت کر دی۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس کی وزارتِ خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ان کا ملک بین…
فرانس نے اسرائیلی وزیراعظم کے وارنٹ گرفتاری پر عالمی عدالت کی حمایت کردی
فرانس نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے ممکنہ وارنٹِ گرفتاری پر بین الااقوامی فوجداری عدالت کی حمایت کر دی۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس کی وزارتِ خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ان کا ملک بین الاقوامی فوجداری عدالت…
اب کوئی بھی یوپی کی سڑکوں پر نماز پڑھنے کی ہمت نہیں کرتا؛ وزیراعلیٰ اترپردیش
مساجد نے اپنے مائیک ہٹا لیے ہیں۔ آئندہ 5 برسوں میں لوگ مساجد کی اذانوں کو بھول جائیں گے
ایران میں 5 روزہ سوگ : تعزیتی اجتماعات، ایرانی صدر اور رفقاء کی تجہیز و تکفین کا آغاز
ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ایرانی صدرابراہیم رئیسی اور رفقا کی وفات پر ایران میں روزہ5 سوگ ہے، ایرانی صدر اوررفقا کی تجہیزوتکفین کا آغاز آج تبریز سے ہوگیا ہے ۔
ہیلی کاپٹر حادثے میں وفات پانے والے صدر ابراہیم رئیسی اور ان کے ساتھیوں…
عالمی فوجداری عدالت؛ اسرائیلی وزیراعظم اور حماس رہنماؤں کے وارنٹِ گرفتاری کا امکان
جرائم کی عالمی عدالت (آئی سی سی) نے فلسطینیوں کی مبینہ نسل کشی میں ملوث اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سمیت دیگر اعلیٰ حکام کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پراسیکیوٹر انٹرنیشنل کرمنل…
خلیج بنگال میں رواں سال کے پہلے سمندری طوفان کی پیشگوئی
موسمیاتی ماہرین نے خلیج بنگال میں رواں سال کا پہلا سمندری طوفان بننے کا امکان ظاہر کردیا۔
موسمیاتی ماہرین کے مطابق جنوبی خلیج بنگال میں ہوا کا کم دباؤبن گیا ہے، ان دنوں سطح سمندرکے درجہ حرارت معمول سے زائد ہیں۔
موسمیاتی…
ایرانی صدرابراہیم رئیسی اور وزیرخارجہ ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق
ایران کے صدر ابراہیم رئیسی، اُن کے چیف گارڈ، وزیر خارجہ، صوبے مشرقی آذربائیجان کے گورنر، آیت اللہ خامنہ ای کے نمانندہ خصوصی، اور ہیلی کاپٹر کے عملے کے 3 ارکان حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔
ایرانی وزیر داخلہ نے گزشتہ شب لاپتا ہونے والے…
ایران کے سپریم لیڈر نے محمد مخبر کو نیا سربراہ مقرر کردیا
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہونے کے بعد ملک کے سپریم لیڈر علی خامنہ ای نے محمد مخبرکو حکومت کا نیا سربراہ مقرر کردیا۔
یاد رہے کہ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کو لے جانے والا ہیلی کاپٹر 19 مئی کو آذربائیجان کی…
ایرانی صدر اور ساتھیوں کی نماز جنازہ منگل کو ادا کی جائے گی
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی نمازجنازہ منگل کو ادا کی جائے گی۔
عرب میڈیا کے مطابق ایرانی صوبہ مشرقی آذربائیجان کے حکومتی عہدیدار حسن حقیقیان نے کہا ہے کہ صدر ابراہیم رئیسی کی نمازجنازہ منگل کو تبریز شہر میں ادا کی…