Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
بین الاقوامی
برطانوی لیبر پارٹی کے سابق سربراہ جیریمی کوربن کا آزاد الیکشن لڑنے کا اعلان
لیبر پارٹی کے 74 سالہ بوڑھے سابق سربراہ جیریمی کوربن نے 4 جولائی کو برطانیہ کے عام انتخابات میں آزاد امیدوار کے طور پر کھڑا ہونے کا اعلان کر دیا۔
برطانوی لیبر پارٹی کے 74 سالہ بوڑھے سابق سربراہ جیریمی کوربن نے جمعہ کو اعلان کیا کہ وہ…
ابراہیم رئیسی کا ہیلی کاپٹر کسی دہشتگردی کا نشانہ نہیں بنا، حادثے کی ابتدائی رپورٹ جاری
ایران کی مسلح افواج کے جنرل سٹاف نے ہیلی کاپٹر حادثے بارے پہلی رپورٹ جاری کر دی۔
ایرانی فوج کی جانب سے جاری پہلی رپورٹ کے مطابق صدر ابراہیم رئیسی کا ہیلی کاپٹر کسی دہشت گردی کا نشانہ نہیں بنا، ہیلی کاپٹر اپنے پہلے سے طے شدہ راستے پر…
اسرائیل کا جنگ روکنے سے متعلق عالمی عدالت انصاف کا فیصلہ ماننے سے انکار
اسرائیل نے فوری طور پر رفح میں آپریشن روکنے سے متعلق عالمی عدالت انصاف کا فیصلہ ماننے سے انکار کر دیا ہے۔
تل ابیب سے اسرائیلی وزیر خزانہ نے کہا کہ جنگ بندی کے حکم پر کسی صورت عملدرآمد نہیں کیا جاسکتا۔
اسرائیلی وزیر خزانہ نے بیزالیل…
عالمی عدالت انصاف کا اسرائیل کو رفح میں فوجی آپریشن فوری روکنے کا حکم
عالمی عدالت انصاف نے غزہ میں جنگ بندی کی جنوبی افریقہ کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے اسرائیل کو جینوسائیڈ کنونشن کے مطابق رفح میں فوجی آپریشن فوری طور پر روکنے کا حکم دیا ہے۔
خبر رساں ایجنسی اے ایف پی اور رائٹرز کے مطابق نیدرلینڈز کے…
عالمی عدالت کا فیصلہ، جنوبی افریقہ، حماس اور فلسطینی اتھارٹی کا خیرمقدم
عالمی عدالت انصاف میں اسرائیل کے خلاف مقدمہ کرنے والے جنوبی افریقہ نے آج عدالت کی جانب سے سنائے گئے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے جبکہ حماس اور فلسطینی اتھارٹی نے بھی فیصلے کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے فیصلے پر عملدرآمد کرانے پر زور دیا ہے۔…
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو اگر جرمنی میں داخل ہوئے تو گرفتار کرلیا جائے گا، جرمنی
جرمنی کے چانسلر اولاف شولز کے ترجمان نے کہا ہے کہ انٹرنینشل کریمنل کورٹ(آئی سی سی) کی جانب سے جنگی جرائم کا مرتکب قرار دیے جانے کے بعد اگر اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو جرمنی میں داخل ہوئے تو گرفتار کرلیا جائے گا۔
میل آن لائن کی…
ابراہیم رئیسی کو مشہد میں سپرد خاک کردیا گیا
مرحوم ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کو مشہد میں سپرد خاک کر دیا گیا، ایرانی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ابراہیم رئیسی کی تدفین مشہد میں روضہ امام علی رضا کے احاطے میں ہوئی۔
اس سے قبل ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کا جسد خاکی مشہد پہنچایا گیا تو شہر کی…
روس: کرپشن کے الزام میں سینئر جنرل گرفتار
روس نے کرپشن کے الزام میں سینئر جنرل کو گرفتار کرلیا، یہ کسی اعلیٰ عہدے پر فائز فوجی شخصیت کی تیسری گرفتاری ہے۔
خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق روس کی سرکاری خبر رساں ایجنسی نے رپورٹ کیا کہ ایک فوجی عدالت نے روس کے جنرل…
اسرائیلی خواتین فوجیوں کی حماس کے ہاتھوں گرفتاری کی ایڈٹ شدہ ویڈیو جاری
حماس کے 7 اکتوبر حملے کے دوران گرفتار کی جانے والی 5 اسرائیلی خواتین فوجیوں کی ایڈٹ شدہ ویڈیو جاری کردی گئی۔
ٹائمز آف اسرائیل کے مطابق حماس کی قید میں موجود اسرائیلیوں کے اہل خانہ کے فورم نے فوٹیج جاری کی جسے اسرائیلی حکومت نے ایڈٹ…
ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے کی اعلیٰ سطح کی تحقیقات کا آغاز
ایران میں صدر ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ سمیت 8 اعلیٰ حکام کی ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہونے کی تحقیقات شروع کردی گئی۔
ایرانی نیوز ایجنسی ’’ مہر‘‘ کے مطابق چیف آف اسٹاف محمد باقری کے حکم پر ہیلی کاپٹر حادثے کی تحقیقات شروع کر دی…